Muhammad JAVED

71.9K posts

Muhammad JAVED banner
Muhammad JAVED

Muhammad JAVED

@ja_ed1

muhammad javed` Pakistan first.

Pakistan Katılım Aralık 2019
34K Takip Edilen32.4K Takipçiler
Muhammad JAVED retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
سہیل آفریدی انٹرنیشنل میڈیا کو بٹھاکر کل والا سین دکھا رہے ہیں کہ پاکستان میں آج کل🤬 کیا حالات چل رہے ہیں کل فسطائیت آج پوری دنیا دیکھے گی
اردو
17
2.9K
8.2K
37.6K
Muhammad JAVED retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
منصور علی نے دعویٰ کیا تھا میری اگر ایک خبر بھی جھوٹی نکلی تو صحافت چھوڑ دوں گا منصور علی خان نے سائفر پر کہا تھا یہ جھوٹ ہے اب کچھ لوگ اسے صحافت چھوڑنے کا کہہ رہے ہیں تھوڑا وقت دیں ہفتہ دو ہفتہ، بندہ بے غیرت نہیں ہے اپنی کہی ہوئی بات کی لاج رکھے گا اور صحافت کو ٹھوکر مار دے گا
اردو
178
4.1K
10.5K
157.8K
Muhammad JAVED retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨سائفر پڑھنے کے بعد اگر ہمارا سر فخر سے بلند تھا تو اب ہمارا سر آسمان سے لگ رہا ہے کہ امریکی سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے اور عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور ملک کی خود مختاری کیلئے کام کرتا ہے، علیمہ خان
اردو
36
5.8K
15.4K
62.2K
Muhammad JAVED retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اسلام زندہ آباد ♥️ یہ وہ شہید ہے, جو امریکہ میں مسجد کی سیکورٹی پر مامور تھا, اپنی جان پر کھیل کر باقی مسلمانوں کو بچایا!! یہ آج شہید ہؤا ہے, یاد رہے, یہ عیسائی تھا, بعد میں مسلمان ہؤا, اور شہادات کا بلند ترین رتبہ پاکر اپنے خالق حقیقی سے جا ملا!!🙏
اردو
35
1.2K
6K
68.4K
Muhammad JAVED retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
سائفر سے ذیادہ خطرناک بات یہ ہے کہ کیا عاصم منیر نے امریکی انسپکٹرز کو نیوکلئیر پروگرام کی خاموشی سے access دے دی ہے؟ یہ بہت بڑا سوال ہے، تمام سیاسی جماعتوں اور نیشنل سکیوریٹی کے اداروں کو بھی اس پر سوال اٹھانا چاہئے۔ شہزاد اکبر
Rodium-A@RodiumInsights

ڈراپ سائیٹ کی اسٹوری کا شاکنگ پارٹ💥 باجوہ نے 2022 میں امریکہ کو یقین دہانی کروائی کہ لانگ رینج میزائل پروگرام اور نیوکلیئر پروگرام کو رول بیک کریں گے ۔ اورامریکی انسپکٹرز کو access دیں گے ۔ یہ بہت بڑی خبر ہے اسکو پاکستان میں اٹھانا چاہیئے اور پارلیمان جنرل باجوہ کو سمن کرے اور ان سے پوچھ گچھ کرے۔پاکستان فوج کے کور کمانڈرز جو بڑے دھڑلے سے بتاتے ہیں کہ وہ پاکستان کی سرحدوں کے محافظ ہیں GHQ کے تو دروازے ہل جانے چاہئیں۔اس وقت آرمی چیف SPD پر ڈائریکٹ کنٹرول نہیں رکھتے تھے۔اسی لے SPD باجوہ کو انکار کر دیا تھا ۔باجوہ یہ سب اپنی ایکسٹیشن کے لیے کر رہا تھا۔لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ حالیہ آئینی ترمیم میں آرمی چیف کا اختیار بڑھا دیا گیا۔جس میں عاصم منیر کو SPD کا انچارج بنا دیا گیا ہے۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب صدر ٹرمپ یہ کہتا ہے کہ آرمی چیف اور وزیراعظم دنیا کے دو بہترین انسان ہیں تو کیا جنرل عاصم منیر وہ دورہ کرنے دے گا۔

