Imtiaz Ahmad

22.4K posts

Imtiaz Ahmad banner
Imtiaz Ahmad

Imtiaz Ahmad

@imtyz9

Political worker at PakistanTehreek-e-Insaaf Melbourne Victoria Australia 🇵🇰🇦🇮

Melbourne, Victoria Katılım Ekim 2018
7.7K Takip Edilen8K Takipçiler
Imtiaz Ahmad
Imtiaz Ahmad@imtyz9·
@JunaidAkbarMNA کاش اس طرح ہمارے پنجاب کی عوام بھی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوجائے تو مرشد ایک دن بھی جیل میں نا رہیں
اردو
0
0
1
39
Junaid Akbar
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA·
اللہ تعالئ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ہمارے تمام ارکین صوبائی اسمبلی عمران خان کے ساتھ کھڑے اور پورے ہے صرف ایک رکن ملک سے باہر ہے۔ میں تمام ارکین صوبائی اسمبلی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے عمران خان، کارکنان اور اپنی لاج رکھی اور کسی دباؤ کا یا لالچ میں نہیں آئے۔
اردو
222
4K
14.9K
319.3K
Imtiaz Ahmad retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
مبارک سہیل آفریدی۔ مبارک پاکستان تحریک انصاف
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
205
6.2K
25K
167.6K
Imtiaz Ahmad retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
I have full confidence that the newly appointed Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa, Sohail Afridi, will work in line with my vision of sustainable peace, our tribal traditions, and the aspirations of the people, to help the federal government implement an effective framework for lasting stability in the province.” 2/2 Message from former Prime Minister Imran Khan from prison - October 8th, 2025
English
233
8.5K
13.8K
466.7K
Imtiaz Ahmad retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے- میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوت فراہم کرتا ہے۔ مجھے توڑنے کی کوشش میں مجھے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، ایک سال سے میرے ذاتی ڈاکٹر کو معائنے کی اجازت نہیں دی گئی، کئی کئی ہفتے تک اخبارات اور ٹی وی بند کر دئیے جاتے ہیں، فیملی ممبران اور وکلا تک کو ملنے سے روکا جاتا ہے- ڈیڑھ سال سے سیاسی رفقأ سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔ عاصم منیر افغانستان کی موجودہ حکومت کی مخالف لابی کو خوش کرنے کی کوشش میں کم عقلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے دور میں خطے میں قائم ہونے والے امن کو تباہ کر رہا ہے۔ جہاں ہمارے بہترین تعلقات ہونے چاہییں وہاں جان بوجھ کر حالات خراب کیے جا رہے ہیں- میرا دل اس پر بھی بہت رنجیدہ ہے کہ ہم نے کئی دہائیوں کی مہمان نوازی کے باوجود موجودہ دور میں اپنے افغان بھائیوں کو دھکے دے کر ملک سے باہر نکالا ہے۔ حالانکہ وہاں زلزلہ بھی آیا ہے اور ہمیں ان کی مدد کرنی چاہیئے- علی امین گنڈاپور کو خصوصی ہدایت کرتا ہوں کہ افغانستان جائیں اور ان کے ساتھ جا کر بیٹھیں اور باہمی مسائل اورامن و امان کے حوالے سے بات کریں تاکہ حالات کو مزید بگاڑ سے بچایا جا سکے۔ جعلی وفاقی حکومت کو اس بات کا جواب دینا چاہیے، مریم نواز جاپان اور تھائی لینڈ جا سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ اپنے صوبے میں امن کے لیے افغانستان کیوں نہیں جا سکتا؟ خیبر پختونخوا میں اپنے ہی لوگوں کے خلاف ملٹری آپریشن، ڈرون حملوں اور علاقوں سے بے دخلی کروانے کا عمل دراصل تحریک انصاف کی عوامی مینڈیٹ سے بننے والی حکومت کو غیر مقبول کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ علی امین گنڈا پور کو اس آپریشن کے خلاف بھر پور مزاحمت کرنی چاہیئے۔ صوبے کی عوام پہلے ہی سیلاب سے تباہ حال ہے۔ اگر وہاں ڈرون حملے اور آپریشن نہ رکا تو یہ بہت بڑی زیادتی ہو گی۔ ہمارے کتنے پولیس اہلکار بھی جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ یہ آپریشن جب تک بند نہیں ہو گا، لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا رہے گا اور دہشتگردی مزید بڑھے گی۔ اس وقت پورا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سیلاب کی وجہ سے لوگوں کا بہت نقصان ہوا ہے۔ پوری قوم کو یکجا ہو کر اس صورتحال کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ میں اگر جیل سے باہر ہوتا تو ضرور فنڈ ریزنگ اور ٹیلی تھون کرتا مگر اب اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ وہ بڑھ چڑھ کر اور دل کھول کر ریلیف کے کاموں اور سیلاب متاثرین کی امداد میں حصہ لیں۔ بلوچستان میں سیاسی جلسے پر ہونے والے حملے کے خلاف احتجاج میں پوری تحریک انصاف کو شرکت کرنی چاہیے۔” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو (8 ستمبر 2025)
اردو
2.3K
25.5K
42.1K
1.6M
Imtiaz Ahmad retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“لوگوں کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے خوف میں مبتلا ہیں۔ اسی خوف کے باعث ہم پر ظلم بڑھایا جا رہا ہے۔ مجھے اور میری اہلیہ کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ہمیں صرف اس امید کے ساتھ ذہنی اذیت دی جا رہی ہے کہ میں ٹوٹ جاؤں اور اپنے نظرئیے سے پیچھے ہٹ جاؤں۔ مجھے توڑنے کی کوشش کا مقصد عوام کی آواز دبانا ہے۔ یہ وہی طرز عمل ہے جو سقوط ڈھاکہ کے وقت یحیٰی خان کا تھا۔ اس نے بھی صرف اپنے اقتدار کی طوالت کی کوشش میں اندھا ہو کر عوامی آواز کو دبانے کے لیے ہر قسم کی فسطائیت بپا کی اور بالآخر ملک کو توڑ دیا۔ یہ ساری تفصیلات حمود الرحمان کمیشن رپورٹ میں موجود ہیں۔ عاصم منیر بھی اپنے اقتدار کو طول دینے کے لئے ملک میں ظلم کر رہا ہے اور ملک کو کمزور کر رہا ہے۔ 1971 اور موجودہ دور میں بہرحال فرق صرف یہ ہے کہ آج عوام باشعور ہے۔ سوشل میڈیا نے تمام حقائق عوام پر واضح کر دئیے ہیں اور عوام ظلم کے خلاف اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہونا سیکھ چکی ہے۔ یہی وجہ ہے یہ ظلم کا نظام جلد ختم ہو کر رہے گا۔ وقت آ گیا ہے کہ عوام کی آواز سنی جائے۔ ملک میں سیلاب کی وجہ سے ہر جانب تباہی ہے۔ پاکستان کی معیشت پہلے ہی تباہ حال ہے اب سیلاب کی وجہ سے لوگوں کی فصلیں، مال مویشی سب ڈوب گئے ہیں۔ جس سے زرعی معیشت مکمل تباہ ہو گئی ہے اور اس کا اثر پورے ملک پر پڑے گا۔ ایسے میں اہم ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں کی امداد کے لیے بلا تفریق سب اپنا کردار ادا کریں۔ اگر میں جیل سے باہر ہوتا تو اس مقصد کے لیے ضرور ٹیلی تھون اور فنڈ ریزنگ کرتا۔ محض حکومتی ادارے اتنی بڑی آفت کا مقابلہ نہیں کر سکتے بلکہ ہر ایک شخص کو اپنا حصہ ڈال کر من حیث القوم اس کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ مستقبل میں سیلاب کی تباہ کاری سے بچنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر زیادہ سے زیادہ شجر کاری کرنا ہو گی۔ بلوچستان میں اختر مینگل کے والد کی برسی پر حملے کی شدید مذمت اور اختر مینگل سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ بلوچستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں کیونکہ وہاں پر عوامی نمائندگان کو حکومت کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ 8 ستمبر کو محمود اچکزئی کی ہڑتال کی کال پر تحریک انصاف بھر پور شرکت کرے۔ بلوچستان کی عوام کو دہشتگردی اور ہائبرڈ ماحول سے نجات ملنی چاہیے۔ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کو کمزور کرنے کے لیے وہاں آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے جسے خیبرپختونخوا حکومت کو فوری طور پر بند کروانا ہو گا۔ علی امین گنڈا پور کو خصوصی ہدایت کرتا ہوں کہ صوبے کی عوام پہلے ہی سیلاب کی وجہ سے متاثر ہیں لہٰذا اس آپریشن کے خلاف بھرپور مزاحمت کر کے اسے رکوائیں۔ قبائلی اضلاع میں ہونے والے ڈرون حملے بند کروانا خیبرپختونخوا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عوام کی جان و مال کا تحفظ ہماری حکومت کی ذمہ داری ہے۔ افغانستان میں زلزلے پر میرا دل بہت رنجیدہ ہے اور مجھے دکھ ہے کہ ہم اپنے مسلمان بھائیوں کو زبردستی ملک سے باہر نکال رہے ہیں جبکہ مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں ان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے۔ خیبرپختونخواہ حکومت کو بھی اپنے افغان بھائیوں کی مدد کرنی چاہیے-“ سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ اور وکلأ سے گفتگو (5 ستمبر، 2025)
اردو
1.8K
24.1K
40.8K
1.1M
Imtiaz Ahmad retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“I appeal to the people of Pakistan to take part, with their customary zeal, in the ongoing rescue and relief efforts amidst the tragic floods engulfing the country. Pakistan Tehreek-e-Insaf will also play its role for the flood-affected without any discrimination. I have always endeavored to raise awareness regarding climate change and the devastation it brings. Earlier, we launched the “Billion Tree Project” in Khyber Pakhtunkhwa, and upon coming into the federal government, initiated the “Ten Billion Tree Project.” Alongside this, we began work on several vital environmental protection initiatives, including small, medium, and large-scale dams as well as national parks, which have helped mitigate ecological destruction. Trees are the true guardians of the environment. Rapid progress on such projects must be made a national priority. My heart is deeply grieved by the loss of lives and devastation caused by the earthquake in Afghanistan. We stand firmly with our Afghan brothers in this hour of trial. I also express profound concern and sorrow over the forced expulsion of Afghans from Pakistan. Drone strikes and military operations against our own people in Khyber Pakhtunkhwa must come to an immediate halt. Chief Minister Ali Amin Gandapur and the provincial government must vigorously resist such actions. Those regions are already reeling under the destruction of floods; in such circumstances, launching