🅿🅰🆁🅸 ✿

139.2K posts

🅿🅰🆁🅸        ✿ banner
🅿🅰🆁🅸        ✿

🅿🅰🆁🅸 ✿

@its__pari

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏🐰مجھے فالو کرنے سے پہلےمیری ٹائم لائن وزٹ کرلیں بکواس کرنے والے کوجواب بلاک سے ملتاہے👻

پرستان🧚 Katılım Ekim 2012
7 Takip Edilen69.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🅿🅰🆁🅸        ✿
🅿🅰🆁🅸 ✿@its__pari·
ہم بڑے شوخ ہیں، منہ زور ہیں، گستاخ بھی ہیں_ ہم سے اُمّیدِ محبت نہ، لگایئے__________جایئے_
🅿🅰🆁🅸        ✿ tweet media
اردو
1.8K
1.5K
8.2K
0
🅿🅰🆁🅸        ✿
🅿🅰🆁🅸 ✿@its__pari·
رات کو اچانک دھڑام کی آواز آئی 🥱 دیکھا تو میرے بیڈ سے کمبل گر گیا تھا 😨 اٹھ کر دیکھا تو کمبل میں میں بھی تھی😒 🫣👻🪽
🅿🅰🆁🅸        ✿ tweet media
اردو
5
2
12
3.4K
🅿🅰🆁🅸        ✿
🅿🅰🆁🅸 ✿@its__pari·
کہتے ہیں محبت میں نیند اڑ جاتی ہے 😳 فر مجھے شاید کسی سے نفرت ہوگئی ہے 🙄😛 مجھے نیند بہت آتی ہے 😴🥹 Good Morning 🌅 🌄 💞
🅿🅰🆁🅸        ✿ tweet media
اردو
2
2
13
3K
🅿🅰🆁🅸        ✿
🅿🅰🆁🅸 ✿@its__pari·
جب آپ کو پتہ ہے کہ میں شوٹی شوٹی بات پر ناراض ہو جاتی ہوں🔪😒😒 تو وہ شوٹی شوٹی بات کرتے ای کیوں ہو, ہاں 😥😒
🅿🅰🆁🅸        ✿ tweet media
اردو
2
1
16
2.8K
🅿🅰🆁🅸        ✿
🅿🅰🆁🅸 ✿@its__pari·
"کسی کے پاس ATM کارڈ ہے؟؟؟ سردی کی شاپنگ کر کے واپس کر دوں گی"🥹🙈♥️
🅿🅰🆁🅸        ✿ tweet media
اردو
1
0
10
2.5K
🅿🅰🆁🅸        ✿
🅿🅰🆁🅸 ✿@its__pari·
ہنسا کر ،تے ہنسایا کر انج چوسنی ورگا منہ نہ بنایا کر 🤣🥴😁
🅿🅰🆁🅸        ✿ tweet media
اردو
2
1
16
3.6K
🅿🅰🆁🅸        ✿
🅿🅰🆁🅸 ✿@its__pari·
میں سوچ رہی تھی🤔 کہ جب مولوی صاحب پوچھیں گے 🙈🙈 کہ قبول ہے تو میں کہوں گی 🤭 🙈😍 I accept سب کو پتہ تو چلے😌 کہ لڑکی پڑھی لکھی ہے 🙊😁 🙈🙈🙈🙈 👻🌸
اردو
3
2
9
2.9K
🅿🅰🆁🅸 ✿ retweetledi
Dr😭 Golu_ molu 0.1
Dr😭 Golu_ molu 0.1@Golu__molu·
کسی ایک کام یا کامیابی کی وجہ سے آگر اس چیز کا بخار آپ کے سر چڑھ گیا ہے تو پھر ساری زندگی سب سے پہلے جن لوگوں کو ذلت کا سامنا کرنا پڑے گا وہ کوئی اور نہیں آپ کے سگے خونی رشتے ہی ہونگے جنکو نیچا دیکھا کے آپکو خود پر خدائی کا گمان ہوگا لیکن وقت آپکو آپکاکیا واپس کردے گاتیار رہیے گا
اردو
2
5
