‏آپﷺکی احادیث

2.7K posts

‏آپﷺکی احادیث banner
‏آپﷺکی احادیث

‏آپﷺکی احادیث

@islamic418

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے میری کوئی حدیث سنی اور اسے دوسروں تک پہنچا دیا،

Rawalpindi, Pakistan Katılım Ekim 2021
16 Takip Edilen17.6K Takipçiler
‏آپﷺکی احادیث
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں بہتر وہ ہے جس سے خیر کی امید رکھی جائے اور جس کے شر سے مامون (بےخوف) رہا جائے اور تم میں سے برا وہ ہے جس سے خیر کی امید نہ رکھی جائے اور جس کے شر سے مامون (بےخوف) نہ رہا جائے“۔ (جامع ترمذی، ۲۲۶۳)
اردو
2
43
192
965
‏آپﷺکی احادیث
"ان لوگوں سے لڑو جو اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان نہیں لاتے اور نہ اسے حرام جانتے ہیں جسے اللہ اور اس کے رسول نے حرام کیا ہے اور سچا دین قبول نہیں کرتے ان لوگوں میں سے جو اہل کتاب ہیں یہاں تک کہ عاجز ہو کر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں۔" سورہ توبہ آیت
اردو
0
20
111
583
‏آپﷺکی احادیث
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: حج اور عمرہ ایک کے بعد دوسرے کو ادا کرو اس لیے کہ یہ دونوں فقر اور گناہوں کو اس طرح مٹا دیتے ہیں جیسے بھٹی لوہے، سونے اور چاندی کے میل کو مٹا دیتی ہے اور حج مبرور کا بدلہ صرف جنت ہے۔ (سنن ترمذی : 810)
اردو
0
39
227
1.5K
‏آپﷺکی احادیث
مسافر ( یا مجاہد ) کو رخصت کرنے کی دعا أَسْتَوْدِعُكَ اللَّهَ الَّذِي لَا تَضِيعُ وَدَائِعُهُ میں تجھے اللہ کے سپرد کرتا ہوں جس کے سپرد کی ہوئی چیزیں ضائع نہیں ہوتیں۔ {سنن ابن ماجہ۔۲۸۲۵}
اردو
0
33
160
1.4K
‏آپﷺکی احادیث
رسول الله ﷺ نے فرمایا: "جس شخص کو یہ پسند ہو کہ الله اُسے روز قیامت کی سختیوں سے نجات دے دے، تو وہ تنگدست کو سہولت دے، یا اُسے (قرض) معاف کر دے."  مسلم 4000 (مشکوٰۃ المصابيح 2902، 2903)
اردو
1
45
172
1.2K
‏آپﷺکی احادیث
قالَ النبی ﷺ: آخری زمانے میں ایسے دجال اور جھوٹے ہوں گے جو تمہارے پاس ایسی احادیث لائیں گے جو نہ تم نے سنی ہوں گی اور نہ تمہارے آباء نے. پس اپنے آپ کو اُن سے اور اُنہیں اپنے آپ سے دور رکھنا، تاکہ وہ تمہیں گمراہ نہ کر دیں اور تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں. مسلم 16 (مشکوٰۃ 154)
اردو
0
66
259
1.9K
‏آپﷺکی احادیث
اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔ ﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾
اردو
0
44
193
1.1K
‏آپﷺکی احادیث
ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ (صحیح بخاری ،٦٢٣٦)
اردو
0
48
183
1.4K
‏آپﷺکی احادیث
قالَ النبی ﷺ: مسلمان کو جو بھی تھکاوٹ پہنچے، یا بیماری لگے، یا فکر لاحق ہو، یا رنج ہو، یا کوئی تکلیف ہو، یا کوئی غم ہو، یہاں تک کہ اگر اُسے ایک کانٹا بھی چبھ جائے، تو الله تعالیٰ اس کے بدلے میں اُس کے گناہوں کا کفارہ کر دیتا ہے. بخاری 5642 (بخاری 5641، 5640؛ مسلم 6565، 6568)
اردو
0
62
256
1.5K
‏آپﷺکی احادیث
‏آپﷺکی احادیث@islamic418·
