Zerlish@imzerlish·25 Nisمحنت کا پھل، مصیبت کا حل اور آنے والا کل، سب اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ التجا کر کے ہمیں یقین کے ساتھ انتظار کرنا چاہئے"Çevir اردو00218
Zerlish retweetlediLinda Mamoun@mamoun_linda·5 MarThis is the “expert” CBS has on tonight explaining why we need a war with Iran.Çevir English177323848125.2K102
Zerlish@imzerlish·26 Hazرات خالی ہی رہے گی میرے چاروں جانب اور یہ کمرہ ترے خواب سے بھر جائے گاÇevir اردو00035
Zerlish@imzerlish·24 Hazنہ تُو مِلا ہے ، نہ خود ہی سے نبھ سکی اپنی تو پھر یہ عُمر کہاں ہم نے رائیگاں کی ہےÇevir اردو00138
Zerlish@imzerlish·24 Hazاک نظر ڈال کبھی میرے مسیحا مجھ پر تیرا کیا جائے گا بیمار کو اچھا کر کے اختر شمارÇevir اردو00032
Zerlish@imzerlish·24 Hazقربانیاں وہاں دیجیے جہاں اُن کی ضرورت ہو دن کے وقت دیا جلانے سے دیا ہی ختم ہو گا اندھیرا نہیں…Çevir اردو00034
Zerlish@imzerlish·18 Hazمیں تیرے بعد ، ذرا سوچ کدھر جاؤں گی کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھÇevir اردو00342
Zerlish@imzerlish·20 Şubجب تم پرانی باتیں اور پرانے پیغامات پڑھو گے تو تمھیں احساس ہوگا کہ لوگ کتنے بدل جاتے ہیں۔ محبت ماند پڑ جاتی ہے، دل سخت ہو جاتے ہیں، اور وعدے بھلا دیے جاتے ہیں۔Çevir اردو00144
Zerlish@imzerlish·18 Araسمیٹ لے ! وہ منافع جو تیرا بنتا ہے اِدھر دھکیل خسارے، حِساب رہنے دےÇevir اردو00264
Zerlish retweetlediErum zeeshan@erumzesha·13 Araاے کاش تم بھی مجھے یوں چاہو...! جیسے درد میں کوئی سکون چاہتا ہے #قومی_زبانÇevir اردو54292436.3K8
Zerlish retweetlediAnousha 🦋@Anoushaa_Khan·14 Ara*خیال تیرا بھی جان لیوا ہے مگر* 💔 *تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے*🥰💓 EveningÇevir اردو50181422.6K1
Zerlish retweetlediخاکSaar࿐@pagllarka22·14 Araدیارِ مصر میں ہم نے دیکھا ہے دولت کو ستم ظریف پیغمبر خرید لیتی ہے ....!!! #اردو_زبانÇevir اردو1316781.3K6
Zerlish retweetlediNyla Zaheer@NylaZaheer1·13 Araگہری چپ اور سوچ مں ڈوبے دروازے کے چہرے پر بھی اب تو جھریاں پڑنے لگی ھیں کب لوٹو گے __!Çevir اردو34191082.2K3
Zerlish@imzerlish·14 Araتمہارے بغیر یہ دنیا ادھوری پگلے ، یہ آسمان ہے آدھا ، یہ زمیں نامکمل!Çevir اردو01158
Zerlish@imzerlish·13 Araاپنے دل کو اتنا مظبوط بنالو کے اندر کہرام بھی مچا ہو تو کسی کو کانو کان خبر نا ہو !! 🥲🥀Çevir اردو11150
Zerlish retweetlediبادِ صباء@daiilysaying·8 Araٹوتے ہوئے دِلوں سے نہ الفت کی بات چھیڑ ۔۔۔ !! ذکرِ مکان اچھا نہیں ۔۔۔۔۔ کسی بے گھر کے ساتھ ۔۔ !! #اردو #اردو_زبانÇevir اردو2215641.2K