Jameel boby

27.7K posts

Jameel boby banner
Jameel boby

Jameel boby

@jam_a12

Alkhobar Saudi arabia Katılım Ekim 2015
6.3K Takip Edilen6.4K Takipçiler
Jameel boby retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
”عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔ مجھے اور میری اہلیہ کو عاصم منیر کے حکم پر جھوٹے مقدمات میں جیل میں رکھا گیا ہے اور شدید ترین ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ مجھے مکمل طور پر ایک سیل میں بند کر کے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے۔ چار ہفتے تک میری کسی ایک انسان سے بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ اور بیرونی دنیا سے بالکل بےخبر رکھا گیا، جیل مینؤل کے مطابق دی جانے والی ہماری بنیادی ضروریات بھی ختم کر دی گئی ہیں۔ ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پہلے میری سیاسی ساتھیوں سے ملاقات پرپابندی لگائی گئی اور اب وکلأ اور اہل خانہ سے ملاقات بھی بند کر دی گئی ہے۔ انسانی حقوق کا کوئی بھی چارٹر اٹھا کر دیکھیں ذہنی تشدد بھی "ٹارچر" ہی کہلاتا ہے اور جسمانی تشدد سے بھی ذیادہ سنگین عمل سمجھا جاتا ہے۔ میری ہمشیرہ نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹا گیا، صرف اس لیے کہ وہ مجھ سے ملاقات کا جائز حق مانگ رہی تھیں، یہ صرف عاصم منیر جیسا شخص ہی کر سکتا ہے۔ اس نے ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی بزرگ کینسر سرائیوور کو سیاسی انتقام کی غرض سے جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بیگم کو صرف مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے قید کیا ہوا ہے۔ ان کے بچوں سے بھی انکی ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی۔ ان کو تمام سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے، ان سب مثالوں سے اس شخص کی ذہنی سطح کا اندازہ ہوتا ہے۔ قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ ایکسٹینشن مافیا، لینڈ مافیا، چینی مافیا، مینڈیٹ چور مافیا ہر ایک اس قوم کو تب تک غلام بنا کر رکھے گا جب تک کہ یہ قوم خود اٹھ کھڑی نہیں ہوتی۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے۔ وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی میری پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ ایسے لوگ تحریک انصاف کے "میر صادق" اور "میر جعفر" ہیں۔ این ڈی یو ورک شاپ میں تحریک انصاف کے لوگوں کی شرکت شرمناک ہے۔ ایک جانب ہم لوگ ہر قسم کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں تو دوسری جانب جب ہمارے ہی لوگ ہم پر ظلم ڈھانے والوں سے سماجی تعلقات بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں تو مجھے انتہائی تکلیف ہوتی ہے۔ میں ہمیشہ کہتا آیا ہوں کہ اپنے ہی لوگوں پر ڈرون اٹیکس اور ملٹری آپریشنز سے دہشتگردی مزید بڑھتی ہے- عاصم منیر کی پالیسیاں اس ملک کے لیے تباہ کن ہیں۔ اس ہی کی پالیسی کی بدولت آج ملک میں دہشتگردی کا ناسور بے قابو ہے جس پر مجھے انتہائی دکھ ہے۔ اس کو اپنے ملک کے مفادات کی رتی برابر بھی پرواہ نہیں ہے۔ یہ جو کچھ کر رہا ہے، محض مغربی دنیا کی خوشنودی کے لیے کر رہا ہے۔ افغانستان کے ساتھ آگ کو جان بوجھ کر بھڑکایا، اس کا مقصد ہے کہ اسے “انٹرنیشنلی مجاہد” سمجھا جائے- اس نے پہلے افغانوں کو دھمکایا، پھر مہاجرین کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا، ان پر ڈرون حملے کیے جس کے اثرات پاکستان میں دہشت گردی بڑھنے کی صورت میں آئے۔ اس شخص نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے ملک کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔ سہیل آفریدی قابل تعریف ہے کیونکہ جبر کے اس ماحول میں وہ مفاہمت کے بجائے مزاحمت کو ترجیح دے رہا ہے۔ سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ وہ فرنٹ فٹ پر آ کر کھیلتا رہے۔ اس ملک میں کوئی قانون اور آئین نہیں ہے۔ قانون صرف تحریک انصاف کے لیے حرکت میں آتا ہے ورنہ ہر کوئی اس سے مبرا ہے۔ سہیل آفریدی جو بھی کر رہا ہے اسے جاری رکھے میں اس کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔ گورنر راج کی دھمکیاں لگانے والے کل کی بجائے آج لگا لیں اور پھر دیکھیں ان کے ساتھ ہوتا کیا ہے!! محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس میرے لیے انتہائی قابل احترام ہیں۔ وہ جمہوریت پسند اور اصول پرست لوگ ہیں۔ مجھے حیرت ہے کہ اب تک ان کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔ میں تحریک انصاف کی پارلیمانی جماعت کو ہدایت کرتا ہوں کہ سپیکر اور چئیرمین سینیٹ کے سامنے اس معاملے پر احتجاج کریں تاکہ ان کا اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ اس کے علاوہ موجودہ نظام مخالف کسی بھی قسم کی تحریک کے لیے جو بھی کال تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے دی جائے تمام تحریک انصاف اس پر عمل کرے“ اڈیالہ جیل میں نا حق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایک ماہ قید تنہائی کے بعد اپنی بہن سے ہونے والی ملاقات میں گفتگو (2 دسمبر، 2025) Part 1 of 2
