ShahRukh Sahi

21.1K posts

ShahRukh Sahi banner
ShahRukh Sahi

ShahRukh Sahi

@jakottt

Pragmatist, hypocrite, survivor. Slave to the idiot box. Minion of the incumbent. Views strictly personal, do not represent any organisation.

Islamabad Katılım Şubat 2013
202 Takip Edilen367 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ShahRukh Sahi
ShahRukh Sahi@jakottt·
"We soften death into poems" --Viola Allo لفظ، موتی، اکھر ورق اتے ڈول دتے تے نال لہو دی روشنائی اے اج جند میری نے نویں واردات پائی اے۔۔۔
اردو
1
2
13
0
ShahRukh Sahi retweetledi
Ishtiaq Ahmad
Ishtiaq Ahmad@ahmadishtiaq·
Hostage Campus: The Unmaking Of Quaid-I-Azam University By Ishtiaq Ahmad "Until the rule of law is enforced—within and beyond the campus—QAU will remain what it has increasingly become: a hostage institution struggling to perform its most basic function." thefridaytimes.com/04-May-2026/ho…
English
14
32
92
6.1K
ShahRukh Sahi
ShahRukh Sahi@jakottt·
@kkabbasi aisa lag rha hai k inko phli dafa pta chala CSS k results ka, theyve no idea how the marking in CSS works, for English Essay 46-50 marks have always been considered extra ordinary, 712-20 marks in written always meant you would get in top 30..
English
0
0
1
47
Et tu, Brute?
Et tu, Brute?@kkabbasi·
سی ایس ایس والوں کی قابلیت پر سوال اس قبیلے والیاں اٹھا رہیں جہاں پلمبرز بھی تجزیہ کار بنے بیٹھے۔ پاکستان میں ایک عہدہ جس کیلئے کسی ڈگری کی سرے سے ضرورت ہی نہیں، وہ صحافت کا شعبہ ہے۔ سعدیہ مظہر پہلے اپنے قبیلے کے گریبان میں جھانکیں پھر دوسروں پر سوال اٹھائیں
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر@SaddiaMazhar

سی ایس ایس میں ٹاپ کرنے والے نوجوان کا رزلٹ کارڈ دیکھیے، تعجب نہیں یو رہا کہ حاصل کردا نمبرز اتنے کم۔۔ انگریزی کمپوزیشن کے نمبر دیکھیں اور اسلامیات۔۔۔۔۔ مزید کچھ لکھنے کی ضرورت نہیں، اس کا موک ٹیسٹ دیکھیے اور موک انٹرویو بھی دیکھیے گا۔ انہیں cream of Pakistan کہنا اب زیادتی ہے

