انڈیا کو ہم دشمن ملک سمجھتے مگر حقیقت بھی تسلیم کرنی چاہیے پچھلے دس سال میں انڈیا میں غربت کم ہوئی مڈل کلاس بڑھ گئی اور آمدن میں اضافہ ہوا ہے پاکستان میں اس دوران تبدیلی کا تجربہ ہوا اور سطح غربت بڑھ گئ مڈل کلاس سکڑ گئی اور اوسط آمدن کم ہوئی
اس وقت اس خطے میں انڈیا میں ماہانہ آمدن سب سے زیادہ اور بجلی بھی سستی ہے پاکستان میں بجلی پورے خطے میں مہنگی ہے
بھارت میں بجلی کا بحران تھا، حتی کہ کسی دور میں وہ پاکستان سے بجلی درآمد کرنے کی بات بھی کرتے تھے۔
پھر ان کے منصوبہ سازوں نے کسانوں کا بجلی بنانے میں شامل کیا، زرعی باقیات، یعنی فصلوں کی باقیات کو جلا کر بجلی بنائیں، سرکار آپ سے خریدے گی، جنریٹر خریدنے کے لئے آسان شرائط پر قرض۔ نتیجہ یہ نکلا کہ اس وقت بھارتی پنجاب، ہریانہ پورے بھارت کا پاور پاوس ہے۔
یہی منصوبہ پاکستان میں بھی پیش کیا گیا، اس کو شوگر ملوں نے ہائی جیک کر لیا، کسان کو ہوا نہیں لگنے دی، سستے قرض لئے، بگاس سے بجلی بنانے کے، پھر کہا کہ چار ماہ شوگر مل چلتی ہے، آٹھ ماہ ہمیں گیس دیں بجلی بنانے کے لئے، ورنہ کیپیسٹی چارجز۔ بلیک میلنگ کی، سرکار کے پاس گیس تھی نہیں، انہیں بھی کیپیسٹی چارجز عطا ہو گئے۔
فارمولا وہی تھا، جس سے پانچ گنا بڑی معیشت بیس سال میں بحران سے نکل گئی، اور ہمارے لال بجھکڑوں نے اسی فارمولے کی مدد سے قوم کو بحران میں مبتلا کر دیا۔
یہودی خون اسرائیلی بچے آخر کار پاکستان کے خلاف کھل کر سامنے آ گئے ہیں مگر زرا دلیل سنیں ان کی کہتے ہماری واشنگٹن بات ہو گئی تھی وہاں سے ریکشن آنا تھا مگر پاکستان کی حکومت امریکہ کی پپٹ بن گئ
جبکہ خود مان رہے ہم واشنگٹن مدد اور مداخلت کی درخواست کرنے گے
سوال
جب لڑکیاں اپنی فیملی اور گھر چھوڑ کے لڑکے کے گھر آ سکتی ہیں تو لڑکا اپنا گھر کیوں نہیں چھوڑ سکتا؟
لڑکوں کے والدین ہی بچوں سے خدمت کرانے کا استحقاق کیوں رکھتے ہیں؟ لڑکیوں کے والدین کیا بوڑھے اور بیمار نہیں ہوتے؟
@RShahzaddk جی اَلْحَمْدُلِلّٰه کافی کم ھوا ھیں
لیکن اسمیں نااہل و نالائق چاچو اور اسکی ٹیم کا کوئی کارنامہ نہی ھیں بلکہ میں نے سولر پلانٹ لگایا ھیں
🙈🤣
کل رات ھمارے گھر میں اے سی لگا ،کمپنی تھی Haier , برانڈ تھا Candy اور ماڈل تھا .13 HF .
ارادہ تو ھمارا T3 انورٹر لینے کا تھا ، لیکن سیلز مین نے ھمارے برین کو یوں واش کیا کہ T3 تو پنجاب اور بلوچستان کے لئے ھے کراچی جیسے شہر کے لئے تو اس کی ضرورت ہی نہیں ۔
میٹرک پاس سیلزمین جیت گیا ،اور ھم تین گریجویٹ ھار گئے ۔1 لاکھ 5 ھزار میں یہ اے سی ھم نے کراچی صدر میں سرمہ والا کی دکان سے خرید لیا ۔
قارئین کرام ،کیا سیلز مین کا کہنا درست تھا کہ ھائیر کا T3 کراچی کے موسم کے لئے نامناسب ھے ۔
اب ھم آتے ہیں اس پوسٹ کے اصل مقصد کی طرف ۔
ھائیر کمپنی کے مکینک نے اے سی انسٹال کیا اور میں حیران رہ گیا ،جب اس مکینک نے اے سی اسٹارٹ کرنے سے پہلے HAIER COMPANY کے نمبر 042111142437 پر کمپلین درج کرائ کہ اےسی کے کمپریسر میں پرابلم ہے ۔
اگر وہ مکینک AC اسٹارٹ کرنے کے بعد یہ شکایت درج کراتا تو شاید مجھے یہ بات ھضم ھو جاتی ،
لیکن اے سی اسٹارٹ کرنے سے پہلے کمپریسر فالٹی ہونے کی کمپلین درج کرانا اور وہ بھی میرے نام سے درج کرانا اور کمپلین کے لئے میرا ہی موبائل یہ کہ کر استعمال کرنا کہ مجھے ایک کال کرنی ھے ،ذرا اپنا موبائل دے دیں ،یہ سب کچھ مجھے حیران کرنے کے لئے کافی تھا ۔
1لاکھ پانچ ھزار کے اے سی کے ساتھ پلگ موجود نہیں تھا ،مکینک نے ایک پرانا پلگ لگایا اور اس پلگ کے 500 روپے علیحدہ سے وصول کئے ۔
کیا یہ ھائیر کمپنی کی پالیسی ہے کہ کسٹمر کو گلٹی فیل کرایا جائے کہ اس نے پلگ کا انتظام کرکے نہیں رکھا ۔
میری HAIER کمپنی کے ذمہ داران سے گزارش ھے کہ
1۔ھر اے سی کے ساتھ پلگ مہیا کیا جائے ۔
2۔ میری اس فیک کمپلین کی تحقیق کی جائے ۔
کسٹمر مقصود احمد ۔ 186 700 186 03
@JustinLee35209@SaeedNasha44198 You are living in Islamic country and unless government didn't say it is haram, it is allowed. I am not sure about that but than what is the advantage of living in Islamic country 🤔 ?