imranchoudary

10.3K posts

imranchoudary banner
imranchoudary

imranchoudary

@imr_ar

Katılım Ekim 2015
4.5K Takip Edilen2.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
imranchoudary
imranchoudary@imr_ar·
اسلام وعلیکم کیا حال ہے تمام ٹوئٹر یوزرز اور گروپ ممبران کا امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اللہ پاک آپ سب ہمیشہ خوش رکھے صحت وعافیہ والی لمبی زندگی دے آمین یا رب العالمین
اردو
6
1
24
0
imranchoudary retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
🚨بڑی بریکنگ نیوز ۔۔۔ شہباز شریف کا اقوام متحدہ میں خطاب دنیا کے تمام حکمرانوں میں سب سے زیادہ بار دیکھا گیا بطور پاکستانی یہ ہم سب کے لیے قابل فخر بات ہے شہباز شریف کا خطاب امریکی صدر سے بھی زیادہ بار دیکھا گیا ۔۔ اعدادو شمار جاری ۔۔ شہباز شریف ہمیں آپ پر فخر ھے ۔۔۔
اردو
258
444
1.6K
42.2K
imranchoudary
imranchoudary@imr_ar·
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اردو
0
0
0
12
imranchoudary
imranchoudary@imr_ar·
اب ایف سی اس کے پاس آئے گی اب براہ راست فیصلہ میجر جنرل پر منحصر ہے کہ کس کو کس شہر میں اٹھایا جائے اور کون سا احتجاج کو روکنا ہے, اس تقرری سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ 27 ویں سے 30 ویں ترمیم کی راہ ہموار کر رہی ہے اور 18ویں ترمیم کے الٹ جانے کا خدشہ بھی ہے۔شروع
اردو
0
0
0
6
imranchoudary
imranchoudary@imr_ar·
میجر جنرل نور ولی وزارت داخلہ میں ایڈیشنل سیکرٹری کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری کی حیثیت سے میجر جنرل نور ولی سول آرمڈ فورسز کے سربراہ ہے۔ وہ پہلے آئی ایس آئی میں کام کر چکے تھے , ان کے ساتھ ایک بریگیڈیئر، کرنل میجر اور کیپٹن بھی ہوں گے۔ یہ سلسلہ اب۔
اردو
1
0
0
19
imranchoudary
imranchoudary@imr_ar·
جا مودی کی جماعت میں زبان سنبھال کر ذرا
اردو
0
0
0
13
imranchoudary retweetledi
Aleema khan
Aleema khan@ikhan_17·
آگر آپ اس ویڈیو کو ریٹویٹ نہیں کرو گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کیلے نکلے ہیں۔۔
اردو
120
10.2K
14.4K
234.6K
imranchoudary retweetledi
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
پبلک پول : عمران خان صاحب کی تازہ تصویر کے لیے Like اور Retweet کریں جبکہ مریم نواز صاحبہ کی تازہ تصویر کے لئے Comment کریں ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇
Jameel Farooqui tweet media
اردو
580
16.8K
35.3K
442K