operations, drone attacks, or displacements is akin to rubbing salt into fresh wounds. In light of my directions, the decision of Pakistan Tehreek-e-Insaf to boycott the by-elections is commendable. The candidates who have withdrawn their nomination papers also deserve appreciation, as do the members who have resigned from the parliamentary committees. I further instruct them that if they have any vehicles or privileges still in use, they must return them immediately. The final date of the Peshawar rally shall be decided in consultation during September, keeping in view the flood situation. For three years, despite enduring oppression and coercion, and despite being on the side of truth, I called for dialogue in the national interest. Yet, political vengeance was taken to its extreme against me and my family. Our people were fired upon with live bullets, and even our Opposition Leader in the Parliament was disqualified. No space for dialogue remains after such actions. They may imprison me or whomever they wish from my family but neither shall I retreat from my stance, nor will I bow before them.” Former Prime Minister Imran Khan’s Conversation in Adiala Jail - September 2, 2025
English
603
15.7K
28.9K
469.8K
Imtiaz Ahmad
Imtiaz Ahmad@imtyz9·
@Aladeen_Pro اس پاگل کا بغض نہیں ختم ہونا مرشد سے 😒 جاہل آدمی صرف 3.5 سال خان صاحب کی حکومت رہی ہے اور تم جیسے ہزاروں بے نقاب ہو گئے ہیں جو عوام کو اپنا چورن بیچ رہے تھے انقلاب کا
اردو
0
0
0
8
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
40 سال سے نواز شریف ہیں اور تیس سال عمران خان کو ہو گے ہیں اب جائیں سائیڈ پے ہوں اور کسی اور کو موقع دیں۔۔ پٹواریوں کے جھرمٹ میں پھنسے ایک نوجوان لیڈر کی خواہش😁
اردو
503
632
3.9K
207.8K
Imtiaz Ahmad
Imtiaz Ahmad@imtyz9·
@Itx_Wahab123 ہمیں اپنی غلطیوں پر مطیع صاحب سے معذرت کرنی چاہیے ُ۔کیونکہ جب ہماری حکومت تھی وہ تب بھی اسٹیبلشمینٹ کی مداخلت کو غلط کہتے تھے اور آج بھی- پر تب ہمیں وہ بہت برے لگتے تھے لیکن یہ بات سچ ہے کے وہ ایک بہت اچھے صحافی ہیں اس لیے ان کا اس سہیل وڑائچ سے کوئی مقابلہ نہیں
اردو
1
0
18
510
Imtiaz Ahmad retweetledi
Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh@HaleemAdil·
شرم کرو حیا کرو عمران خان کو رہا کرو !
اردو
7
153
446
3.1K
Imtiaz Ahmad retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
5 اگست احتجاجی ریلی میں شرکت کیلئے فارم 45 کے حقیقی ایم پی اے ایڈوکیٹ علی زمان کا قافلہ حیات آباد ٹول پلازہ کی جانب روانہ۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک
اردو
6
267
724
7.2K
Imtiaz Ahmad retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
ہاتھی، گھوڑے، توپ، تلواریں، فوج تو تیری ساری ہے پر زنجیر میں جکڑا میرا راجہ اب بھی سب پر بھاری ہے #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں #پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
Qasim Khan Suri tweet media
اردو
26
589
1.9K
19.3K
Imtiaz Ahmad retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
صرف شیئر کرتے جائیں اور بتائیں کہ قوم صرف پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔۔۔