11
3.9K
🅿🅰🆁🅸        ✿
🅿🅰🆁🅸 ✿@its__pari·
🚶🏻‍. 🚶🏻‍. 🚶🏻‍. 🚶🏻‍. 🚶🏻‍ 🚶🏻‍. 🚶🏻‍. 🚶🏻‍. 🚶🏻‍. 🚶🏻‍. 🚶🏻‍ 🚶🏻‍ *کچھ نہیں بس ایسے ہی🙄ایکس میں چکر لگانے آئی تھی* *اچھا اب میں چلتی ہوں* *مجھے اور بہت کام ہیں 🤵☹️* 🤭🤭🤭😂😜
اردو
3
0
11
3.6K
🅿🅰🆁🅸        ✿
🅿🅰🆁🅸 ✿@its__pari·
گائیزززز گائیزززز گائیزززز کوئی لکڑاا دوڑڑڑ کے میرا دوپٹہ پیکو کرااا کے لا دو شیتی پلیج میں کپڑے پریس کرنے لگی تھی 😟 کل لکڑا دیکھنے جانا ہے 🙆‍♀️ کل میں گرے شوٹ پہنوں گی 🙈 بس یہی بتانا تھا🏃‍♀️🏃‍♀️🏃‍♀️
اردو
2
0
7
3.2K
🅿🅰🆁🅸        ✿
🅿🅰🆁🅸 ✿@its__pari·
شب اپنا اپنا 🙈 موبائل نمبڑ شینڈ کڑو۔😌 ڈیکٹتے ہیں کش کا زیاڈہ اشا ہے😝🙈🙈😁😁😁
اردو
8
0
12
6K
🅿🅰🆁🅸        ✿
🅿🅰🆁🅸 ✿@its__pari·
سر درد کمر درد بخار اور ہر قسم کی بیماری سے چھٹکارا پانے کے لئے بس صرف ایک گولی ۔۔۔😜😂😁🏃🏼‍♀️🏃🏼‍♀️🏃🏼‍♀️
🅿🅰🆁🅸        ✿ tweet media
اردو
12
4
41
6.2K
🅿🅰🆁🅸        ✿
🅿🅰🆁🅸 ✿@its__pari·
اگر کوئی پوچھے میرے مرنے کی وجہ 🤕 تو کہنا ٹھنڈ وچ پانڈے دھو دھو کے مر گئی😭😭😭😭
🅿🅰🆁🅸        ✿ tweet media
اردو
12
8
44
5.9K
🅿🅰🆁🅸        ✿
🅿🅰🆁🅸 ✿@its__pari·
نواز شریف بہت ہی خوش ہو کر آیا ہے سوچو اگر فیئر الیکشن ہوں اور عمران خان جیت جاۓ 😂 تو نواز کی کیا حالت ہو گی😂😂
اردو
11
1
25
6.5K
🅿🅰🆁🅸        ✿
🅿🅰🆁🅸 ✿@its__pari·
مجھے پطہ ہے مجھے عتنی عنگلش نہیں آتی لیکن شقر ہے مجھے عردو پر ابور حاصل ہے...😁🥰🤣
اردو
9
2
15
6.1K
🅿🅰🆁🅸 ✿ retweetledi
Dr😭 Golu_ molu 0.1
Dr😭 Golu_ molu 0.1@Golu__molu·
کبھی کبھی وہ اذیت لکھی نہیں جاتی جو محسوس ہو رہی ہوتی ہے
اردو
4
6
16
6.9K
🅿🅰🆁🅸 ✿ retweetledi
Dr😭 Golu_ molu 0.1
Dr😭 Golu_ molu 0.1@Golu__molu·
یہ مان ہی کافی ہے کہ کبھی تیرے خاص رہے تھے ہم🔥
اردو
3
6
11
6.7K
🅿🅰🆁🅸        ✿
🅿🅰🆁🅸 ✿@its__pari·
میں جب روڈ پر چلتی ہوں مجھ کو یہ والے بھوت نظر آتے ہوتے ہیں 😣😖🤧👀🥸🧕
🅿🅰🆁🅸        ✿ tweet media
اردو
13
3
34
8.2K
🅿🅰🆁🅸        ✿
🅿🅰🆁🅸 ✿@its__pari·
زندگی میں جب آپکو کوئی راستہ دیکھائی نہ دے کوئی منزل دیکھائی نہ دے کوئی اپنا دیکھائی نہ دے 🥺 تو میرے پاس آ جانا میں آپکو آنکھوں والے ڈاکٹر کے پاس لے جاؤنگی🤫😂😅
🅿🅰🆁🅸        ✿ tweet media
اردو
9
2
50
8.7K