دنیا کا سب سے خوبصورت موسم من پسند شخص کے ساتھ بتائے گئے لمحوں کا موسم ہوتا ہے،
موسم گزر جاتے ہیں، وقت بیت جاتے ہیں لیکن من پسند شخص کے ساتھ بتائے گئے لمحوں کی حدت ہمیشہ قائم رہ جاتی ہے۔
السلامُ علیکُم،
جہالت کو نظر انداز کرنا سمجھداری ٫ درگُزر کرنا درویشی اور ٹھیک کرنا امامت ھے۔
یا الله پاک اپنی مُحبت کو میرے لئے ہر چیز کی محبت سے بڑھا دے، مجھ میں اپنا خوف باقی ہر خوف سے زیادہ کر دے اور ہم سب سے راضی ہو جا۔
آمین۔
شادی شدہ عورتوں نے جو کپڑے باہر آنے جانے کے لیے رکھے ہوتے ہیں اگر وہی گھر میں پہننا شروع کردیں تو ان کے خاوند بہت ساری بیرونی خواتین کے چکر سے نکل کر ایک کامیاب ازدواجی زندگی کی طرف واپس لوٹ سکتے ہیں۔۔✌️😎