اردو
17
2.3K
4.7K
45.3K
Muhammad JAVED retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
عمران خان نے جب سائفر کا کہا تو انکا مذاق اڑا گیا صحافیوں نے کہا ہم اپنا صحافت🚨 چھوڑ دیں گے اگر یہ سچ ثابت ہوا اب وہ پروفیش نا چھوڑے لیکن معافی مانگے کیونکہ آپ جھوٹیں ثابت ہوئے
اردو
7
1.4K
4.1K
27K
Muhammad JAVED retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پنجاب میں غریبوں کے خلاف آپریشن جاری پیرا فورس کے ہاتھوں ماؤں بہنوں کی عزتیں تار تار کی جا رہی ہیں
اردو
55
2.7K
4.3K
34.3K
Muhammad JAVED retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
آپ نے کہا تھا کہ اگر سائفر سچ نکلا تو میں صحافت چھوڑ دوں گا ؟ عمران خان نے جلسے میں جو کاغذ لہرایا وہ سفید تھا جبکہ سائفر پیلے رنگ کا ہوتا ہے ! سلیم صافی ۔۔ صافی کو کوئی بتائے کہ پیلے رنگ کا ہی ہے ۔۔
اردو
540
1.8K
7.1K
371.5K
Muhammad JAVED retweetledi
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
“سائفر کی حقیقت سامنے آنے پر جرنیلوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیں ۔فلک جاوید
اردو
37
4K
12.5K
84.4K
Muhammad JAVED retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
ڈارک سائٹ نےاوریجنل سائفر کی کاپی پبلش کردی جس میں وہی تحریر تھا جو عمران خان نےکہا انٹرنیشنل میڈیا😭
اردو
8
1.4K
4.2K
23.4K
Muhammad JAVED retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
ایک صارف نے 11 یونٹ بجلی کے خرچے جس کا بل 404 روپے آیا جو بہت زیادہ ہے اب حکومت نے ایک فکسڈ چارجز 1688 روپے اس پر لگا دیے پھر اس کے بعد کچھ اور چارجز لگا کر بل 2600 روپے سے بھی زیادہ کر دیا یعنی 400 کے بجلی کے بل کو 2600 بنا دیا یہ کر رہی ہےحکومت یہ گھر گھر کی کہانی ہے اطہر کاظمی
اردو
29
2.2K
4.4K
47.7K
Muhammad JAVED retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
اتنی بلند و بالا عمارتوں میں بیٹھنے والے جج انصاف مہیا کرنے سے قاصر ہو چکے ہیں اگر انصاف ہوگا تو اب عوام کرے گی عوام کو میدان میں اترنا ہوگا نورین خان نیازی
اردو
25
2.8K
7.8K
36.6K
Muhammad JAVED retweetledi
Dr. Arif Alvi
Dr. Arif Alvi@ArifAlvi·
سائفر، اس کی پردہ پوشی، اور اس کے نتائج ڈراپ سائٹ نیوز نے ایک دستاویز شائع کی ہے، اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ 7 مارچ 2022 کا اصل سائفر ہے جو ایک فوجی ذریعے سے حاصل ہوا۔ دنیا اب سمجھتی ہے کہ یہی وہ ناقابلِ تردید ثبوت ہے۔ آئیے، یہیں سے اس کی گرہ کھولتے ہیں۔ پاکستان کے اسٹیبلشمنٹ نے چار سال تک اسے دبایا، لوگوں پر اس کے حوالے سے مقدمات قائم کیے، اور یہ دعویٰ کیا کہ ایسا کوئی سائفر موجود ہی نہیں تھا۔ حقیقت پاکستان کے اندر سے نہیں، بلکہ ایک امریکی تحقیقاتی ادارے کے ذریعے دنیا کے سامنے آئی۔ صرف یہی حقیقت بذاتِ خود ایک فردِ جرم ہے۔ ڈونلڈ لو نے پاکستان کے سفیر سے صاف الفاظ میں کہا: "واشنگٹن میں سب کچھ معاف کر دیا جائے گا"، اگر وزیرِاعظم @ImranKhanPTI کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو جاتی ہے، اور ساتھ ہی خبردار کیا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو پاکستان تنہائی کا شکار ہوگا۔ یہ سفارت کاری نہیں تھی۔ یہ ایک دھمکی تھی، جو ایک خود مختار ریاست کے سفیر کو دی گئی۔ قومی سلامتی کمیٹی نے اپنی دو اجلاسوں میں واضح طور پر کہا کہ یہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں ناقابلِ قبول اور کھلی مداخلت ہے، اور حکومت نے برحق سفارتی احتجاج (ڈیمارش) جاری کیا۔ مئی 2022 میں، میں نے بطور صدر، چیف جسٹس عمرعطا بندیال صاحب کو باضابطہ طور پر خط لکھا، جس میں جوڈیشل کمیشن کے قیام، کھلی سماعتوں، مکمل تحقیقات، اور حقیقت کو ریکارڈ پر لانے کا مطالبہ کیا۔ یہ خط تمام اخبارات میں شائع ہوا۔ (براہِ کرم مندرجہ ذیل خط کا اردو ترجمہ پڑھیں، اس کے ہر لفظ میں اس نوعیت کے عالمی معاملات میں تاریخی وزن ہے۔) چیف جسٹس نے وہ خط وصول کیا۔ کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ عدلیہ کی خاموشی اداروں کے آگے ھتھیار ڈالنے کا آغاز تھا۔ اگر وہ کمیشن تشکیل دے دیا جاتا، تو یہ سوالات حلف کے تحت جواب طلب ہوتے: سائفر کس نے وصول کیا؟ اس پر کس نے عمل کیا؟ کس نے اندرونِ ملک غیر ملکی اشارے کو سہولت فراہم کی؟ اور پاکستانی ریاست کے کن اداروں نے ایک منتخب وزیرِاعظم کو ہٹانے میں تعاون کیا؟ پاکستان کو حقیقت معلوم ہو جاتی۔ وہ شخص جس نے قوم کو خبردار کیا تھا، اسے جھوٹے مقدمات میں قید نہ کیا جاتا جو اسی دستاویز سے جنم لیئے، جس کی تحقیقات سے ریاست نے انکار کر دیا تھا۔ اس کے بجائے، قوم کو تباہی کے مسلسل چارسال ملے۔ صرف ایک حکومت نہیں بدلی گئی، بلکہ جمہوریت کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے ختم کیا گیا، ہر سطح پر مکمل ادارہ جاتی سازش کے ساتھ اسے منہدم کیا گیا۔ پارلیمان کو "بدبودار مفادات کا ایوان" بنا دیا گیا۔ پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑے عوامی مینڈیٹ کی حامل تحریکِ انصاف سے اس کا انتخابی نشان چھین لیا گیا، اس کی نشستیں عدالتی حکم کے ذریعے ڈھٹائی سے دوسروں کو دے دی گئیں، صرف اس لیے کہ 17 نشستوں والی جماعت کو جعلی دو تہائی اکثریت دی جا سکے۔ تحریکِ انصاف کے کارکنان پر فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے۔ اس کے ووٹرز کو حقِ رائے دہی سے محروم کیا گیا۔ اس کے قائد کو قید کر دیا گیا — انہی الزامات پر جو اسی دستاویز سے پیدا ہوئے جسکا ریاست نے جائزہ لینے سے انکار کر دیا تھا۔ 26ویں اور 27ویں ترامیم جبر کے ذریعے منظور کروائی گئیں، جنہوں نے عدلیہ کو انتظامیہ کی لونڈی، اور حقوق کی محافظ کے بجائے غاصبانہ اقتدار کے استحکام کا ایک آلہ بنا دیا۔ اب انسانی نقصان کا حساب کریں۔ ہماری 44 فیصد آبادی خطِِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے، یعنی دس کروڑ پچاس لاکھ افراد — جو 2019 کے مقابلے میں دو کروڑ زیادہ ہیں۔ حقیقی آمدنی تباہ آدھی رہ گئی ہے۔بجلی اور پیٹرول آسمان سے بات کر رہے ہیں۔ مہنگائی اور بے روزگاری عروج پر ہیں۔بمشکل تین فیصد کی جی ڈی پی کا اضافہ آبادی کے اضافے کے ساتھ قدم نہیں ملا سکتی، نئے مزدوروں کو روزگار دینا تو دور کی بات ہے۔ دہشت گردی اپنی بلند ترین سطح پر ہے۔ سرمایہ آ نہیں رہا، بلکہ جا رہا ہے۔ دو کروڑ بیس لاکھ نوجوان نہ کام کر رہے ہیں اور نہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں، جبکہ ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ سمت بالکل واضح ہے: پاکستان کہیں زیادہ تیزی سے غریب ہو رہا ہے۔ یہ صرف اعداد و شمار نہیں ہیں۔ یہ وہ بچے ہیں جو بھوکے پیٹ سوتے ہیں۔ یہ وہ نوجوان ہیں جو کشتیوں میں ڈوبتے ہوئے ان ساحلوں کی طرف جا رہے ہیں جو شاید انہیں مار ڈالیں، کیونکہ ان کا اپنا ملک انہیں دھکیل رہا ہے۔ یہ وہ مائیں ہیں جو دوا اور روٹی کے درمیان انتخاب کرنے پر مجبور ہیں۔ ان تمام انسانوں کی حالت اپریل 2022 کے اس فیصلے کا براہِ راست، قابلِ سراغ، فرانزک نتیجہ ہے، جس میں پاکستانی عوام کے جمہوری مینڈیٹ کو سبوتاژ کیا گیا۔ یہ کوئی قدرتی آفت نہیں۔ یہ ایک سازش کی قیمت ہے، جس کے تمام شریکِ جرم عوام کے سامنے برہنہ کھڑے ہیں۔ ڈونلڈ لو نے دھمکی دی۔ اس نے حکومت نہیں گرائی۔ پاکستانیوں نے ایک پاکستانی حکومت گرائی۔ جنرل باجوہ وردی میں۔ کچھ لوگ عدالتی جبّوں میں۔ کچھ "دستار" میں۔ بدعنوان سیاستدان۔ اور ایسے جنہوں نے دبئی میں قوم کے لوٹے ہوئے خزانوں کے رجیم چینج کے لیئے منھ کھول دیئے۔ ان سب نے عوام اور اس آئین کے تحفظ کے بجائے، ایک غیر ملکی اشارے کو ترجیح دی۔ مجرم صرف بیرونی نہیں تھے، اندرونی بھی تھے۔ یہ بات صاف اور ہمیشہ کے لیے ریکارڈ پر رہنی چاہیے۔ جو لوگ کہتے ہیں، "یہ ماضی کی بات ہے، آگے بڑھیں"، میں ان سے کہتا ہوں: قانون کی حکمرانی کے بغیر سرمایہ کاری نہیں آ سکتی۔ آزاد عدلیہ کے بغیر قانون کی حکمرانی نہیں ہو سکتی۔ اور ایسی عدلیہ، جس کی بنیاد زیادہ تر بدعنوان ججوں پر ہو، کبھی آزاد نہیں بن سکتی۔ آگے بڑھنے کا راستہ حقیقت کے درمیان سے گزرتا ہے، اس کے باہر سے نہیں۔ پاکستان کی معاشی تباہی، اس کا ادارہ جاتی زوال، مکمل کرپشن، قومی دیمک جو سب کچھ کھا رہی ہیں، ان میں سے کوئی بھی خدا کا فعل نہیں بلکہ اعمال کا نتیجہ ہے۔ یہ ایک مجرمانہ رجیم چینج کا براہِ راست اور قابلِ سراغ نتیجہ، جسے باہر سے سہولت دی گئی اور اندر سے اس پر عمل درامد کیا گیا۔ جیسا کہ سائفر کے مندرجات اب عوام کے سامنے رپورٹ ہوئے ہیں، ریکارڈ واضح ہے۔ یہی غاصب اب بھی اقتدار میں ہیں اور میرے ملک کی تباہی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ آگے بڑھنے کا واحد معقول اور منصفانہ راستہ بالکل واضح ہے: اب پیچھا چھوڑو، اور میرے لوگوں کو جینے دو۔ مجھے اس قوم سے غداری کرنے والوں کے لیے اقبال کا حوالہ دیتے ہوئے تکلیف ہوتی ہے، مگر یہ شعر لازوال ہے۔ جعفر از بنگال و صادق از دکن ننگِ آدم، ننگِ دیں، ننگِ وطن سائفر بول چکا ہے۔ اب پاکستان کو بولنا ہوگا۔ 🇵🇰
