Sabitlenmiş Tweet
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ®
6.2K posts

ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ®
@Charlie_307
تھوڑا نٹ کھٹ // تھوڑا تلخ // تھوڑا غصیلا // طنزو مزاح // نئے دور کا پرانی سوچ والا چارلی چیپلن // ذاتی مشاہدات رکھنے والا // باقی فالو کرؤ تو سمجھ لینا
Pakistan Katılım Ocak 2021
19 Takip Edilen77.9K Takipçiler

کسی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو کھل کے دیں۔ ورنہ صاف انکار کر دیں، درمیانی راستہ منافقت کا ہوتا ہے اور منافق انسان کسی رشتے کے لائق نہیں ہوتا۔
#lubnalatif
#loyalty
#honesty
#relationships
#nohypocrisy
#truthfulness

اردو

ہم نہیں مناتے ۔۔بس اس پہ انا للہ ہڑھ لیتے ہیں کہ رشتے کی مدت پوری ہو گئی۔۔۔
Blue Sapphire@Bluesap26
Jab ap ka favorite person naraz hota hai to usay kaisy manaty ho?
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو

پاکستان ، غریب کے لیے سوچنے والوں کا یہ حال ہوتا ہے💔💔💔🥴
Faisal Khan@KaliwalYam
کوئی اس وقت ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھا ہے، کوئی ائیر کولر یا پنکھے کے سامنے سکون حاصل کر رہا ہے، کوئی ٹھنڈے مشروبات سے لطف اندوز ہو رہا ہے، تو کوئی ٹھنڈے پانی سے نہا کر گرمی کی شدت کم کر رہا ہے۔ مگر ایک شخص اس قوم کی خاطر اسی شدید گرمی میں قید، سختیاں برداشت کر رہا ہے 💔
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو

@Charlie_307 اگر پھر شہر میں وہ خوش ادا واپس پلٹ آئے
ملاقاتوں کا شاید سلسلہ واپس پلٹ آئے !
خوش آمدید 😇
اردو

کبھی کبھی الفاظ خاموشی سے زیادہ بھاری ہوتے ہیں!
یہ دِل کا بوجھ، کہاں تک اٹھائے پھرتی رہوں
میں مر نہ جاؤں کہیں، حالِ دِل سنانے تک
#fb #urdughazal #emotional #lifequotes #lubnalatifwrites #lubnalatif

اردو

پکار اُس کی تھی، مقتل تو بس ایک بہانہ ٹھہرا
یہ کیسا شوق تھا، جس میں یہ سر، نذرانہ ٹھہرا
لبنٰیؔ لطیف
#Sacrifice
#FaithAndDevotion
#UrduPoetry
#IslamicArt
#CinematicArt
#lubnalatif
#lubnalatifpoetry

اردو










