
Pakistan mei corruption hoti hei phir army kiu apne Jawan border pe mrwaye
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس میں آرمی اور
گورنمنٹ مل کے ملک چلا رہے ۔ایسا پہلی بار ہوا ہے ۔ 15 سال سے حکومت چل رہی ہے۔مار شل لا نہیں لگا
ٹیکنالوجی کا دور ہے یہ سب کچھ ٹھیک
ہونے والا ہے
یہی سسٹم بیسٹ ہے ۔گوروں کا تو معاشرہ تباہ ہو چکا ہے۔ وہ علامہ اقبال کا شعر ہے نہ۔ کے اپنی ملت پے قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر
اردو




















