Imran Chaudhary

650 posts

Imran Chaudhary

Imran Chaudhary

@imranchaudhrey

Antarctica Katılım Şubat 2013
2 Takip Edilen16 Takipçiler
Imran Chaudhary
Imran Chaudhary@imranchaudhrey·
@Keir_Starmer Free for all those triggered by this tweet and feeling uncomfortable Eid Mubarak
Imran Chaudhary tweet media
English
0
0
0
2
Imran Chaudhary
Imran Chaudhary@imranchaudhrey·
@siasatpk jo uchal uchal kr ghustakhi ke fatway lagate hn jab apni bari ati ha mrne ki tu asse ghayeb jase ghaday ke sar se sing, ~Pakistan mn anth machye france ke safeer ke lie lakin farnce mn ek nai nikla, matlab jab visa lose hone ka darr ayah tu ashqi gayi teel lene, sab munafiq hn
हिन्दी
0
0
0
38
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
توہین رسالت کے کیس میں بہت سے بے گناہ لوگ اندر ہوئے ہوئے ہیں، کچھ تو جیل میں پاگل ہو گئے ہیں، دکان خالی کرانی ہے توہین رسالت کا مقدمہ کرا دو، جج کو بھی ڈر ہے، وکیل کو بھی ڈر ہے، یہ ملک میں ہول سیل کے حساب سے ہو رہا ہے، مفتی طارق مسعود کا پرانا بیان سوشل میڈیا پر وائرل siasat.pk/threads/927157
Siasat.pk tweet media
اردو
21
860
3.5K
37.5K
Imran Chaudhary
Imran Chaudhary@imranchaudhrey·
@siasatpk maan lete hn yeh sab lakin nahayet hi imaandar mistery ko jab muka na mila corruption khatam kerne ka tu phir sab chor ke sath mil kr aien ki wat laga di aur ab jo khud bi jante hn chor hn un ke sath mil kr zabardasti qabiz ho gya, baat woh kro jo thori jame,
हिन्दी
0
0
0
4
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
زلفی بخاری پورا سچ نہیں بول رہے۔ عاصم منیر نے بشریٰ بی بی سے فرح گوگی اور خود بشریٰ بی بی کی کرپشن کے بارے میں تحقیقات کے لیے ملاقات کا وقت مانگا تھا۔ جب انکار ہوا تو عاصم منیر عمران خان کے پاس گئے جنھوں نے ان الزامات کی تحقیقات کے بجائے باجوہ سے عاصم منیر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا، مبشر زیدی کا دعویٰ siasat.pk/threads/926997 @xadeejourno @sayedzbukhari
Siasat.pk tweet media
اردو
44
0
24
9.7K
Amir
Amir@M_amir_36·
@siasatpk باری والی باتیں بہرحال مضحکہ خیز ہیں۔ اسرائیل اگلے 50 سال تک کوئی جنگ تو دور کی بات ہے، کوئی ملٹری مشق کرنے کے بھی قابل نہیں رہے گا۔ صرف 5 دن کی اور بات ہے۔
اردو
3
0
3
649
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
جب افغانستان کی باری تھی، تب عراق والوں نے، جب عراق کی باری تھی، تب لیبیا والوں نے، جب لیبیا کی باری تھی، تب شام والوں نے، جب شام کی باری تھی، تب لبنان والوں نے، جب لبنان کی باری تھی، تب ایران والوں نے، اور اب، جب ایران والوں کی باری ہے، پاکستان والوں نے بھی یہی سوچا، اور شاید ابھی بھی سوچ رہے ہیں کہ ہماری باری کبھی نہیں آئے گی۔ لیکن، اب سوچنا پڑے گا! اسد ملک @asadmaliklive #AsadMalik siasat.pk/threads/925624
Siasat.pk tweet media
اردو
30
3.5K
9.9K
122.9K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اسلامی نظریاتی کونسل نے کم عمری کی شادی پر پابندی کا مجوزہ بل مسترد کر دیا۔۔  "عمر کی حد مقرر کرنا شرعی اصولوں کے خلاف ہے"- اسلامی نظریاتی کونسل۔۔ خیبرپختونخوا حکومت کا "امتناع ازدواج اطفال بل 2025" شریعت سے متصادم قرار Link : siasat.pk/threads/924398/
Siasat.pk tweet media
اردو
4
1
31
5.5K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
