R S Javed
22K posts

R S Javed
@j646r
Working for the rights & betterment of Baniadam (humanity).
Katılım Ağustos 2020
1.1K Takip Edilen904 Takipçiler

رات کو میری ماں کی طبعیت بہت خراب ہوگئی تھی, اور میں رات سے اس وقت تک ماں کے ساتھ ہوں ہسپتال میں, آپ سب سے اللہ کے حضور دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالی میری ماں کی مکمل شفایابی عطا کرے۔
Humaira ( مروہ صدیقی )@humairamarwa
😭😭😭😭😭😭😭😭
اردو
R S Javed retweetledi

@Erumkhan_01 اللہ ہی ہمارے لئے کافی ہے, اللہ ہی ہے جو سب سے بڑا ہے
جو اس سارے جہاں کا اکیلا مالک ہے, وہی کہلاتا ہے مارتا ہے اور دوبارہ پھر سے اٹھائے گا۔
اردو
R S Javed retweetledi

@AtifRasheed7147 اللہ ہی ہمارے لئے کافی ہے, اللہ ہی ہے جو سب سے بڑا ہے
جو اس سارے جہاں کا اکیلا مالک ہے, وہی کہلاتا ہے مارتا ہے اور دوبارہ پھر سے اٹھائے گا۔
اردو
R S Javed retweetledi
R S Javed retweetledi

اکثر پیشگوئیاں نظر آتی ہیں کہ یہ صدی آخری ہے قیامت آنے والی ہے اس کیلئے مختلف حوالوں اور روایات سے نتیجے اخذ کئے جاتے ہیں
مگر جتنے بھی حوالے ، اندازے اور روایات ہیں وہ جن سے منسوب ہیں وہ سب تو خود لاعلم تھے
کیونکہ اِنَّ اللّٰهَ عِنْدَهٗ عِلْمُ السَّاعَةِ: بیشک قیامت کا علم اللہ ہی کے پاس ہے
اور
اِنَّ اللّٰهَ عِنْدَهٗ عِلْمُ السَّاعَةِۚ-وَ یُنَزِّلُ الْغَیْثَۚ-وَ یَعْلَمُ مَا فِی الْاَرْحَامِؕ-وَ مَا تَدْرِیْ نَفْسٌ مَّا ذَا تَكْسِبُ غَدًاؕ-وَ مَا تَدْرِیْ نَفْسٌۢ بِاَیِّ اَرْضٍ تَمُوْتُؕ-اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌ خَبِیْرٌ( لقمان 34)
بےشک اللہ کے پاس ہے قیامت کا علم اور اُتارتا ہے مینہ اور جانتا ہے جو کچھ ماؤں کے پیٹ میں ہے اور کوئی جان نہیں جانتی کہ کل کیا کمائے گی اور کوئی جان نہیں جانتی کہ کس زمین میں مرے گی بےشک اللہ جاننے والا بتانے والا ہے
اردو
R S Javed retweetledi
R S Javed retweetledi
R S Javed retweetledi
R S Javed retweetledi















