Inquisitive

31.8K posts

Inquisitive banner
Inquisitive

Inquisitive

@inquisitive_01

Advocate || Mphil economics || interested in political Economy || Humanist || 🇵🇰 Hamesha Zindabad

Nice, France Katılım Aralık 2019
1.4K Takip Edilen1.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Inquisitive
Inquisitive@inquisitive_01·
@KhawajaMAsif یہ حال بھی تمھارے قائد کا تھا۔۔زیادہ دُور نہیں 2017 کی بات ہے۔۔جہاں تقریر تک نہ کرنے دی گئی اور جب مشترکہ تصویر کا وقت آیا تو کہاں جگہ دی گئی۔۔وجہ تمھارے اور تمھارے لیڈر کے اقامے اور کرپشن تھی۔
Inquisitive tweet mediaInquisitive tweet media
اردو
11
59
176
0
Inquisitive retweetledi
Vineet Chawla
Vineet Chawla@vineetrajouri·
Waqar Younis UPROOTING FURNITURE AT WILL Some off the Delightful Swing Bowling!!!!
English
48
126
517
34K
Inquisitive retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
کاضی کے منافقانہ فیصلوں کا پوسٹمارٹم عبدالمعیز جعفری کی زبانی ، عبدالمعیز جعفری نے ثبوتوں کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ 26 ویں ترمیم کبھی بھی نہ ہوتی اگر کاضی کی جگہ کوئی اور شخص چیف جسٹس ہوتا ۔۔۔ کاضی کی بیوہ جواب دینا چاہے تو دے سکتی ہے ۔۔۔
اردو
8
383
1.1K
14.3K
Inquisitive retweetledi
Asad Nasir
Asad Nasir@asadnasir2000·
🚨 Ishaq Dar is primarily responsible. The expensive sugar and IPPs contracts signed during the 🇵🇰 PML-N government from 2013 to 2018 have become a noose around the neck of the Pakistani economy today. - Miftah Ismail.
English
14
341
866
39K
Inquisitive retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
معافی کون کس سے مانگے گا؟ 9 مئی کے بعد جو کچھ ہوا اُس کی معافی کون مانگے گا؟ 8 فروری کو الیکشن چوری کی معافی کون مانگے گا؟ عدالتوں کے غلط فیصلوں کی معافی کون مانگے گا؟ خالد نعیم لودھی
اردو
43
1.7K
5.2K
44.5K
Inquisitive retweetledi
Jan Sher
Jan Sher@realsher07·
مستقبل کے وزیراعظم تونسہ شریف میں عوام کے جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے۔
اردو
1
7
15
749
Inquisitive retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
اپنی بجلی کا مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت تو موصوف دنیا کو دکھا چکے ہیں۔
اردو
79
226
1K
21.9K
Inquisitive retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
یہ۔۔ یہ والا ۔۔ یہ ہی بالکل!
اردو
62
248
1.1K
23.8K
Inquisitive retweetledi
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
ساہیوال کول پاور پلانٹ 1320 میگاواٹ۔ یہ پاور پلانٹ بھی پورٹ قاسم اور چائنہ حبکو پاور پلانٹس کی طرز پر لگایا گیا ہے۔ تینوں پاور پلانٹس کو امپورٹیڈ کوئلے پر چلایا جانا تھا۔ ان تینوں پلانٹس کو لگانے کی منظوری میاں نوازشریف کے دور حکومت میں دی گئی۔ اس پلانٹ کی تعمیر 31 جولائی 2015 میں شروع اور بجلی پیداوار 3 جولائی 2017 میں شروع ہوئی۔ اس پلانٹ کو لگانے کی لاگت 1.91 بلین ڈالرز آئی یعنی 200 ارب روپے آئی جس میں قریبی ریلوے اسٹیشن یوسف والا سے پلانٹ تک ریلوے لائن بچھانا بھی شامل تھی، پلانٹ کو دو چائنی کمپنیوں نے باہمی شراکت سے لگایا. پلانٹ کے لیے 1700 ایکڑ زمین حکومت پنجاب نے مفت دی۔ بجلی خرید کا ایگریمنٹ 8.3601 سنٹس یعنی 8.80 روپے فی یونٹ تیس سال کے لیے مقرر کیا گیا۔ تیس سال کے بعد یہ پلانٹ حکومت پنجاب کے حوالے کیا جائے گا۔ پاکستان ریلوے کے ساتھ روزنہ کی بنیاد پر 12000 ٹن کوئلہ جو کہ انڈونیشیا اور ساوتھ افریقہ سے امپورٹ کیا جانا تھا کراچی پورٹ سے ساہیوال پلانٹ تک پہنچانے کا علیحدہ ایگریمنٹ کیا گیا۔ اس کے لیے پانچ سپیشل ٹرین تیار کروائی گئیں، ہر ٹرین میں 40 ویگن اور ہر ویگن میں 60 ٹن کوئلہ۔ پلانٹ کو روزانہ کی بنیاد پر 22 گھنٹے چلانے کے لیے سالانہ 4.48 ملین ٹن کوئلے کی ضرورت تھی۔ انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے روزانہ 12000 ٹن کوئلہ امپورٹ کرنا اور پھر کراچی سے دور ایک ہزار کلومیٹر ساہیوال میں پہنچانا، اسی طرح دوسرے دونوں پلانٹس پورٹ قاسم اور چائئنہ حبکو کو چلانے کے لیے بھی روزانہ اتنا، اتنا ہی کوئلہ درکار تھا یعنی تینوں پاور پلانٹس کو چلانے کے لیے روزانہ 36000 ٹن کوئلہ پہنچنا چاہیے۔ کوئلے کے علاوہ صرف ایک پلانٹ کے لیے روزانہ کی بنیاد پر 60000 کیوبک میٹر پانی چاہیے تھا جس کا بندوبست ساتھ بہتی نہر لوئر باری دوآب سے کیا گیا۔ دسمبر 2022 میں کوئلہ مہنگا ہونے کی وجہ سے ان تینوں پلانٹس کی پیداوار انتہائی کم سطح پر آ گئی۔ 2022 میں کوئلے کی قیمت 253.83 ڈالرز فی ٹن، 2021 میں 114.24 ڈالرز فی ٹن جبکہ 2020 میں 59.91 ڈالرز فی ٹن تھی۔ مارچ 2024 میں تفتیش سامنے آئی کہ پچھلے کئی مہینوں سے اس پاور پلانٹ کو کوئلہ 20000-30000 روپے فی ٹن زیادہ قیمت پر سپلائی کیا جا رہا ہے۔ باہر پرائیوٹ خرید دار 45000 ہزار فی ٹن کے حساب سے خرید رہے تھے جبکہ یہاں سے وصولی 74000 روپے فی ٹن کے حساب سے کی جا رہی تھی، جس کے مطابق 18 ماہ کے دوران صرف کوئلہ سپلائی میں 40-50 ارب روپے کی اوور چارجنگ سامنے آئی کیونکہ کوئلہ سپلائی کرنے والے دونوں ٹھیکیدار زیادہ پسندیدہ تھے۔ اسی دوران مختلف پاور پلانٹس کو بجلی ٹیرف زیادہ پیمنٹ 483.64 ارب روپے کی کرپشن سامنے آئی جس میں ان تینوں پلانٹس کو 175 ارب روپے کی زید پیمنٹ بھی شامل تھی لیکن اس انکوائری کو بھی جولائی 2023 میں نیب ترمیم کے بعد بند کروا دیا گیا۔ اپریل 2024 میں حکومت نے فیصلہ کیا کہ ان تینوں پاور پلانٹس کو امپورٹیڈ کوئلے کی بجائے لوکل کوئلے پر شفٹ کیا جائے جس سے سالانہ 800 ملین ڈالرز کی بچت ہو گی۔ تینوں پلانٹس کی ترمیم کے لیے مزید ایک بلین ڈالر یعنی 300 ارب روپے درکار ہیں۔ اس کے علاوہ تھر کول سے موجودہ ریلوے لائن تک 105 کلومیٹر ریلوے لائن کی تعمیر درکار ہے جس کی لاگت کا تخمینہ 58 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ تھر کول پر کوئلے کی پیداوار کو ضرورت کے مطابق بڑھانا ایک علیحدہ مسئلہ ہے۔ سب بندوبست کے لیے مزید کسی بیرونی قرض کے انتظار میں ہیں۔ قصہ مختصر گزشتہ صرف ایک سال کی اس پلانٹ کی صورتحال درج ذیل ہے۔ پیدا کردہ بجلی 2.08 ارب یونٹ جوکہ مجموعی پیداوار کا 22 فیصد ظاہر کیا گیا ہے حالانکہ یہ مجموعی پیداوار کا صرف 17.95 فیصد ہے یعنی یہ پلانٹ سال میں صرف 65 دن چلا ہے۔ اس پیداوار پر لاگت 40.983 ارب روپے آئی ہے یعنی 19.75 روپے فی یونٹ جس میں تنخواہیں، کوئلہ اور پلانٹ مرمت کے تمام اخراجات شامل ہیں۔ کیپیسٹی چارج 117.285 ارب روپے یعنی 56.52 روپے فی یونٹ۔ تمام اخراجات سے تین گنا زیادہ کیپیسٹی پیمنٹ۔ اس طرح مجموعی پیمنٹ 158.268 ارب روپے یعنی 76.27 روپے فی یونٹ۔ اسی حساب سے ان تینوں پلانٹس ساہیوال، پورٹ قاسم اور چائنہ حبکو کو صرف ایک سال میں 464.47 ارب روپے کی ادائیگی کی گئی حالانکہ سال کے دوران پلانٹس کو چلانے، کوئلہ کی خریداری اور تنخواہوں کے لیے مجموعی خرچہ صرف 82.52 ارب روپے ہے لیکن پیمنٹ 464.47 ارب روپے یعنی 381.95 ارب کی زید پیمنٹ جسے کیپیسٹی چارج کا نام دیا گیا بلکہ ایک اور رپورٹ کے مطابق صرف ان تینوں پلانٹس کو سالانہ 700 ارب روپے کی کیپیسٹی پیمنٹ کی جا رہی ہے جبکہ تینوں پلانٹس کی تعمیراتی لاگت صرف 5.5 بلین ڈالرز یعنی 605 ارب روپے تھی۔۔۔انجینئر رائے منظور
Shafqat Ali tweet media
اردو
26
390
620
26.5K
Inquisitive retweetledi
Grok
Grok@grok·
Yes, the numbers are real. Pakistan's total exports (goods + services): - 2013: ~$31.5B - 2018: ~$30.6B (stagnant/decline under PML-N) - Peaked at ~$39.5B by 2022 (growth under PTI) - Then fell to ~$35.4B in 2023, with further softening recently. Data from Macrotrends/World Bank sources. Exports are affected by global demand, rupee value, COVID, and policies—not one government alone.
English
1
20
41
3.4K
Inquisitive retweetledi
Shahid Qazi
Shahid Qazi@QaziShahid786·
