Waseem Butt

3.4K posts

Waseem Butt banner
Waseem Butt

Waseem Butt

@itswbutt

پرانے دو اکاؤنٹ سسپینڈ ہو گئے ہیں @W_butt5 #20k @W_butt4 #2k

ملکوال پینڈ 30 چک Katılım Ocak 2026
272 Takip Edilen262 Takipçiler
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
انا للہ وانا الیہ راجعون میری بڑی ہمشیرہ وفات پا گئ ہیں ان کی مغفرت کے لئے دعاوں کی درخواست ہے ۔
اردو
1.5K
365
3.3K
88.7K
Waseem Butt
Waseem Butt@itswbutt·
تہجد تو معجزوں کا ایسا رستہ ہے جس سے گزر کر دنیا کے سارے دروازے کھل جاتے ہیں تہجد ایک ایسا عمل ہے جس میں بندہ اللہ سے اپنی ہر جائز بات منوا سکتا ہے ❤️ 💯
اردو
1
0
2
20
Waseem Butt
Waseem Butt@itswbutt·
اگر سجدے کے بغیر روح کو سکون مل سکتا تو اللہ نماز کو کبھی فرض نہ کرتا ❤️ 💯
اردو
2
1
3
60
Waseem Butt
Waseem Butt@itswbutt·
یاالہی ماہ رمضان کے آخری روزے اور جمعتہ الوداع کے صدقے جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں ان کی تمام پریشانیوں کو دور فرما ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے الہی آمین 🤲 ❤️
اردو
1
1
3
42
Waseem Butt
Waseem Butt@itswbutt·
یاالہی جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں انکی مشکلوں کو ختم کر دے آمین یارب العالمین🤲 ❤️
اردو
3
1
3
56
Waseem Butt
Waseem Butt@itswbutt·
دل اداس ہے یہ سوچ کر سحری کی یہ رونقیں بس ختم ہونے کو ہیں 😭💔 الوداع الوداع اے ماہ رمضان الوداع 💔😭
اردو
0
1
3
37
Waseem Butt
Waseem Butt@itswbutt·
الوداع ماہ رمضان😭 خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں سحری کے وقت اپنےرب کے حضور جھکنے اور مانگنے کی مہلت ملتی ہےیہ بابرکت گھڑیاں صرف کھانے پینےکی نہیں بلکہ اپنےرب سے لو لگانے اور گناہوں کی معافی مانگنے کی گھڑیاں ہیں سحری کی برکتوں سے اپنے دامن کو بھر لیں کیا خبر اگلا رمضان نصیب ہو نہ ہو
اردو
2
1
1
30
Waseem Butt
Waseem Butt@itswbutt·
الوداع ماہ رمضان 😭 ماہ رمضان کی آخری سحری اور آخری جمعتہ الوداع یاالہی ہم نے جو روزے رکھے جو عبادتیں کیں جو نمازیں ادا کی الہی قبول فرما اور ہم سے جو غلطیاں ہوئیں الہی انہیں در گزر کر دینا اور ہم سب کو معاف کر دینا ہم سب کی قیامت کے دن مغفرت فرمانا آمین یارب العالمین 🙏🤲
Waseem Butt tweet media
اردو
3
2
5
45
𝑫𝒆𝒎𝒐𝒄𝒓𝒂𝒕 عَـیْنَمّْ☂️
. (اے رسول ! لوگوں سے) کہہ دو کہ ناپاک اور پاکیزہ چیزیں برابر نہیں ہوتیں، چاہے تمہیں ناپاک چیزوں کی کثرت اچھی لگتی ہو۔ لہذا اے عقل والو ! ﷲ سے ڈرتے رہو تاکہ تمہیں فلاح حاصل ہو۔ ( سورۃ المائدة - آیت 100 ) #عینی @itswbutt
𝑫𝒆𝒎𝒐𝒄𝒓𝒂𝒕 عَـیْنَمّْ☂️ tweet media
اردو
1
11
32
146
Waseem Butt retweetledi
𝑫𝒆𝒎𝒐𝒄𝒓𝒂𝒕 عَـیْنَمّْ☂️
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ.. #جمعة_مباركة . اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو ﷲ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خیردو فروخت چھوڑ دو ۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم سمجھو۔ ( سورۃ الجمعة - آیت 9 ) #عینی @ab_zz1
𝑫𝒆𝒎𝒐𝒄𝒓𝒂𝒕 عَـیْنَمّْ☂️ tweet media
اردو
16
12
29
237
Waseem Butt retweetledi
𝑫𝒆𝒎𝒐𝒄𝒓𝒂𝒕 عَـیْنَمّْ☂️
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ ماہِ رمضان المبارک کی تئیسویں سحری مبارک ہو..! . ﴿رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ﴾🤲🤲 @133i1 #عینی خوش رہیں خوشیاں بانٹیں دعاؤں میں یاد رکھیں..!
𝑫𝒆𝒎𝒐𝒄𝒓𝒂𝒕 عَـیْنَمّْ☂️ tweet media
اردو
17
9
27
182
Waseem Butt retweetledi
𝑫𝒆𝒎𝒐𝒄𝒓𝒂𝒕 عَـیْنَمّْ☂️
فوکس نیوز کے مطابق امریکی انٹیلی جنس کا ماننا ہے کہ ایران نے اپنے باقی ماندہ یورینیم کے ذخیرے کو ‘پِک ایکس ماؤنٹین’ منتقل کر دیا ہے، جو ایک گہری اور تقریباً ناقابلِ تسخیر بنکر ہے۔ @133i1 #عینی
اردو
0
4
6
38
Waseem Butt retweetledi
𝑫𝒆𝒎𝒐𝒄𝒓𝒂𝒕 عَـیْنَمّْ☂️
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾ مَلِکِ النَّاسِ ۙ﴿۲﴾ اِلٰهِ النَّاسِ ۙ﴿۳﴾ مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۬ۙ الۡخَنَّاسِ ۪ۙ﴿۴﴾ الَّذِیۡ یُوَسۡوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ ۙ﴿۵﴾ مِنَ الۡجِنَّةِ وَ النَّاسِ ٪﴿۶﴾ #عینی @133i1
فارسی
1
10
16
89
Waseem Butt retweetledi
𝑫𝒆𝒎𝒐𝒄𝒓𝒂𝒕 عَـیْنَمّْ☂️
سورہ قُرَیش بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ لِاِیۡلٰفِ قُرَیۡشٍ ۙ﴿۱﴾ اٖلٰفِہِمۡ رِحۡلَۃَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیۡفِ ۚ﴿۲﴾ فَلۡیَعۡبُدُوۡا رَبَّ ہٰذَا الۡبَیۡتِ ۙ﴿۳﴾الَّذِیۡۤ اَطۡعَمَہُمۡ مِّنۡ جُوۡعٍ ۬ۙ وَّ اٰمَنَہُمۡ مِّنۡ خَوۡفٍ ٪﴿۴﴾ . #عینی @itswbutt
اردو
0
8
15
108