
غمِ حیات نے آوارہ کر دیا ہے ورنہ ۔
تھی آرزو کہ ہر شام اپنے گھر لوٹیں ۔
#Urdu
اردو
Ekram arif
8.5K posts

@iuarif93
✍️مزدور جو 🏡 سے دور نان شبینہ کماتا ہے۔ سیاحت اور 📖📚 سے سکون پاتاہے۔محبت سے ❤️ اور نفرت سے 💔کرتاہے۔














دینی اور دنیاوی تعلیم دونوں بہت ضروری ہیں لیکن والدین پر تربیت سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔ جو ہم 2.5 تین سال میں اسکولوں کے حوالے کردیتے ہیں یہ بہت بڑی غلطی ہے، مجھ سے بھی یہ غلطی ہوئی لیکن میں سمجھتا ہوں کہ بچوں کو 5 سال تک گھر کی تعلیمات سب سے ضروری ہیں، شاہد آفریدی

