Musharraf Khan Ghouri

8.8K posts

Musharraf Khan Ghouri banner
Musharraf Khan Ghouri

Musharraf Khan Ghouri

@inredheart

Poet/Songwriter

Gilgit Baltistan Katılım Ekim 2021
26 Takip Edilen953 Takipçiler
Shahina Tahir
Shahina Tahir@anihahspk·
ٹوئٹر فالوورز میری انگلی کٹ گئی ہے میں بچ تو جاؤں گی نا دوستو؟😫 @Flag_Waver1
Shahina Tahir tweet media
اردو
17
9
19
386
Shahina Tahir
Shahina Tahir@anihahspk·
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ #سائفر_ایک_حقیقت اللہ الحق ہے🤲 @TeamYoungstr @anihahspk
Shahina Tahir tweet media
العربية
3
6
3
49
Shaheen Ibrahim
Shaheen Ibrahim@Saraab_e_manzar·
اے مولٰی میرے ہاتھوں میں ہدایت کی گھڑی دے دو مجھے توبہ میں ایماں کی روحانی تازگی دے دو شاہین ابراہیم خوش رہنا اور خوش رکھنا بہت ہی آسان ہے بس ہمیں یہ ہنر خود کو سمجھانا ہے اور پھر ہم سمجھ بھی جاتے ہیں۔۔۔💥💯 #ردائے_سخن #اردوـزبان #نوائےخوگر
Shaheen Ibrahim tweet media
اردو
5
1
9
85
Shahina Tahir
Shahina Tahir@anihahspk·
꧁﷽⁦꧂ ❣️صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ❣️ خود کو سمیٹنے کیلئے اللہ تعالیٰ پر یقین رکھنا لازمی ہے اور جب تمہیں یقین ہو تو اللہ تمہیں یوں سنبھال لیتا ہے کے پھر تمہیں کبھی گرنے کا خوف بھی نہیں رہتا۔ سلامت رہیں🤲 ꧁السلام علیکم꧂ @anihahspk
Shahina Tahir tweet media
اردو
7
12
18
154
Shaheen Ibrahim
Shaheen Ibrahim@Saraab_e_manzar·
پہاڑی برف🥶😋 #نوائےخوگر #ردائے_سخن #اردو_زبان
Shaheen Ibrahim tweet media
اردو
6
3
17
156
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
نئے سال کی نئی خوشیاں مبارک ہوں غم بھلا کے نئی خوشیاں مبارک ہوں خدا کرے کہ یہ سال سب کو راس آئے 1 رب کی سبھی مہربانیاں مبارک ہوں #محبت_مافیا #2026start #داستان_دل
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻 tweet media
اردو
3
5
6
42
Shaheen Ibrahim
Shaheen Ibrahim@Saraab_e_manzar·
سوال: پاکستان کی قومی سبزی کونسی ہے؟🤔 ویسے مجھے اب تک پتہ نہیں تھا اور نہ ہی اس طرف دھیان گیا تھا🥴 اب پتہ چلا😅 #نوائےخوگر #ردائے_سخن #اردو_زبان
Shaheen Ibrahim tweet media
اردو
6
5
11
160
Shaheen Ibrahim
Shaheen Ibrahim@Saraab_e_manzar·
اندھیرے کے اس وحشت میں عجیب سا خوف ہے کہ اندھیرا ایک کھا جانے والی چیز ہے اور اس میں ایسے مخلوق پائے جاتے ہیں جو بس ہماری ہی موت چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔😐 اور پھر سوچ بھی حیران رہ جاتی ہے کہ آخر یہ اندھیرا ہے کیا، مگر میرا رب ہر چیز پر قادر ہے۔۔۔ #نوائےخوگر #ردائےسخن #اردوزبان
Shaheen Ibrahim tweet media
اردو
5
5
18
253
Shaheen Ibrahim
Shaheen Ibrahim@Saraab_e_manzar·
سوات کا مشہور اور سوات کے لوگوں کا پسندیدہ ڈش جس کو ہم پشتو میں ؛گونگڑی؛ کہتے ہیں ☺️ یہ ڈش خاص سردیوں میں بنایا اور زیادہ کھانے والا ڈش ہے۔۔۔🔥💥 #اردو_زبان #ردائے_سخن #نوائےخوگر
Shaheen Ibrahim tweet media
اردو
12
9
26
344
Mubham Musk
Mubham Musk@Zahr_E_Qaatil·
او پچھلی آئی ڈی کے ساتھی اس آئی ڈی پر میں تنہا ہوں 😂
اردو
9
4
27
1.9K
پـــرنــدے
پـــرنــدے@Parinday_·
میرے ٹائم لائن واسی ٹوئیٹر چھوڑ گئے ہیں شائد۔۔نظر ہی نہیں آتا کوئ کامنٹ کرنے کو 🙄
اردو
14
3
37
678
Shaheen Ibrahim
Shaheen Ibrahim@Saraab_e_manzar·
جب اپنے ضمیر کی آنکھیں اندھی ہو جائیں تو۔۔۔۔۔تو پھر انسان کو خطاؤں کے دلدل میں اپنا آپ دکھائی نہیں دیتا کہ وہ کر کیا رہا ہے۔ انسان اس وقت سمجھتا ہے کہ وہ ٹھیک ہے لیکن بعد میں بہت پچھتانا پڑ جاتا ہے۔۔۔😔 #اردو_زبان #نوائےخوگر #ردائےسخن
Shaheen Ibrahim tweet media
اردو
9
7
20
308
Shaheen Ibrahim
Shaheen Ibrahim@Saraab_e_manzar·
نماز کے پابند لوگ جب نماز کے وقت مصروف ہوتے ہیں اور کام بھی بہت زیادہ ضروری ہو تو اس وقت وہ لوگ بہت زیادہ بے چینی محسوس کرتے ہیں کہ نماز قضا ہو رہی ہے وہ بہت زیادہ جلدی میں کام نمٹا کر نماز ادا کر لیتے ہیں اور تعجب ہے ان لوگوں پر جب نماز کا وقت نکل رہا ہو اور انھیں پتہ تک نہ ہو
Shaheen Ibrahim tweet media
اردو
2
2
8
69
Shaheen Ibrahim
Shaheen Ibrahim@Saraab_e_manzar·
یہ زندگی ایک ڈرامہ ہی تو ہے یہ شب و روز ادا ہونے والے الفاظوں پر مبنی جملے۔۔۔۔ڈائیلاگ ہی تو ہوتے ہیں اس دنیا میں آنے جانے والے لوگ اس ڈرامے کے کردار ہی تو ہوتے ہیں اور ہم کہتے ہیں کہ ڈرامے جھوٹ کی کہانیاں ہوتیں ہیں دراصل ڈرامے ہمارے معاشرے کی عکاسی ہی تو کرتے ہیں #اردو_زبان
Shaheen Ibrahim tweet media
اردو
3
4
11
103
Shaheen Ibrahim
Shaheen Ibrahim@Saraab_e_manzar·
مکمل داستانیں ہوں جہاں پر جب بلندی کی فلک کے زیرِ سایہ اس چمکتے کہکشاں سے مل شاہین ابراہیم #ردائے_سخن #اردو_زبان
Shaheen Ibrahim tweet media
اردو
6
5
20
223
Shahina Tahir
Shahina Tahir@anihahspk·
اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ #قیدی804_کے804دن خان کے فسطائیت کے خلاف استقامت کے 804 دن @ImranKhanPTI @agentjay2009 @anihahspk
GIF
اردو
11
30
46
491