Jutt wRitter

66 posts

Jutt wRitter banner
Jutt wRitter

Jutt wRitter

@isi_773

پوری دنیا میں تمہارے باپ کے دل جیسا کوئی دل نہیں۔🫀

Punjab, Pakistan Katılım Nisan 2026
186 Takip Edilen146 Takipçiler
Jutt wRitter
Jutt wRitter@isi_773·
یہاں بھی کتنی پابندیاں لگیں *مساجد اور مدارس سیل ہوئے* *درود شریف پڑھنے پر پرچے ہوئے* *تاریخ کا بدترین ظلم ہوا* *لاکھ سے زیادہ بندے تحریک لبیک کے اندر چلے گئے* *تو کیا لبیک کا نعرہ بند ہوا ؟* *نہ نہ* *یہ نعرہ تا صبحِ قیامت یونہی بلند ہوتا رہے گا*🫀 *ان شاءاللہ* Open TLP Markaz
اردو
0
1
1
3
Jutt wRitter
Jutt wRitter@isi_773·
*وہ جو کرتے ہیں ہمیں مٹانے کے دعوے* *شائد واقف نہیں ہمارے حوصلوں سے* Open TLP Markaz لبیک والوں کو سلام ‼️ @isi_773 ‼️
Jutt wRitter tweet media
اردو
0
1
1
5
Jutt wRitter
Jutt wRitter@isi_773·
یورپی یونین روز کہتی تھی 295 سی کو بدلو 295 سی کا کسی کو نہیں معلوم نہیں تھا *بدلنے کی بجائے اللّٰهﷻ نے بچے بچے کی زبان پر جاری کر دیا* لبیک والوں کو سلام #ReleaseTLPChief Open TLP Markaz ‼️ @isi_773 ‼️
اردو
0
7
8
38
Jutt wRitter
Jutt wRitter@isi_773·
*اگر 22 کروڑ پاکستانی عاشق رسول اللہ ﷺ تھے؟* *تو تو ہم اکیلے کیوں فیض آباد جا بیٹھے!!* مجدد دوراں امام برحق امام العاشقین قبلہ امیرالمجاہدین فنافی خاتم النبیین ﷺنور اللّٰہ مرقدہ۔۔♥️ لبیک والوں کو سلام
اردو
0
9
16
81
Jutt wRitter
Jutt wRitter@isi_773·
@HayaAleyna قصائی کے پاس بیٹھے کتے اور مالدار آدمی کے ساتھ چلنے والے لوگ ایک جیسی سوچ رکھتے ہیں...!!
اردو
0
0
0
1
Haya
Haya@HayaAleyna·
Haya tweet media
ZXX
2
0
3
70
Jutt wRitter
Jutt wRitter@isi_773·
@HayaAleyna ہم برے لوگ. نا جانے کہاں سے آن ٹپکے ان نیک روحوں کی دنیا میں 🫰🏻🥀🖤
اردو
0
0
0
2
Haya
Haya@HayaAleyna·
غلط سمجھنا آسان ھے صحیح سمجھنے کے لئے دل چاہئے
اردو
1
0
4
43
Jutt wRitter
Jutt wRitter@isi_773·
@HayaAleyna رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکا ہم یادِ خدا کرتے ہیں، کر لے نہ خدا یاد داغ دہلوی
اردو
0
0
0
3
Haya
Haya@HayaAleyna·
خدا کابندہ وہی ھے جو بندوں کا خدا نہ بنے
اردو
3
1
12
192
Jutt wRitter
Jutt wRitter@isi_773·
@HayaAleyna اس بات کا فیصلہ کون کر سکتا ہے کہ سوکھی ہوئی کھوپڑیوں☠️ کا منظر زیادہ دہشت ناک ہے یا مرجھائے ہوئے دلوں🫀 کا.!
اردو
0
0
1
6
Haya
Haya@HayaAleyna·
انسان ہمیشہ قریب کی چیزوں کو حقیر،اور لا حاصل چیزوں کو قیمتی سمجھتا ھے حیاء
اردو
3
0
6
110
Jutt wRitter
Jutt wRitter@isi_773·
*حضور پاک ﷺ نے فرمایا:* *جو اللہ کے رب ہونے پر راضی رہا اور اسلام کے دین ہونے پر راضی رہا اور فرمایا میرے رسول ﷺ ہونے پر راضی ہو گیا تو فرمایا ہر شے کا ذائقہ ہوتا ہے تو اس نے ایمان کا ذائقہ چکھا* اللہ اور اُسکے رسول ﷺ زیادہ حق رکھتے ہے کہ اُن کو راضی کیا جائے ‼️ #imam 🤍
اردو
0
2
3
23
Jutt wRitter
Jutt wRitter@isi_773·
*قادیانیت نواز لیگ کی اینٹ سے اینٹ بجانے سعد رضوی آرہا ہے✌🏻🔥⚔️* لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
اردو
0
0
0
16
Jutt wRitter
Jutt wRitter@isi_773·
پاکستان میں موجود زندہ ضمیر لوگوں سے سوال ہے کے فیصلہ کریں؟؟؟؟؟ لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
Jutt wRitter tweet media
اردو
0
1
0
12
Jutt wRitter
Jutt wRitter@isi_773·
تاریخ گواہ ہے کہ جب وضاحتیں دم توڑ جائیں اور صرف طاقت کا استعمال رہ جائے، تو سوالات خود بخود جنم لیتے ہیں۔ سچ کہنا مشکل ضرور ہے، مگر خاموشی اس سے بھی زیادہ مہنگی پڑتی ہے۔" لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
Jutt wRitter tweet media
اردو
0
2
0
9
Jutt wRitter
Jutt wRitter@isi_773·
📌تحریک لبیک پاکستان کی قیادت کی جبری گمشدگی! ایک آئینی سوال؟ لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
Jutt wRitter tweet media
اردو
0
3
1
13
Jutt wRitter
Jutt wRitter@isi_773·
*ہم نے یاداشتوں میں پال رکھے ہیں وہ دکھ* *جن سے یاداشت چلی جاتی ہے* اقتدار میں بیٹھے بھوکے درندوں ہمارا وقت رب ضرور لاۓ گا پھر ہم اپنے ایک اک شہید کا انصاف لیں گے ان شاءاللہ عزوجل تمہارے یزیدی تخت سمیت تمہیں زمین برد کیا جائے گا لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
Jutt wRitter tweet media
اردو
0
1
0
5
Jutt wRitter
Jutt wRitter@isi_773·
*امیر محترم کے کلیجہ چیڑ دینے والے الفاظ😭* *شاید ہم انسان نہیں💔😭* لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
اردو
0
2
0
4