Dr. Arif Alvi tweet mediaDr. Arif Alvi tweet media
اردو
139
4.1K
9.6K
109.2K
Muhammad JAVED retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨اہم ترین عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کروانے کیلئے وزیراعلٰی سہیل آفریدی سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلے کی قیادت کرتے ہوئے اڈیالہ جیل کی جانب رواں دواں خان کے دیوانے نکلنا شروع
اردو
69
2.1K
7.6K
87.2K
Muhammad JAVED retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨میں تنبیہ کرتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لو ورنہ ہم وہ کر گزریں گے جو ہم نہیں کرنا چاہتے کیا حرج ہے کہ اگر یہ عمران خان سے فیملی کی ملاقات کروا دیں اور ان کا شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد سے علاج کروا دیں، وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
اردو
39
3.2K
8.7K
48.8K
Muhammad JAVED retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
لاڈلی وزیر اعلیٰ عوامی پیسے سے جہاز خرید کر بیرون ملک سہیلیوں سمیت سیر کر سکتی ہے جبکہ ناپسند وزیر اعلیٰ لیڈر سے ملنے اڈیالہ نہیں جا سکتا۔ ایک نہیں دو پاکستان!
اردو
138
4.1K
13K
77.5K
Muhammad JAVED
Muhammad JAVED@ja_ed1·
@shafqatmm1 استاد جی یہ دونوں بھی انہی کی اجازت سے چلتے ہیں
اردو
0
0
0
5
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
جس سائفر کو ڈراپ سائٹ نے پبلک کیا اسے حامد میر اور نجم سیٹھی کیوں پبلک نہ کر سکے ان دونوں نے تو مارچ 2022 میں دعوی کیا تھا کہ اس کی کاپی انکے پاس ہے۔ انکی صحافتی حس مر گئی تھی یا اجازت نہیں تھی ؟
Shafqat Ch tweet media
اردو
68
1.1K
2.9K
15.9K
Muhammad JAVED retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
"میں امریکہ سے پوچھتا ہوں کہ تم ہوتے کون ہو مجھے کہنے والے کہ میں روس نہ جاؤں؟ امریکی کارندہ سائفر میں کہتا ہے کہ عمران خان کو اقتدار سے ہٹا دو تو ہم پاکستان کو معاف کر دیں گے۔ ہمیں تمہاری معافی کی کوئی ضرورت نہیں " پاکستان کا منتخب وزیراعظم، عمران خان
اردو
118
5.1K
12.3K
77.9K
Muhammad JAVED retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
افریقی محاورہ ہے “جب تک شیر اپنی کہانی خود بیان نہیں کرتا شکاری ہیرو رہے گا” شیر جیسے کردار اور بہادری کا خاصہ یہ ہے کہ اس کی عظمت کو وقت خود تسلیم کرتا ہے۔ ہمارا عہد گواہ رہے گا کہ ملک ریاض جیسا شخص جو ہر کام کے لئیے سرکار کو رشوت دینا تسلیم کرتا ہو ، اور پنکی جیسی کوکین بیچنی والی ، دونوں اپنے کرداروں کو اتنا نہیں گرا سکے کہ عمران خان کے خلاف گواہی دیں ۔ ان دونوں کے مقابلے میں اس ملک میں وہ لاتعداد افراد موجود ہیں جنہوں نے نوکریاں بچانے ، پرموشنیں لینے اور عہدے حاصل کرنے کے لئیے ایک کوکین بیچنے والی جیسی جرآت بھی نہ دکھائی
اردو
54
2K
6K
68.5K