irfan 🇨🇦
155 posts

irfan 🇨🇦 retweetledi

Press Release:
Terrorists Attack Mosque and Execute Nine Ahmadi Muslims in Burkina Faso
alislam.org/press-release/…
English
irfan 🇨🇦 retweetledi

نام کا یہ شیر ہے, دراصل یہ گیدڑ ہے
اب تو ہوا خوری کو بھی نہیں نکلتا باہر
Adil Raja@soldierspeaks
کیا فائدہ ایسی امارت کا کہ بندہ عید کی نماز بھی بےعزتی کے ڈر سے مسجد جاکر ادا نا کر سکے۔
اردو

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدکے بھتیجے راشد شفیق کوعمرے کی ادائیگی سے واپسی پر ایف آئی اے کی ٹیم نے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچتے ہی حراست میں لےلیا
فیصل آباد مکے تھانہ مدینہ ٹاؤن میں درج ہونیوالےمقدمہ میں گرفتاری ڈالنے کےلئے ٹرانزٹ ریمانڈ کے بعد ان کو وہاں شفٹ کرنیکی اطلاعات ہیں

Aziz Khan@azizkhanpt1
سابق ایم این اے شیخ راشد شفیق صاحب کو چور بھکاری حکومت کے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے حکم پر عمرہ کی ادائیگی سے واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #راشد_شفیق_کو_رہا_کرو@AsadKharal
اردو
irfan 🇨🇦 retweetledi

اب اس سعودی شہری کو شہباز شریف کا کس نے بتایا ہے؟ 🤣🤣🤣🤣
Trust Shahbaz Sharif to pin this, too, on #ImranKhan 😂🤣
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور























