infra (FB.100%)

21.4K posts

infra (FB.100%) banner
infra (FB.100%)

infra (FB.100%)

@infraRed67444

Dreams comes true when u r possitive..

Katılım Şubat 2024
3.3K Takip Edilen3.3K Takipçiler
infra (FB.100%) retweetledi
Original Pakistani
Original Pakistani@ali51144·
میرا دل پھٹ رہا ہے یہ وڈیو دیکھ کر 🥹💔 ایک بزرگ کے ساتھ ایسا سلوک 😭 میری پنجاب گورنمنٹ اور مریم نواز شریف صاحبہ سے درخواست ہے کہ اس کا جلدی سے جلدی سافٹ ویئر اپڈیٹ کیا جائے آپ سے گزارش ہے کہ اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکے یہ جانور قانون کی گرفت میں آسکے 🙏🙏 @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
اردو
19
113
123
6.7K
infra (FB.100%) retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
سندھ میں صحافت ایک جرم بنا دی گئی ہے۔ صحافی فلک شیر کے تیرہ سال کے بیٹے کو مبینہ طور پرنواب شاہ پولیس نے بس سے اتار کر نانی سمیت حراست میں لے لیا۔ معاملہ کورٹ گیا تو لمبی تاریخوں کی گیم چل نکلی۔ اس ملک کو کیا بنانا ہے؟ ماں اور باپ کی فریاد کون سنے گا ؟
اردو
54
2.7K
6.6K
103.3K
infra (FB.100%) retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
ایک امریکی ماں نے اسرائیل کی غزہ فلسطینیوں کے خلاف فاقہ کشی کی پالیسی اور بچوں کے مرنے کی صورت حال پر روتے ہوئے کہا :"یہاں بچے چیخ رہے ہیں رو رہے ہیں کیونکہ ان کے پاس دودھ نہیں ہے ان کے پاس کھانا نہیں ہے بھوک سے مکھیوں میں بچے ڈھکے ہیں۔" صورتحال اتنی خوفناک میں سو نہیں پا رہی
اردو
3
386
511
3.3K
infra (FB.100%) retweetledi
رضوان کاشف رضی
مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏 @AmbassadorNawaf
رضوان کاشف رضی tweet media
اردو
64
1.9K
3.9K
104.1K
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
اسلامی کوئز کیا آپ اس آسان سوال کا صحیح جواب بتا سکتے ہیں؟ پلیز اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا شکریہ 💯
Amina Nur tweet media
اردو
92
10
61
2.7K
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
اس کا جواب ضرور دیجئے گا شکریہ ۔
Amina Nur tweet media
اردو
591
22
276
106.9K
infra (FB.100%) retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
🚨 ممتاز ڈاکٹر نک مینارڈ نے Tucker Carlson کو بتایا کہ صہیونی فوج نے غزہ شیفا ہسپتال میں 300 سے زیادہ شہریوں اور طبی عملے کومنظم طریقے سے موت کے گھاٹ اتارا انکے اپنے ساتھی کو ہتھکڑیاں لگی تھیں اُنھیں سر میں گولی ماری گئی واشنگٹن خالص ریاستی دہشت گردی کی مالی معاونت کر رہا ہے !
اردو
0
396
608
5.8K
infra (FB.100%) retweetledi
Total
Total@carealltobecare·
کوئی کسر رہ گئی ہے تو وہ بھی نکال للیں۔۔۔۔😠😠😠
Total tweet media
اردو
1
45
76
842
saima
saima@s_i_ma1·
وہ جنہیں شیطان سے پرسنل ایشو ز ہیں😂
اردو
38
152
685
67.7K
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
تمام احباب کو بکرا عید مبارک
فارسی
70
11
403
5.8K
Jokerrr🇵🇰
Jokerrr🇵🇰@jokkeerrr2·
چیلنج 📛 کسی ایسی چیز کا نام بتائیں جو پاکستان میں خالص ملتی ہو
اردو
361
10
147
18.6K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
بے ادبی کی معافی چاہتی ہوں پر لکھنا ضروری تھا ٹائمنگ” اور ہماری سب سے بڑی غلط فہمیاں میں کافی عرصے سے اس موضوع پر لکھنا چاہتی تھی، مگر الفاظ ساتھ نہیں دے رہے تھے۔ آج ہمت کر کے قلم اٹھایا ہے کیونکہ کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو کہنا ضروری ہو جاتی ہیں، خاص طور پر تب جب خاموشی غلط فہمیوں کو جنم دینے لگے۔ آج کل سوشل میڈیا پر عجیب و غریب دعووں کا شور ہے۔ کوئی کہتا ہے "میرا ایک گھنٹہ ہے"، کوئی "40 منٹ" کو نارمل قرار دیتا ہے۔ لوگ اپنی خواہشات کو اس طرح بیان کرتے ہیں جیسے یہ کوئی انسانی جذبہ نہیں بلکہ کوئی اولمپک مقابلہ ہو۔ یہ سب سن کر ایک عام انسان سوچ میں پڑ جاتا ہے کہ کیا وہ غیر معمولی ہے یا یہ سب محض باتوں کا کھیل؟ سچ بہت سادہ ہے، مگر ہم نے اسے خود پیچیدہ بنا لیا ہے۔ ازدواجی تعلق صرف “ٹائمنگ” کا نام نہیں ہے۔ یہ نہ کوئی ریس ہے، نہ مقابلہ، اور نہ ہی اپنی مردانگی یا انفرادیت ثابت کرنے کا ذریعہ۔ یہ ایک احساس ہے، ایک مقدس قربت ہے، جہاں سکون، اعتماد اور محبت ٹائمر کی سوئیوں سے کہیں زیادہ اہم ہوتے ہیں۔ حقیقت کیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ فطری طور پر یہ سب چند منٹوں کا ہی معاملہ ہوتا ہے، اور طبی لحاظ سے یہی نارمل ہے۔ مگر ہم نے فلموں، انٹرنیٹ اور سنی سنائی مبالغہ آرائیوں سے ایک ایسی خیالی دنیا بسا لی ہے جو حقیقت سے کوسوں دور ہے۔ جب اصل زندگی ان فرضی معیاروں پر پوری نہیں اترتی، تو پھر جنم لیتی ہے: مایوسی 😞 بے چینی 😟 اور وہ دوریاں جو خاموشی سے رشتوں کو کھا جاتی ہیں۔ کچھ عورتیں حقیقت کو سمجھے بغیر وہ توقعات وابستہ کر لیتی ہیں جو ممکن نہیں، اور مرد خود کو "سپر ہیومن" ثابت کرنے کے دباؤ میں ذہنی مریض بن جاتے ہیں۔ حالانکہ ضرورت صرف ایک دوسرے کو سمجھنے اور معیار کے بجائے احساس دینے کی ہوتی ہے۔ یاد رکھیں: رشتہ "ٹائمنگ" کے زور پر نہیں، بلکہ عزت اور باہمی ہم آہنگی سے چلتا ہے۔ اگر میاں بیوی ایک دوسرے کی تھکن، کیفیت اور جذبات کو اہمیت دیں تو چند لمحے بھی عمر بھر کا سکون دے جاتے ہیں۔ اور اگر یہ جذباتی لگاؤ نہ ہو، تو گھنٹوں کی قربت بھی روح کو خالی محسوس ہوتی ہے۔ آئیے! سوشل میڈیا کی ان جھوٹی کہانیوں سے باہر نکلیں اور فطرت کو قبول کریں۔ اپنے خوبصورت رشتوں کو موازنے، دباؤ اور غیر ضروری توقعات کی بھینٹ نہ چڑھائیں... کیونکہ خوبصورتی ہمیشہ سادگی اور سچائی میں ہی ہوتی ہے۔
اردو
15
6
60
13K
infra (FB.100%)
infra (FB.100%)@infraRed67444·
@AliNasirSyed @yasminkhalid1 یہ اس سوال کا جواب نہیں آپکے اوپرہے جو بھی نیت ہے آپکی بحرحال حاجرہ سلام اللہ جند عظیم ترین عورتوں میں شمار ہوتیں ہیں۔۔
اردو
0
0
0
28
yasmin qazi
yasmin qazi@yasminkhalid1·
آخر حضرت ابراہیم کو اپنے ایک ہی بیٹے اسماعیل سے کیا مسئلہ تھا پہلے انہیں صحرا میں چھوڑ دیا ماں سمیت جہاں پانی تک نہیں تھا پھر طلاق دلوادی پھر انہیں کو قربان کرنے لگے وہ تو کہو بیچ میں اللّٰہ میاں خود آ گئے بچارے کی بچت ہوگئی حضرت اسحاق کے ساتھ تو کوئی آزمائش نہیں ہوئی کیوں ؟
اردو
152
5
85
25K
infra (FB.100%) retweetledi
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
ذوالحجہ عرفہ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ چلتے پھرتے لیٹے بیٹھے کام کرتے پڑھتے جائیں بس اللہ قبول و مقبول فرمائے آمین ثم آمین صںح بخیر یا اہل ٹیوئٹر ✌️
اردو
23
23
220
3.6K
infra (FB.100%) retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
ایک طرف رونا رویا جا تا ہے کہ ہم بینک کرپٹ ہو گئے ہیں، دوسری طرف 11 ارب کا لگژری جہاز خریدا جاتا ہے،آئینی عدالتوں کے ججوں کے لیے BMWs لی جاتی ہیں، چیف سیکرٹری کے لیے V8 اور دو، دو گاڑیوں کا انتظام کیا جاتا ہے!مالک۔
اردو
29
1.6K
3.8K
35.3K
infra (FB.100%) retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨 مشہور صحافی Yasmin Khan نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کی جانب سے حراست میں لیے گئے 15 امن کارکنوں نے منظم انداز میں زیادتی اور جنسی تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی اطلاع دی ہے۔ ایک آسٹریلوی ڈاکٹر نے انکشاف کیا کہ فوجیوں نے طبی عملے کو زبردستی تکلیف دہ پوزیشنز میں کھڑا کیا اور انہیں بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا۔
اردو
0
179
213
3.4K
infra (FB.100%) retweetledi
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ری ٹیویٹ کیا کریں
اردو
33
8.3K
13.8K
123.9K