Imran patel

8.2K posts

Imran patel banner
Imran patel

Imran patel

@imranpatel255

हुकुक है मेरे जिन्हें पुरा करता हू.... इसे तू मेरी मजबूरी का नाम मत दे!!!!

Indore, India Katılım Ocak 2014
1.3K Takip Edilen467 Takipçiler
Imran patel retweetledi
♢○̶I̶'̶m̶ ̶S̶H̶A̶R̶I̶B̶ ○♢
चाँद को किस बात का गुरूर है क्या वो तुम्हारी खूबसूरती से महरूम है چاند کو کس بات کا غرور ہے کیا وہ تمہاری خوبصورتی سے محروم ہے..!! ♥️
♢○̶I̶'̶m̶ ̶S̶H̶A̶R̶I̶B̶ ○♢ tweet media
26
20
79
817
Imran patel retweetledi
Urdu Novels
Urdu Novels@urdunovels·
آپ بھلے ہی کتنے زیادہ خوبصورت ہوں اگر مخلص نہیں تو فقط کچرا ہیں.
Urdu Novels tweet media
اردو
0
4
19
363
Imran patel retweetledi
Urdu Novels
Urdu Novels@urdunovels·
شکایت کرنا ناراضگی کی علامت ہے مگر خاموشی، شکایت اور ناراضگی دونوں پر بھاری ہے 🙂
Urdu Novels tweet media
اردو
0
8
29
429
Imran patel retweetledi
Urdu Novels
Urdu Novels@urdunovels·
پھول اپنے ساتھ والے پھولوں کا مقابلہ کرنے کا نہیں سوچتے وہ صرف کِھلتے ہیں۔ 🌸
اردو
0
3
31
492
Imran patel retweetledi
Urdu Novels
Urdu Novels@urdunovels·
تمہیں دعا کرنی چاہیے کہ تمہیں اُس چیز سے نہ آزمایا جائے جس سے تمہیں محبت ہے✨
Urdu Novels tweet media
اردو
0
4
29
426
Imran patel retweetledi
Urdu Novels
Urdu Novels@urdunovels·
بہت کم ہوتے ہیں وہ لوگ جو اپنے دوستوں کے سب سے خطرناک رازوں کو اُس وقت بھی تجارت کا ذریعہ نہیں بناتے جب اُن کے پاس گفتگو کے لیے کوئی موضوع نہ ہو۔ — نطشے
Urdu Novels tweet media
اردو
2
11
60
960
Imran patel retweetledi
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ®
جو دوست آپ سچ بولنے کی وجہ سے کھو دیتے ہیں ، وہ اصل میں دوست تھے ہی نہیں ۔
اردو
3
10
111
4.8K
Imran patel retweetledi
Silly
Silly@Silly_siSilly·
آپکی رات جتنی بھی شدید ہو جائے چاند کسی نہ کسی کونے سے لازمی نکلے گا۔ —————————————— مهما اشتد ليلك، هناك دائماً قمر يطل من زاوية ما
Silly tweet media
اردو
1
15
63
1.4K
Imran patel retweetledi
Urdu Novels
Urdu Novels@urdunovels·
جب انسان اپنی زندگی سنوارنے لگتا ہے تو ، تنہائی وہ قیمت ہے جو وہ ادا کرتا ہے۔
Urdu Novels tweet media
اردو
0
10
65
1.1K
Imran patel retweetledi
Urdu Novels
Urdu Novels@urdunovels·
زوال پر دیا ہوا دلاسہ، عروج پر بجی ہوئی تالی سے لاکھ بہتر ہے۔ -
Urdu Novels tweet media
اردو
2
63
240
4.3K
Imran patel retweetledi
aamir cheema...!!!!!
aamir cheema...!!!!!@aamircheema3137·
ہر گھاس کے لالچ میں مالک کا دامن چھوڑنے والی بکری پر بھیڑیا کبھی رحم نہیں کرتا!🤎 لمحہ فکریہ #اردو_زبان
aamir cheema...!!!!! tweet media
اردو
1
11
29
328
Imran patel retweetledi
اہلِ وفا
اہلِ وفا@Ahlay_Wafa·
ہر شخص کے روئیے کی کوئی نہ کوئی وجہ ضرور ہوتی ھے۔!
اہلِ وفا tweet media
اردو
5
32
143
2.7K
Imran patel retweetledi
خاکSaar࿐
خاکSaar࿐@pagllarka22·
مجھے اُن کی نفرت پسند ہے، جو یہ ثابت کرتی ہے کہ میں اُن سے منفرد ہوں۔ #اردو_زبان
خاکSaar࿐ tweet media
اردو
7
24
50
424
Imran patel retweetledi
Urdu Novels
Urdu Novels@urdunovels·
محبت کے بارے میں کی گئی سب سے خوبصورت بات جب رسول اللہ نے فرمایا: "اے خدیجہ میں غریب تھا اور اللہ نے مجھے آپ کے ذریعے غنی کر دیا۔"🤍🌷
Urdu Novels tweet media
اردو
0
12
42
565
Imran patel retweetledi
Urdu Novels
Urdu Novels@urdunovels·
تمہارے اپنوں میں کچھ ایسے قصاٸی چھپے ہوۓ ہیں جو اپنے پاٶ گوشت کے لۓ تمہاری بھینس ضائع کر سکتے ہیں۔!!!
Urdu Novels tweet media
اردو
0
15
67
1.4K
Imran patel retweetledi
Urdu Novels
Urdu Novels@urdunovels·
بلوچی کہاوت ہے کہ اگر بیچ بازار میں دشمن گھیر لے تو مخلص دوست تمھیں اکیلا نہیں چھوڑے گا۔
Urdu Novels tweet media
اردو
0
1
17
381
Imran patel retweetledi
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ®
سمجھ دار لوگ ہر جنگ نہیں جیتتے ، وہ غیر ضروری جنگیں چھوڑ دیتے ہیں ۔
اردو
1
52
379
9.8K
Imran patel retweetledi
Urdu Novels
Urdu Novels@urdunovels·
جاہل اور احمق لوگ اس بات پر ہنستے ہیں جسے وہ سمجھ نہیں سکتے۔
Urdu Novels tweet media
اردو
0
5
37
503
Imran patel retweetledi
Urdu Novels
Urdu Novels@urdunovels·
دو ہی چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا ایک مسکراہٹ دوسرا دعا ہمیشہ بانٹتے رہیئے💯❤️
اردو
1
8
22
454