قالَ ﷺ: جب تم میں سے کوئی اپنی مسجد میں نماز (باجماعت) ادا کر لے تو اپنی نماز میں سے اپنے گھر کے لئے بھی کچھ (نفل وغیرہ) رکھے. کیونکہ الله اس کے گھر میں اس کے نماز پڑھنے کی وجہ سے خیر و بھلائی رکھے گا. مسلم 1822 (ماجہ 1376؛ احمد 14448؛ ابی شیبہ 6511؛ بیہقی 3036؛ مشکوٰۃ 1297)
اردو
0
57
243
1.4K
‏آپﷺکی احادیث
‏آپﷺکی احادیث@islamic418·
رسول الله ﷺ نے فرمایا: قبروں پر نہ بیٹھو، اور نہ اُن کی طرف (رخ کرکے) نماز پڑھو. مسلم 2250، 2251 (ترمذی 1050؛ ابوداؤد 3229؛ نسائی 761؛ حاكم 4969؛ خزیمہ 793؛ بیہقی 4276؛ مشکوٰۃ 1698)
اردو
0
46
220
1.3K
‏آپﷺکی احادیث
‏آپﷺکی احادیث@islamic418·
AOA Yeh Mera Khud Ka Babies Clothes Ka business link hai Kindly Isko follow or share kr dain Jazak ALLAH
Indonesia
0
1
1
169
‏آپﷺکی احادیث
‏آپﷺکی احادیث@islamic418·
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ سے پناہ مانگا کرو آزمائش کی مشقت، بدبختی کی پستی، برے خاتمے اور دشمن کے ہنسنے سے۔ (صحیح بخاری، ۶۶۱۶)
اردو
1
87
426
2.5K
‏آپﷺکی احادیث
‏آپﷺکی احادیث@islamic418·
آپﷺنے فرمایا: قیامت نہیں قائم ہوگی یہانتک کہ زمانہ قریب ہو جائیگا، سال ایک مہینہ کے برابر ہو جائیگا جبکہ ایک مہینہ ایک ہفتہ کے برابر اور ایک ہفتہ ایک دن کے برابر اور ایک دن ایک ساعت (گھڑی)کے برابر ہو جائیگا اور ایک ساعت آگ سے پیدا ہونیوالی چنگاری کے برابر ہوجائیگی۔ {ترمذی۔۲۳۳۲}
اردو
1
77
362
2.6K
‏آپﷺکی احادیث
‏آپﷺکی احادیث@islamic418·
رسول الله ﷺ نے فرمایا: نَفْسُ الْمُؤْمِنِ مُعَلَّقَةٌ بِدَيْنِهِ حَتَّى يُقْضَى عَنْهُ مومن کا نفس (جان) اُس کے قرض کی وجہ سے معلق رہتا ہے، یہاں تک کہ اُس کا قرض ادا کر دیا جائے.  ترمذی 1078، 1079 (ماجہ 2413؛ بیہقی 11257؛ مشکوٰۃ 2915)
اردو
3
52
247
1.8K
‏آپﷺکی احادیث
‏آپﷺکی احادیث@islamic418·
رسول اللہ ﷺنے فرمایا: اپنے آپ کو بد دعا نہ دو، نہ اپنی اولاد کو بد دعا دو، نہ اپنے مال مویشی کو بد دعا دو ( اور ) اللہ کی طرف سے ( مقرر کردہ قبولیت کی ) گھڑی کی موافقت نہ کرو جس میں(جو) کچھ مانگا جاتا ہے وہ تمھیں عطا کر دیا جاتا ہے۔ {صحیح مسلم۔۷۵۱۵}
اردو
1
77
311
2.8K
‏آپﷺکی احادیث
‏آپﷺکی احادیث@islamic418·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : “جس بندے کے بھی قدم اللہ کے راستے میں غبار آلود ہو گئے ‘ انہیں ( جہنم کی ) آگ چھوئے؟ ( یہ نا ممکن ہے ) ۔“ (صحیح بخاری،۲۸۱۱)
اردو
1
37
203
1.2K
‏آپﷺکی احادیث
‏آپﷺکی احادیث@islamic418·
عبادات میں دل نہیں لگتا؟! آپ ﷺ نے فرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ ابوداؤد،ح1522
اردو
0
49
186
1.6K
‏آپﷺکی احادیث
‏آپﷺکی احادیث@islamic418·
قالَ ﷺ: الله تبارک و تعالیٰ اپنے بندے کو اُس چیز سے آزماتا ہے جو اُس کو عطا کرتا ہے. پس جو الله عزوجل کی تقسیم پر راضی ہو جائے، الله اُس کے لئے (اُس میں) برکت کرتا ہے اور وسعت عطا کرتا ہے. اور جو اس تقسیم پر راضی نہیں ہوتا، اُسے (اُس چیز میں) برکت نہیں دی جاتی مسند احمد 20545
اردو
1
29
133
1.2K