Imran Nomi
2.9K posts

Imran Nomi
@imranalinomi
زندگی سے بڑا دھوکہ کوئی نہیں

@Shararti_Ai جو اڈیالہ جا کر انتشار پھیلائے اس کو بھی سزا یافتہ مجرم کے ساتھ جیل میں بند کر دیا جائے ۔

آخری دہشت گرد کے جہنم واصل ہونے تک سرکاری آپریشن جاری رکھنا ہوگا اور دہشتگردوں کے سہولت کاروں کے ساتھ بھی انہی جیسا سلوک کرنا چاہیے ۔ تبھی پاک سر زمین پر امن ہوگا ورنہ نہیں



15 مارچ 2018 کے اخبار کا تراشا اسکے بعد ملک ایک قبیح تجربے کی نظر ہو گیا

حیرت کی بات بالکل نہیں ۔ ھبیب اکرم صاحب ان صاحبان اقتدار سے متعلق کوئی بھی رائے رکھ سکتے ہیں ان کا حق ہے۔ پیمانہ یہ ہےکہ عمران خان کے پرستار ہیں اور عمران خان کے دور حکومت کے مداح۔ بس معیار یہ ہے ساری دانش کا۔




عوام کو اب باہر نکلنا ہوگا اب شہباز شریف کو فوری ہٹانا ہو گا ورنہ یہ خون نچوڑ لے گا اب ہاتھ ✋ باندھ کر درخواست کریں کہ بقیہ مدت نواز شریف وزیراعظم ہونگے پھر شاید ریلیف ملے