🚨 Watch this retired Pakistan Army Captain… now SSP @HamzahHumayun - speaking to civilians. Listen to his tone, his threats, his raw arrogance. Does this sound like a Police Officer… or a man who brought military entitlement into law enforcement? This is superiority complex in uniform: pure disdain for civilians, zero accountability, and absolute power trip. When power goes unchecked, “officers” start acting like masters and civilians are reduced to peasants.
English
495
1.1K
2.7K
216.8K
Inquisitive retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
Just repost don't ask why.
English
4
393
701
5K
Inquisitive
Inquisitive@inquisitive_01·
@siasatpk او اس کا مطلب ہے کہ اسکو پتہ ہے کہ برقعہ میں چھپا اصل میں امر ہے۔۔ اسے صرف یہ ڈر ہے کہ برقعہ میں چھپا امر کہیں اسکے مالکوں کو کہیں اقتدار سے نکال نہ دے۔
اردو
0
0
0
19
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
بہتر یہ ہوگا کہ آئین اور جمہوریت کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی اسٹیبلشمنٹ اور دفاع کی طاقت کو اپنے برقع کے نیچے چھپائے رکھیں، سیاسی اور آئینی حکومتیں کمزور بھی ہوں نااہل بھی ہوں تو وہ غیر جمہوری حکومتوں سے کہیں بہتر ہوتی ہیں ۔عاجز تو یہی عرض کرسکتا ہے کہ برقع نہ اتارو۔ سہیل وڑائچ سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
4
2
26
2.5K
Inquisitive retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
حکومت نے اگلے جمعے کو 29 روپے پٹرولیم لیوی میں اضافہ کرنا ہے، شہباز رانا @81ShahbazRana خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
3
9
47
3K
Inquisitive retweetledi
Inquisitive retweetledi
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر
Azhar Memon graduated with an MBA from the prestigious IBA Karachi in 2003. He had big dreams and a bright future ahead of him. But despite his education, life took an unexpected turn for the worse. Today, he struggles to make ends meet, his eyes filled with sadness and his appearance marked by time and hardship. Once a promising student with a world of opportunities before him, he now takes on odd jobs just to survive. The harsh realities of life, economic downturns, and perhaps some misfortune led him to a path far from the success he once aspired to. His clothes are worn, his face lined with years of struggle, and he looks much older than his age. The spark of ambition in his eyes has faded, replaced by a weary, sorrowful gaze. credits :showbizword page fb
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر tweet media
English
68
213
865
128.2K
Inquisitive retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
یہ ویڈیو دیکھ کر شاید آپ اپنے آنسو روک نہ پائیں اگر آپ ماں سے محبت کرتے ہیں جس ملک کے غریبوں کا یہ حال ہے وہاں ٹیکسوں کی بھرمار اور حکمرانوں کی عیاشیاں دیکھ کر روح کانپ جاتی ہے کہ ہم رب کو کیا منہ دکھائیں گے 🥲🥲🥲🥲
اردو
310
2.3K
5.1K
101K
Inquisitive retweetledi
Taimoor Zaman
Taimoor Zaman@taimoor_ze·
That run of Marnus Labuschagne real time looks even better from someone’s cam in the crowd.
English
18
248
2.6K
99.9K
Inquisitive retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
'تین سال سے بے گناہ میرا بیٹا جیل میں ہے، اس نے کوئی جرم نہیں کیا۔ عمران خان سے بہت پیار کرتا تھا'، 'عمران خان سے محبت کے جرم میں آج تین سال سے میرا بھائی بے جُرم قید ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ حق سچ کی راہ میں ہمارا بھائی قربانی دے رہا ہے'۔ 9مئی کیس میں، گوجرانوالہ سے قید پی ٹی آئی ورکر ملک ایاز کے بھائی اور والدہ کی گفتگو سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
3
1.1K
2.3K
13.4K
Inquisitive retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
آپ لوگو کو یاد ہوگا, یہ کلپ عمران خان نے بار بار شیئر کیا تھا!! اس کلپ میں ناانصافی پر خاموشی اختیار کرنے والوں کے لیے بڑا سبق ہے!!
اردو
16
1.6K
3.2K
29.9K