IMRAN ISMAIL
36.1K posts

IMRAN ISMAIL
@imranismail0301
اگرچہ مختصر رہیں۔ لیکن مخلص رہیں ۔۔۔ کٸی بناوٹی چاہنے والوں سے۔ ایک مخلص چاہنے والا بہتر ہے۔۔💯










میرے والد ملک ندیم کامران صاحب، میاں نواز شریف صاحب کے دیرینہ ساتھی ہم سب کو داغ مفارقت دے کر جہاں فانی سے کوچ فرما کر خالق حقیقی کے حضور پیش ہو گئے ہیں۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون انکی نمازِ جنازہ کل بروز ہفتہ بعد از نمازِ ظہر محافظ ٹاؤن لاہور کے پارک میں ادا کی جائے گی۔

سیاسی وابستگیوں سے ہٹ کر اگر صرف کارکردگی کو دیکھا جائے، تو مریم نواز نے مختصر وقت میں پنجاب کے انتظامی ڈھانچے میں واضح تبدیلی پیدا کی ہے۔ امن و امان کی بہتری ہو، سڑکوں اور انفراسٹرکچر کی بحالی، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں پیش رفت، صفائی و شجرکاری مہمات، غیر قانونی تجاوزات کے خلاف اقدامات، یا عام آدمی کے لیے ویلفیئر اسکیمز, تقریباً ہر شعبے میں بہتری اور ترقی دکھائی دیتی ہے۔ لیکن شاید سب سے زیادہ متاثر کُن چیز کام کی رفتار ہے۔ برسوں سے رُکے ہوئے معاملات جس تیزی سے آگے بڑھائے گئے، اُس نے پنجاب کی گورننس کا تاثر بدل کر رکھ دیا ہے۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر یہ ماننے میں کوئی حرج نہیں کہ پنجاب میں اس وقت کام ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے!



















