S Jafre

322.4K posts

S Jafre banner
S Jafre

S Jafre

@jafres5

Katılım Temmuz 2020
383 Takip Edilen45.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
S Jafre
S Jafre@jafres5·
کربلا کربلا ماشاءاللّٰه❤ تو رہے گی صدا انشاءاللّٰه✨
S Jafre tweet media
اردو
99
203
1.2K
0
sohail
sohail@_shia_hun·
بتایا میر تکلمؔ علیؑ کے شیعوں نے یزید پھر سے ہے ہارا حُسینؑ جیت گئے
اردو
1
6
39
505
Fazilat-e-Mola Ali (as)
Fazilat-e-Mola Ali (as)@tehreem5fatima·
نادِ عـــــــلی ع اصل میں ہے یادِ عـــــــلی ع 🫶 { الســلام علیـک یا امیر المومنین امام علی علیہ السلام }🙌❤️
Fazilat-e-Mola Ali (as) tweet media
اردو
3
29
134
658
S Jafre retweetledi
🦋
🦋@TheNaqvi14·
حسینیوں کو بیٹیاں بہت عزیز ہوتی ہیں 💗
اردو
8
239
2.1K
17K
سید علیރ
سید علیރ@SAM_121472·
اے ارض پاک تیری عظمت کو سلام 🇵🇰 Long Live Pakistan ☝️ #Pakistan #Iean #قومى_زبان
2
1
9
193
S Jafre
S Jafre@jafres5·
@Hashtag_shiaa اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
العربية
0
0
0
15
💛 لیلیٰ عباس 🦋
💛🌾 الســـلام علیک یا یا اباصالح عج 💛🌾 💛 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ💛🌾
💛 لیلیٰ عباس 🦋 tweet media
فارسی
1
6
12
115
S Jafre
S Jafre@jafres5·
جھکی ہوئی یہ جبیں ہے حضور ﷺ دیکھیں نہ ہمارا قلب حزیں ہے حضورﷺ دیکھیں نہ کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں ہمارا کوئی نہیں ہے حضور ﷺ دیکھیں نہ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
S Jafre tweet media
اردو
1
3
15
114
سید علیރ
سید علیރ@SAM_121472·
Pray for Lebanon 🇱🇧 May Allah protect our brothers and sisters in Lebanon..💔 #Iran #Lebanon #قومى_زبان
سید علیރ tweet mediaسید علیރ tweet media
English
3
2
8
90
S Jafre
S Jafre@jafres5·
امام حسین ؑکی شفاعت نصیب فرما! الہی آمین
S Jafre tweet media
اردو
1
2
26
122
S Jafre
S Jafre@jafres5·
علـــــم کا ہے وارث رداؤں کا ہے ضامـــــن🥀 شہـــــنشاہ غـــــازی(ج) علمـــــدار غـــــازی(ج)💕
S Jafre tweet media
اردو
0
3
25
136
Rukaya yousuf
Rukaya yousuf@RukayaYousuf2·
یہ دنیا ہے جناب۔۔۔۔ یہاں مٹی میں ملانے کے لیے لوگ کاندھوں پر اٹھا لیتے ہیں ۔۔
Rukaya yousuf tweet media
اردو
3
1
12
163
Fazilat-e-Mola Ali (as)
Fazilat-e-Mola Ali (as)@tehreem5fatima·
عشقِ اہلبیت علیہم السلام میں دل بغض اہلبیت علیہم السلام میں دِل
Fazilat-e-Mola Ali (as) tweet media
اردو
2
15
85
425
S Jafre
S Jafre@jafres5·
گے تو کہیں گے کہ ہمارے اردگرد 15 سے 20 اسلامی ممالک تھے، 50 لاکھ سے زیادہ فوجیں تھیں، دنیا میں اتنی طاقت اور دولت موجود تھی، اس سب کے باوجود ہم پانی کی پیاس اور بھوک ظلم سے مر گئے😭😭🙏۔
اردو
0
0
2
30
S Jafre
S Jafre@jafres5·
اسرائیل نے 30 مارچ کو صرف فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا اعلان کر دیا ہے اور الیکٹرک چیئر جیسے خوفناک طریقے استعمال ہو رہے ہیں۔ 10 ہزار فلسطینیوں کو یہ سزا سنا دی گئی ہے اور کل سے اس پر عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔ یہ فلسطین کے بچے جب اللہ کے پاس جائیں
S Jafre tweet media
اردو
1
3
11
82
S Jafre
S Jafre@jafres5·
امام(عج)* تمہاری آواز سن لیتے ہے۔😢 الّلهُــمَّ عَجِّــلْ لِوَلِیِّکَــــ الْفَــرَج🌸 یا مہدیؑ۔۔۔(عج)*🤲🏻🌸🤲🏻 (عٙجِل علٰی ظٙہُورکِ)
اردو
0
0
0
13
S Jafre
S Jafre@jafres5·
السلام علیک یا ابا صالح المہدی (ع)ادرکنی آقا بھجت نے فرمایا: تمہارے ہونٹ اور کان کے درمیان کتنا فاصلہ ہے اور تمہاری اپنی آواز تمہارے اپنے کان تک جانے میں کتنے لمحے لگتے ہیں!؟ جان لو اس سے پہلے کہ تمہاری آواز تمہارے کان تک پہنچے اُس سے پہلے تمہارے *زمانے کے
S Jafre tweet media
اردو
1
1
2
39
S Jafre
S Jafre@jafres5·
گناہ سرزد ہو جائے، تو اسے معمولی نہ سمجھیں، دل میں یہ احساس جگائیں کہ یہ صرف ایک غلطی نہیں، بلکہ ایک ایسا لمحہ ہے جس نے آپ کو امام (عج) سے دور کیا۔ یہی درد انسان کو جھنجھوڑتا ہے، اسے غفلت سے نکالتا ہے۔
اردو
0
0
1
17
S Jafre
S Jafre@jafres5·
ہر بار جب گناہ سے بچیں — سوچیں کہ یہ میں نے امام زمانہ(عج) کو تحفہ دیا۔ اور جب گناہ ہو جائے — سوچیں کہ میں نے امام(عج) کو تکلیف دی۔ یہ احساس جہادِ نفس کو آسان بنا دیتا ہے۔اور اگر کبھی کمزوری کے لمحے میں
S Jafre tweet media
اردو
1
1
9
43