اردو
34
5K
8.5K
84.9K
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
"نیو یارک ٹائمز میں عمران خان کی تصویر کے ساتھ چھپنے والا اشتہار ایک کروڑ اسی لاکھ ڈالر لگا کر چھاپا گیا ہے" - عظمی بخاری ویسے عمران خان نے مرض کی بالکل صحیح تشخیص کی تھی کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور پھر یہ علم حاصل کرنے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔ 😂😂😂
اردو
338
2K
6.6K
165K
Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh@HaleemAdil·
سندھ کے شہر شہدادکوٹ میں عمران خان کی رہائی کے لئے عوام سڑکوں پر۔ سندھ بھر میں آج عمران خان کی رہائی کے لئے بھرپور احتجاج ہوگا، پولیس گردی برداشت نہیں کریں گے پر امن احتجاج ہر شہری کا آئینی و قانونی حق ہے جسے کوئی نہیں چھین سکتا۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کا_حکم_تحریک_چلاؤ
اردو
7
142
291
2.4K
Imtiaz Ahmad
Imtiaz Ahmad@imtyz9·
@KhSaad_Rafique سب لوگ ایک جیسے ہی ہو تم ابھی کل جعلی وزیراعظم سے ملاقات کی ہے آپ نے کبھی آپ کے ضمیر نے یہ نہیں آواز دی کے عوام کے ووٹ سے حکومت بناتے ہیں ناکے فارم 47 سے
اردو
0
0
0
8
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
آواز ِ دروں —•— اسلام آباد میں منعقدہ اپوزیشن جماعتوں اور عمائدین کی APC نے نئے میثاق جمہوریت اور گرینڈ ڈائیلاگ کا مطالبہ کیا ھے بظاہر خوش کُن اور مناسب محسوس ھونے والا یہ مطالبہ پہلی بار نہیں کیا گیا ، ھم سب باری باری اپنی اپوزیشن لائف کے دوران حسب ِ ضرورت ایسے معقول مطالبات کرتے رھتے ھیں اور اقتدار ملتےھی انھیں بھول جاتے ھیں ۔۔ دھائیوں کی کج ادائیوں اور غلطیوں سے کچھ سیکھنے کے بعد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے مابین طے پانیوالا میثاق جمہوریت 1973 کے آئین کے بعد اھم ترین سیاسی معاہدہ تھا ، یہ معاہدہ ھی پاکستان میں آئینی بالادستی کا روڈ میپ تھا ۔۔ بے نظیر بھٹو کی شھادت کے المیۂِ عظیم نے جمہوری جدوجہد کی بنیادیں ھِلا دیں اور اس میثاق پر اسکی روح کے مطابق عمل کرنا ممکن نہ رھا- ھم جیسے بے مایہ سیاسی کارکنوں کی بار بار یاد دھانی کے باوجود جمہور کے زمانۂِ امن میں ھماری اپنی جماعتوں نے اسے دیگر سیاسی جماعتوں کے سامنے پیش نہیں کیا ۔ یہاں تک کہ پاکستان کی مقتدرہ کو حسب ِ روایت پراجیکٹ عمران لانچ کرنیکا موقع ملا جسکے نتیجہ میں ھائیبرڈ رجیم کے ادوار کی بنیاد رکھ دی گئی قومی اسمبلی اور مختلف سیاسی پلیٹ فارمز پر ھم تسلسل اور تکرار کے ساتھ یہ کہتے رھے ھیں کہ اگر میاں نواز شریف کی حکومت غیر فطری طریقے سے ختم کی گئى تو آنیوالے بھی اسی راستے سے جائینگے اور پاکستان طویل عرصہ کیلئے جمہوریت کی شاھراہ سے اتر جائیگا لیکن جناب عمران خان پوری قوت کے ساتھ ھماری معروضات کا تمسخر اڑاتے رھے تاآنکہ وہ دن آن پہنچا ۔۔ 2014 کے نیا پاکستان برانڈ عسکری دھرنوں کے دوران پیپلز پارٹی نے میثاق ِ جمہوریت یاد رکھا اور جتھوں کے ذریعے حکومت گرانے کی سازش ناکام رھی ، اس سے پیشتر پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں حضرت طاھر القادری کی اسلام آباد چڑھائ کو ناکام بنا کر پیپلز پارٹی حکومت بچانے کیلئے میاں نواز شریف اسی میثاق جمہوریت کے تابع اپنا کردار ادا کر چکے تھے میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کیلئے اھم ترین امر یہ بھی ھے کہ سیاسی جماعتیں اپنے اندر جمہوریت لائیں ، نچلی سطح پر منظم ھوں ، پُر امن اور جمہوری سٹریٹ پاور تشکیل دی جاۓ ،سیاسی قیادتیں اپنی جماعت کے اعلٰی فورمز کے سامنے جوابدہ ھوں ، پالیسی میکنگ گھروں سے نکال کر سیاسی جماعتوں کے فورمز پر کی جاۓ ۔۔ سیاسی جماعتوں میں اندرونی جمہوریت ناپید ھونے کے باعث مشکل مرحلوں پر قائدین کے تراشیدہ پتھر کے صنم ساتھ چھوڑ دیتے ھیں اور قیادت کیلئے اھل خانہ یا چند دیوانے ھی باقی بچتے ھیں جونہی ایک سیاسی جماعت جدوجہد کے مرحلے سے باھر نکلتی ھے ، اپنے تجربات سے سیکھ کر آگے بڑھنے کی بجاۓ اسی عطار کے لونڈے سے دوا لینے لگتی ھے، جماعت پر باوسیلہ اجنبی قابلیت و اھلیت کے نام پر قابض کرواۓ جاتے ھیں ، نظریات کی بجاۓ شخصیات کا ورد کرنیوالے درباری چاپلوس آگے آ جاتے ھیں اور مشکلات کاٹنے والے شکل دیکھتے رہ جاتے ھیں بنیادی تنظیمی ڈھانچے ، اندرونی جمہوریت اور خود احتسابی سے عاری ھماری پیاری سیاسی جماعتیں بزعم خویش یہ سمجھتی ھیں کہ مقتدرہ کی بھرپور حمایت اور تابعداری سے شاید وہ ریاست کو بحرانوں سے نکال لیں گی ، اس پیشقدمی کے دوران وقت کی اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنے کی بجاۓ ٹھکانے لگانا اھم فریضہ سمجھا جاتا ھے ، اور حکومتی توانائ کارکردگی سے زیادہ سیاسی مخالفین کو دیوار میں چن دینے پر صرف کر دی جاتی ھے تاآنکہ گھر جانے کا وقت آ جاتا ھے اور سب پھر سے ایک ٹرک پر بیٹھ کر جمہوریت کے بچھڑنے اور سول بالا دستی کا پکا راگ الاپنے لگتے ھیں ۔۔۔ (جاری ھے)
اردو
152
124
857
78.7K
Imtiaz Ahmad retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
مراد سعید سینٹر منتخب مبارک ہو @MuradSaeedPTI
Naya Pakistan tweet media
اردو
70
677
5.6K
63.2K
Imtiaz Ahmad
Imtiaz Ahmad@imtyz9·
@MaryamNSharif سب سے پہلے ووٹ چوری کر کے اقتدار میں آنے والوں کو پکڑو 😂
اردو
0
0
0
7
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
پنجاب میں قانون شکنی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ اسی لیے ایک جدید فورس بنائی گئی ہے۔پنجاب کی 154 PERA تحصیلوں میں انفورسمنٹ اسٹیشنز قائم کیے جا رہے ہیں۔ اب مہنگائی، ذخیرہ اندوزی، تجاوزات اور ناجائز منافع خوری پر وارننگ نہیں، فوری کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔
اردو
809
1.5K
4.7K
172K
Imtiaz Ahmad
Imtiaz Ahmad@imtyz9·
@ImaanZHazir ایمان صاحبہ آپ ایسے ای ان جیسے بے غیرتوں کی بات کو سنجیدہ لیتی ہیں یہ ایک جاہل پٹواری ہے دفعہ کریں
اردو
0
0
0
22
Imaan Zainab Mazari-Hazir
Imaan Zainab Mazari-Hazir@ImaanZHazir·
نا تو میں نے ایسا کوئی بیان دیا ہے اور نا ہی سیاست ڈاٹ پی کے کا ایسا کوئی پوسٹ ہے۔ میں ضرور کہتی لعنت جھوٹ بولنے والوں پر لیکن آپ کی شکل پر تو پہلے سے لعنت پڑی ہوئی ہے تو میں اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کرتی ہوں کے آپ کو ہدایت دے۔
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8

🚨اس بیان کے بعد اس پر لعنت بھیجنا ہر پنجابی پر فرض ھے ۔۔ اس پر لعنت بھيج کر اپنا حق ادا کرتے جائيں ۔

اردو
1.1K
3.6K
17.2K
389.3K
Imtiaz Ahmad
Imtiaz Ahmad@imtyz9·
@xadeejourno منافقت چھوڑ کر بھی کبھی بات کر لیا کریں
اردو
0
0
0
6
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
جو ہزارہ برادری کو کہے کہ میں لاشوں سے بلیک میل نہیں ہوں گا
اردو
168
161
1.2K
52.1K