IMRAN MEHMOOD retweetledi
IMRAN MEHMOOD
60.3K posts

IMRAN MEHMOOD
@imran_maniman
کس رعونت سے وہ آئے تھے کہ کر لیں گے شکار اور پھر اُن کے شکار اُن کے شکاری نکلے تب سمجھنا کہ لگا ٹھیک طمانچہ فارس داغ پکا پڑے آواز کراری نکلے !!!!!!!
Katılım Nisan 2013
5.1K Takip Edilen3.3K Takipçiler
IMRAN MEHMOOD retweetledi
IMRAN MEHMOOD retweetledi
IMRAN MEHMOOD retweetledi
IMRAN MEHMOOD retweetledi
IMRAN MEHMOOD retweetledi
IMRAN MEHMOOD retweetledi

رانا سکندر حیات صاحب کدھر ہیں؟
آج بھی سکولوں میں گولڈسمتھ فیملی کے دماد کی پرموشن کیلئے بچوں کو تعلیم کی جگہ انکی ذہن سازی کی جارہی ہے۔
@RanaSikandarH
اردو
IMRAN MEHMOOD retweetledi

آج ایک مرتبہ پھر یہ ویڈیو پوسٹ کررہا ہوں، آج کے دن تو وائرل کرنے والی ویڈیو ہے
اللہ تعالیٰ نے فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر کو کسی بڑے کام کیلئے ہی چُنا ہے، اور اللہ تعالیٰ ان سے بڑے کام ہی لے رہا ہے. سنیے کس طرح یہ موسٹ سینئر جنرل بنے @UmarCheema1 کی زبانی 👇
#PeaceThroughPakistan
اردو
IMRAN MEHMOOD retweetledi
IMRAN MEHMOOD retweetledi

میری ماں جھنگ سول اسپتال میں داخل تھیں 26مارچ شام کو میں نے اپنی ماں کو غلام نبی وارڈ سے چیک کروایا
جس کے بعد فوراً میری والدہ کو آیمرجینسی وانٹیلیٹر پر ڈال دیا گیا اور رات تقریبا گیارہ بجے مریض کی حالت غیر ہو گئی
ایک پڑھی لکھی عورت نے بتایا کہ آپ کی والدہ کا آکیسجن بند ہے اور ماسک ویسے لگا ہوا ہے
جس کے بعد مزید ڈاکٹر سے مریض کے پاس موجود خاتون نے منت سماجت کی
لیکن موقع پہ موجود ڈاکٹر صاحب موبائل میں مگن لگا رہا اس نے کوئی توجہ نہ دیں
اور نرس کو کچھ دیر بعد بھیجا جس نے کہا کہ آکسیجن کی نوزل بند ہے اور
آپ یہ ٹیکہ لے آؤ میں وارڈ سے باہر تھا میں باہر فارمیسی کی طرف دوڑا جلدی سے ٹیکلہ لے کر آیا
اور مجھے سیکورٹی گارڈ نے واپسی پر روک لیا اندر مریض کی حالت غیر ہوتی گئی
جو لوگ سیکورٹی گارڈ کو سو پچاس ہاتھ میں دیتے ان کو اندر بھیج دیا جاتا
اندر سے میری بہن نے چیخ پکار پر شروع کردی کہ امی کو کچھ ہورہا ہے
تب میں اندر زبردستی داخل ہونے لگا تو گارڈ نے مجھے گیٹ کے دونوں دروازے میں پھنسا کر تھپڑ مارے
میری بہن جیسے گیٹ پہ آئی اس کو بھی دھکے دیئے میری والدہ کی آکسیجن بند ہونے کی وجہ سے موت ہوگئی
ویڈیو کا لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔
میں ایک غریب انسان ہوں کیا آپ میری آواز بنیں گے ؟؟؟

اردو
IMRAN MEHMOOD retweetledi
IMRAN MEHMOOD retweetledi

آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ کی تو نیٹو کا مستقبل بہت بُرا ہوگا، ٹرمپ jang.com.pk/liveblog/6
اردو

ایک دہائی بعد پنجاب میں گریڈ 8 کے امتحانات دوبارہ شروع ہو گئے ہیں۔ یہ پاکستان کے پہلے AI‑driven، 100% مشین مارکڈ اور QR کوڈ ٹریس ایبل امتحانات ہیں جو پیکٹا کے زیرِ اہتمام منعقد ہو رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں تعلیم میں ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کے ذریعے شفاف، مؤثر اور غلطیوں سے پاک امتحانی نظام متعارف کرایا گیا ہے۔
@MaryamNSharif @PECTAAOfficial




اردو

@RanaSikandarHayat فیصل آباد چک نمبر 198 ر ب میں قائم نووا ہائی اسکول والدین کو مجبور کر رہا ہے کہ کتابیں اور کاپیاں صرف اسکول سے خریدی جائیں اور باہر سے خریدی گئی کاپیاں قبول نہیں ہوں گی۔ یہ حکومتی احکامات کی خلاف ورزی ہے۔ فوری نوٹس لیں۔
@SchoolEduPunjab @GovtofPunjab

اردو