“عمران خان کیلئے خاموش سفارتکاری میں شامل امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹرز اور تاجر عمران خان کی رہائی کی تازہ کوششوں کے سلسلے میں ایک مرتبہ پھر پاکستان پہنچ گئے”انصار عباسی کا دعویٰ #AnsarAbbasi #ImranKhan Link : siasat.pk/threads/924173
Siasat.pk tweet media
اردو
12
24
187
10.1K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ’’بیٹن آف فیلڈ مارشل ‘‘ کا اعزاز دینے کی تقریب میں اہم سفارتی، عسکری اور سیاسی شخصیات ، وزرائے اعلیٰ ، گورنرز کی شرکت۔۔ سابق وزیراعظم نوازشریف خصوصی طور پر لاہور سے تشریف لائے
Siasat.pk tweet media
اردو
72
8
71
16.4K
Rajdeep Sardesai
Rajdeep Sardesai@sardesairajdeep·
Utterly derogatory, communal and sexist remark made by a BJP MP minister Kunwar Vijay Shah against Col Sofia Quereshi. . And it wasn’t off the cuff either (don’t miss the applause from his chamchas on stage) . Shocking beyond belief. What is the use of ‘nationalist’ flag waving when mantris speak like this?
English
524
1.9K
6.9K
277.3K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
Video : siasat.pk/threads/923415/ "  پائلٹ تھی یا تھا، نہیں تھی یا نہیں تھا، کچھ بھی تھا یا نہیں تھا، میں اتنا ضرور کہہ سکتا ہوں کہ کچھ نہ کچھ تو ضرور تھا۔ جو بھی تھا وہ تاریخ کا حصہ بن گیا ہے۔ میرے تھوڑے کہنےپر بوہتا جانیں۔ کچھ ایسی چیزیں ہیں جو منظرعام پر نہیں آئیں، بوقت ضرورت شاید دنیا کو اس کا علم ہوجائے"۔  منیب فاروق
Siasat.pk tweet media
اردو
21
12
129
15.4K
Imran Chaudhary
Imran Chaudhary@imranchaudhrey·
@siasatpk yeh wohi hn jne ghadar bola jata ha, pehle bi indians se bohat galiyan khaien aur ab khaien gay lakin peh pakistan phir khan, aur khan ni koi bi mukhlas, jo abi bathay hn woh jinno ne bethai hn unne bi pata ha, ek ne tu chup ka roza rakha howa tha modi naraz na ho
हिन्दी
0
0
0
8
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ہم خاص طور پر پاکستان کی یوتھ کے شکرگزار ہیں جو سوشل میڈیا پر فرنٹ لائن سولجر اور سائبر جنگجو بن کر پاکستان کے لئے لڑے، ڈی جی آئی ایس پی آر بھارتی پراپیگنڈے کا مقابلہ کرنے پر پاکستان کے نوجوانوں کے شکرگزار siasat.pk/threads/923403 #DGISPR
Siasat.pk tweet media
اردو
377
358
2.1K
51.7K
Imran Chaudhary
Imran Chaudhary@imranchaudhrey·
@siasatpk koi infrastructure banao, amm logo ki zindigya betar karo, taleem do, yeh chawal bas logo pr zabardasti apni marzi ka islam thopte hn phir jute khatay hn
Indonesia
0
0
1
13
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
شمالی افغانستان کے صوبے تخار میں طالبان حکام نے گانے اور موسیقی کے آلات بجانے کے الزام میں 14 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔ siasat.pk/threads/923402/
Siasat.pk tweet media
اردو
6
28
274
11.6K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
Link: siasat.pk/threads/923192/ وی لاگر علاؤالدین کے بھائیوں کو اٹھالیا گیا۔۔ "میرے بھائی کے دفتر پر ایجنسیز اور پولیس نے 4 سے 5 گاڑیوں میں حملہ کیا، توڑپھوڑ کرکے میرے بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اپنے ساتھ لے گئے۔۔ دفتر میں تمام چیزیں توڑدی گئیں "- علاؤالدین @Aladeen_Pro
Siasat.pk tweet media
اردو
76
1.2K
2.8K
30.9K
Ayesha Ali Bhutta
Ayesha Ali Bhutta@ayeshabhutta01·
پاکستان اس وقت بیرونی دشمنوں اور اندرونی مسخروں کی زد میں ہے۔
اردو
449
2.6K
10K
423.3K