Sabitlenmiş Tweet
ماہی وٹو
2.6K posts

ماہی وٹو
@itsathar52
Cricket lovers/ Update/health 💪 And sports lover's
Lahore, Pakistan Katılım Mayıs 2026
551 Takip Edilen495 Takipçiler

📸 پاکستانی خواتین اپنے اگلے #T20WorldCup فکسچر کی تیاری کر رہی ہیں 🏏
مہم کے اپنے دوسرے میچ میں وہ کل ایجبسٹن میں جنوبی افریقہ سے مقابلہ کریں گی۔
#BackOurGirls




اردو

Sufyan Muqeem place in odi world cup in danger bcz of shadab khan 👀🥺💔 #cricketfans #sufyanmuqeem

Indonesia

@Saadi_ki_suno Hahaha That's right, bro Muhammad Haris is also very fast, he will learn quickly 😂🔥
English

@itsathar52 M. Haris would be teaching Messi how to score goals🤭🤭
English

When cricket meets football, the Zalmi squad takes on a whole new identity on the world stage ⚽️🔥
#RiseofZalmi #YellowStorm #Zalmi #FIFAWorldCup #cricketlovers🇵🇰🇵🇰🇵🇰

English

When the journalist asked Aqib Javed a question, Aqib Javed immediately became scared because your Javed knows that he has sunk the ship of Pakistan cricket, as is clearly visible from his fee.He has a big hand in making Pakistan cricket a failure.
#pcb #aqibjaved #cricketfans

English

صحافی کے سوال نے عاقب جاوید کے ماتھے پر 12 بجا دیئے۔۔
کل پریس کانفرنس میں صحافی نے اتنا زبردست کیا کہ عاقب جاوید کی بولتی بند ہو گئی۔
صحافی نے پوچھا کہ ابھی آپ فٹنس ٹیسٹ لے کر آرہے ہیں اور آپ 2 سال سے پاکستان کرکٹ کی بھاگ دوڑ سنبھال رہے ہیں تو کیا پچھلے 2 سال میں فٹنس کی کوئی اہمیت نہیں تھی حالانکہ فٹنس تو بنیادی چیز ہے۔
اسی طرح صحافی نے پھر پوچھا کہ آپ کو اور کتنا ٹائم لگے گا کرکٹ کو ٹھیک کرنے میں کیوں کہ آپ جب سے آئے ہیں کچھ بھی ٹھیک نہیں ہو رہا۔
یہ سوالات سن کر عاقب جاوید لال پیلا ہو گیا اور ٹھیک جواب دینے کی بجائے آئیں بائیں شائیں کرنے لگ گیا۔
ویسے دوستو میں بطور صحافی ایسے صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو چاپلوسی کرنے کی بجائے ان سے ایسے سخت سوالات کرتے ہیں تاکہ انہیں اپنی اوقاف دکھ جائے۔
ویسے آپ ایسے مرد مجاہد صحافی کے بارے میں کیا رائے دیں گے کمینٹ سیکشن میں ضرور بتائیں۔
#cricket #PakistanCricket #PCB

اردو
ماہی وٹو retweetledi

ناصر حسین نے پاکستان ویمنز ٹیم اور بھارت کے درمیان فرق پر کھل کر بات کی۔
"میں شاید پاکستان پر تھوڑا سخت ہو رہا ہوں، لیکن سچ کہوں تو میچ شروع ہونے سے پہلے ہی مجھے نتیجے کا اندازہ تھا۔ یہ ایک غیر مساوی مقابلہ ہے۔
بڑی ٹیموں کو دیکھیں تو وہ زیادہ فرنچائز کرکٹ کھیلتی ہیں، جس سے ان کے کھلاڑی مزید بہتر ہوتے ہیں، اور پھر ان کی قومی ٹیمیں بھی مضبوط ہوتی جاتی ہیں۔ اسی وجہ سے انہیں مزید مواقع بھی ملتے ہیں۔
لیکن پاکستان اور بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں کے لیے یہ اتنا آسان نہیں، کیونکہ انہیں The Hundred جیسی لیگز کھیلنے کے مواقع کم ملتے ہیں۔
بنگلہ دیش کی ماروفہ اختر نے ایک بار پھر وکٹیں حاصل کیں، جبکہ فاطمہ ثناء ایک شاندار کرکٹر ہیں۔ عالمی کرکٹ اور فرنچائز لیگز کو ایسے ٹیلنٹڈ کھلاڑیوں کو سائن کرنا چاہیے تاکہ مقابلہ واقعی عالمی سطح پر برابر ہو سکے
#T20WorldCup #cricket #PakistanCricket

اردو





