اردو
2
22
78
3.4K
Sabih Ul Hussnain
Sabih Ul Hussnain@SabihUlHussnain·
دی نیوز میں شائع یہ اشتہار ثاقب نثار صاحب کے لیے بھی ایک موقع ہے۔
Sabih Ul Hussnain tweet media
اردو
1
1
4
0
ShahRukh Sahi retweetledi
Prof. Dr. Zafar Nawaz Jaspal
Quaid I Azam University is a Mini Pakistan, where cultural harmony is cultivated... 6th International Students Convention and Expo at QAU on May 3, 2026
English
11
21
178
7.6K
ShahRukh Sahi retweetledi
Raja Qaiser Ahmed
Raja Qaiser Ahmed@rajaqaiserahmed·
There is a fundamental distinction between representation & domination, between diversity & division, & between liberty & lawlessness. No university allows illegitimate structures to override institutional governance, nor does it tolerate violence in the name of identity. #QAU
English
5
8
47
1.5K
ShahRukh Sahi retweetledi
Raja Qaiser Ahmed
Raja Qaiser Ahmed@rajaqaiserahmed·
"New Charter for QAU" Yes to Liberty No to Lawlessness Yes to Diversity No to Communal Hatred Yes to Student Societies No to Ethnic Councils Yes to Effective Campus Management No to Securitization Yes to Coexistence No to Violence Stay firm Professor Zafar Jaspal !
English
8
15
72
3.3K
ShahRukh Sahi retweetledi
QAU Official
QAU Official@QAU_Official·
Message from the Vice Chancellor, Prof. Dr. Zafar Nawaz Jaspal A malicious campaign has been launched on Social Media by a few. Please note that I have great admiration for Sindhi culture, especially Ajrak, traditional Cap, Literature, rich Civilization, etc. Inquire about Sindhi graduates from QAU over the past three decades, and about my inclination toward this culture. No Pakistani, including me, even considers disrespecting Sindhi Culture. Moreover, I respect and praise all cultures. That is the beauty of Quaid-i-Azam University. How a person show disrespect toward Ajrak when he himself used it. Please avoid malicious propaganda for disrespecting the Ajrak or Sindhi Culture. QAU is the highest seat of learning, where disrespecting any culture, including Sindhi culture, is inconceivable. It is shocking to me that students belong to Mehran Council, coming from a rich culture and the land of Sufias attacked on faculty members, including a senior female professor, when they ask them, please do not disturb teaching in their department. The people who understand Sindhi culture confirm that it does not permit assault on teachers or women @zafar_jaspal @ghani_aman50743, @saqibhussaiinn
English
11
20
78
14.4K
Yateem Online
Yateem Online@mahobili·
Duwana and kharbooza days are back!
English
5
1
23
1K
ShahRukh Sahi retweetledi
Nokhaiz Sahi
Nokhaiz Sahi@Sahi07NYC·
اسلام آباد: سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے امتحانی نتائج جاری کر دیئے کامیابی کی شرح صرف 2 اعشاریہ 67 فیصد رہی، فیڈرل پبلک سروس کمیشن امتحان میں 12792 امیدوار شریک ہوئے، ایف پی ایس سی صرف 355 امیدواروں نے تحریری امتحان پاس کیا ، ایف پی ایس سی ایف پی ایس سی کی جانب سے 170 امیدواروں کی تقرری کی سفارش ایف پی ایس سی کی جانب سے 84 مرد اور 86 خواتین امیدواروں کی تقرری کی سفارش پہلی پوزیشن اسید رفیق، دوسری پوزیشن محمد محسن خالد جبکہ تیسری پوزیشن طارق حفیظ نے حاصل کی ٹاپ 30 پوزیشن ہولڈرز کی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، پولیس سروس میں ایلوکیشن ٹاپ 30 پوزیشن ہولڈرز میں سے کسی امیدوار کی بھی فارن سروس میں ایلوکیشن نہ ہو سکی ٹاپ 30 پوزیشن ہولڈرز میں سے 23 کا تعلق پنجاب سے ہے، ایف پی ایس سی ٹاپ 30 پوزیشن ہولڈرز میں سے سندھ اور خیبرپختونخوا سے دو، دو امیدوار کامیاب قرار ٹاپ 30 پوزیشن ہولڈرز میں سے 3 کا تعلق بلوچستان سے ہے، ایف پی ایس سی
اردو
0
2
3
134
ShahRukh Sahi retweetledi
Pakistan TV
Pakistan TV@PakTVGlobal·
"Tensions within OPEC, especially between the United Arab Emirates and Saudi Arabia, have been building since 2020–21, with past talk of UAE exiting. Gulf members, particularly near the Strait of Hormuz, face losses from Iran war disruptions. UAE is focusing on maximizing output, pricing strategy, and positioning itself amid internal Gulf political and economic rivalries."—Dr. Niaz Murtaza, Political Economy Expert #OPEC #UAEvsSaudi #OilMarkets #MiddleEastEconomy #PakistanTV
English
0
2
3
192
ShahRukh Sahi
ShahRukh Sahi@jakottt·
@ShirazHassan itni lmbi daastaan ka kpi faida nuksaan nahi, its just another job, treat it as such, neither Neo News is a top channel, nor Matee was a top journo, neither any channel in Pakistan is profitable, nor professional... so these sob stories are just that, stories......
English
0
0
0
146
Shiraz Hassan
Shiraz Hassan@ShirazHassan·
کبھی کبھی ایک خبر اتنی مختصر ہوتی ہے کہ اس کے اثرات کی وسعت اس میں سما نہیں پاتی۔ دو سطروں میں بتایا گیا کہ مطیع اللہ جان کا پروگرام بند ہو گیا۔ بس خبر ختم۔ مگر کہانی وہیں سے شروع ہوتی ہے جہاں خبر ختم ہو جاتی ہے۔ میں نے نیوز رومز میں یہ مناظر بارہا دیکھے ہیں۔ ایک فیصلہ ہوتا ہے، ایک فون کال، ایک میٹنگ، اور پھر اچانک کسی پروگرام کی بتیاں گل۔ اس کے بعد کی خاموشی سب سے زیادہ بھاری ہوتی ہے۔ وہ خاموشی جس میں چند لوگ اپنے اپنے بیگ سمیٹتے ہیں، کمپیوٹر لاگ آف کرتے ہیں اور بغیر کسی شور کے دروازے سے نکل جاتے ہیں۔ اس خاموشی میں سوال ہوتے ہیں مگر جواب نہیں ہوتے۔ مطیع اللہ جان ایک معروف نام ہیں۔ ان کے لیے راستے بند نہیں۔ یوٹیوب ہے، سوشل میڈیا ہے، ناظرین کی ایک مستقل تعداد ہے۔ وہ اپنی بات کہنے کے لیے کوئی نہ کوئی راستہ نکال ہی لیں گے اور شاید پہلے سے زیادہ اعتماد کے ساتھ نکالیں گے۔ مگر مسئلہ یہ نہیں ہے۔ مسئلہ وہ لوگ ہیں جن کے نام آپ اور میں نہیں جانتے۔ وہ پروڈیوسر جو ہر روز اسکرپٹ کو آخری شکل دیتا تھا، وہ کیمرہ مین جو اسٹوڈیو کی روشنی کو متوازن رکھتا تھا، وہ ریسرچر جو خبروں کی تہہ تک جا کر مواد جمع کرتا تھا، یہ سب لوگ ایک لمحے میں سابقہ ٹیم بن جاتے ہیں۔ ان کے لیے نہ کوئی ہیش ٹیگ بنتا ہے، نہ کوئی بیان جاری ہوتا ہے۔ وہ خاموشی سے گھر لوٹتے ہیں اور اگلے دن سے نوکری کی تلاش شروع کر دیتے ہیں۔ یہاں ایک اور مشکل بھی ہے جس کا ذکر کم ہوتا ہے۔ میڈیا کی دنیا میں بولنے کی قیمت بہت زیادہ ہے۔ اگر یہ لوگ اپنے دل کی بات کہہ دیں، اپنے حالات بیان کر دیں تو انہیں فوراً ایک خانے میں رکھ دیا جاتا ہے، مسئلہ کھڑا کرنے والے۔ اور پھر ایسے لوگوں کے لیے دروازے اور بھی تنگ ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ وہ خاموش رہتے ہیں۔ اور یہ خاموشی صرف پیشہ ورانہ نہیں، معاشی مجبوری بھی ہے۔ ہم بڑے آرام سے کہہ دیتے ہیں کہ یوٹیوب موجود ہے، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز موجود ہیں، ہر شخص اپنی آواز خود بن سکتا ہے۔ یہ بات آدھی سچ ہے۔ ایک چینل کھولنا آسان ہے، اسے چلانا مشکل۔ اس سے آمدن حاصل کرنا تو اور بھی مشکل۔ اس کے لیے وقت چاہیے، صبر چاہیے اور ایک ایسا سہارا چاہیے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا۔ جن لوگوں کے گھر کا نظام تنخواہ سے چلتا ہے، ان کے لیے مہینوں کا انتظار کوئی آپشن نہیں۔ میڈیا ہاؤسز کے اپنے مسائل ہیں، اپنے دباؤ ہیں، یہ بات بھی درست ہے۔ مگر اس سارے عمل میں ایک سوال بار بار سر اٹھاتا ہے، کیا ان فیصلوں میں ان لوگوں کا بھی خیال رکھا جاتا ہے جو اس نظام کا سب سے کمزور حصہ ہیں؟ یا ہم نے یہ مان لیا ہے کہ یہ سب ایک ناگزیر نقصان ہے اور اس پر بات کرنا بھی غیر ضروری ہے؟ ہم ایک ایسے دور میں ہیں جہاں آزادی اظہار پر بحث بہت ہوتی ہے اور ہونی بھی چاہیے۔ مگر آزادی صرف اس شخص کا نام نہیں جو اسکرین پر نظر آتا ہے۔ آزادی اس کی بھی ہونی چاہیے جو اسکرین کے پیچھے کام کرتا ہے، کم از کم اتنی کہ وہ اپنی روزی روٹی کے بارے میں خوف کے بغیر سوچ سکے۔ یہ کہانی صرف ایک یاد دہانی ہے کہ ہر بڑی خبر کے پیچھے چھوٹی چھوٹی زندگیاں ہوتی ہیں۔ اور کبھی کبھی اصل کہانی وہی ہوتی ہے جو خبر میں شامل نہیں ہوتی۔ سوال یہ نہیں کہ ایک پروگرام کیوں بند ہوا۔ سوال یہ ہے کہ اس کے بعد کیا ہوا، اور ہم نے اس کے بارے میں کیا دیکھا، کیا سنا، اور کیا نظر انداز کر دیا۔
Shiraz Hassan tweet media
اردو
27
96
409
50.4K
ShahRukh Sahi retweetledi
Farrukh K. Pitafi
Farrukh K. Pitafi@FPWrites·
May I request my fellow countrymen to relax a little. The country did everything to solve the Iran situation. Residents of Islamabad have gone through a ringer. We are not Atlas. We don't need to carry the sky. The leadership is doing its job. We can stop worrying for now.
English
0
1
2
68
N Qazi
N Qazi@civilpakistani·
یہ کیسا مستقبل کا ویژن ہے کہ صرف 59 کلومیٹر اور 2 گھنٹے کا سفر کم کرنے کے لیے اربوں روپے (ایکسپریس ٹریبئیون کے مطابق 465 بلین روپے) سے لاہور تا بہاولنگر موٹروے بنایا جا رہا ہے جہاں نہ کوئی بندرگاہ ہے اور نہ کوئی ڈرائی پورٹ، مگر دوسری جانب سکھر تا کراچی موٹروے جو پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے اس کو بنانے کے لیے ن لیگ کی تین حکومتیں اور عمران نیازی کی ایک حکومت لیت و لعل سے کام لے رہی ہے۔ کیا اس کا مطلب ہے کہ جس صوبے کے لوگ وفاق میں صاحب اختیار ہوں گے بس وہیں پر موٹرویز بنیں گی؟ ریاست کو سوچنا ہوگا کہ وہ کیا میسج دینا چاہتی ہے!!!
N Qazi tweet media
اردو
65
107
285
40.2K
ShahRukh Sahi retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@OtherImranKhan·
Great job indeed @adilshahzeb 👏👏👏 One has noticed how quality of reporting and analyses on @PakTVGlobal has gone up lately. Superb job by everyone working at @PakTVGlobal and the current leadership. National television is a strategic asset for the country.
Javed Malik@JavedMalik

Continue to be impressed with @PakTVGlobal for its authentic and reliable coverage of both national & global issues. Kudos to @adilshahzeb & team 🇵🇰

English
3
14
12
704