اردو
4.1K
39.6K
69.3K
5M
Jameel boby retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی- اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا- عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے- اس وقت ملک میں صرف ایک شخص، عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے- جسکی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے- اس دور میں جس طرح عام عوام کا قتل عام کیا گیا، ایسا کبھی نہیں ہوا۔ 9 مئی، 26 نومبر، آزاد کشمیر اور مریدکے سانحات، طاقت کے اس اندھے استعمال کی بدترین مثال ہیں۔ جس طرح نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی گئیں یہ کسی مہذب معاشرے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا- خواتین پر جتنا ظلم عاصم منیر کے دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد بزرگ اور کینسر سروائیوور ہیں، ان کو صرف اس لیے جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ انھوں نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کیا۔ بشریٰ بیگم کو بھی صرف اس لیے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے تاکہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا سکے۔ یہ کہاں کا قانون ہے کہ جنھوں نے تحریک انصاف چھوڑ دی ان کے لیے عام معافی اور جو میرے نظریات کا ساتھ دیتے رہے ان پر ہر طرح کا ظلم و جبر۔ ہم غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتے ہیں۔ عاصم منیر مجھ پر اور میری اہلیہ پر ہر طرح کا ظلم کر رہا ہے۔ ایسا ظلم کسی سیاسی رہنما کے اہل خانہ کے ساتھ نہیں کیا گیا۔ میں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہوں یہ چاہے کچھ بھی کر لیں نہ ہی میں جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔ میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں "یا موت یا آزادی" جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انھیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تحریک انصاف نہ فارم 47 حکومت سے مذاکرات کرے گی نہ اسٹیبلشمنٹ سے۔ ایسی کٹھ پتلی حکومت سے مذاکرات کا تو ویسے ہی کوئی فائدہ نہیں جس کا وزیراعظم ہی "پوچھ کر بتاؤں گا" کے تحت چل رہا ہو۔ مذاکرات اس لئے بھی بے سود ہیں کہ جب بھی ہم نے مذاکرات کئے، ہم پر سختیاں اور ظلم مزید بڑھا دیا گیا۔ اس وقت ساری طاقت ویسے بھی ایک فرد واحد یعنی عاصم منیر کے پاس ہے جو اپنی کرسی کی خاطرکسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ مذاکرات کے حوالے سے فیصلہ ہمارے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اتحادی محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کریں گے۔ تحریک انصاف کے تمام عہدیداروں، پارلیمنٹیرنز، آئی ایل ایف اور سینئیر وکلاء کو ہائی کورٹس جانا چاہیے اور وہاں سے تاریخ لئے بغیر نہ اُٹھیں، کیونکہ میرے اور بشری بیگم کے مقدمات کی تاریخیں ہی نہیں دی جا رہیں اور جان بوجھ کر مقدمات کو طوالت دی جا رہی ہے تاکہ ہم جیل سے باہر نہ آ سکیں۔ سب جانتے ہیں کہ ان مقدمات میں کچھ نہیں رکھا اور آخر کار انہوں نے زمین بوس ہی ہونا ہے لہٰذا ان کو سماعت کے لیے مقرر ہی نہیں کیا جا رہا۔ سلمان اکرم راجہ پر مکمل اعتماد ہے۔ پارٹی سے متعلق تمام ہدایات اور ملاقات کی لسٹ سلمان اکرم راجہ کے ذریعے ہی بھیجی جائیں گی، سلمان اکرم راجہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام ہدایات پر عملدرآمد کروائیں” سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنی ہمشیرہ سے ملاقات میں پیغام۔۔۔ نومبر 4، 2025
اردو
2.9K
27K
44.6K
2.2M
Jameel boby
Jameel boby@jam_a12·
You can't be strong all the time . sometimes you just need to be alone and let your tears out.
English
0
0
0
96
Jameel boby retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Congratulations Team Pakistan for a great fight back and win; and for keeping your nerve under pressure. This was a much needed morale booster for the nation at a difficult time.
English
4.5K
33.4K
147.7K
0
Jameel boby
Jameel boby@jam_a12·
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو اپنے حرامیوں سے فرصت نہیں ملی#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
اردو
1
0
0
0
Jameel boby
Jameel boby@jam_a12·
یزید کل بھی مردہ بادتھایزیدآج بھی مردہ بادہے تم چاہ کربھی تبدیل نہیں کرسکتے #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
اردو
1
0
0
0
Jameel boby retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
پاکستان کی منتخب جمہوری حکومت کو گرانے کی بیرونی سازش اور قوم پر مسلط کی گئی جرائم پیشہ کٹھ پتلیوں سے متعلق آگاہی کے ساتھ نہایت جوش و جذے کے اظہار پر میں اپنے ایبٹ آباد جلسے میں شرکت کرنے والے تمام لوگوں کا شکرگزار ہوں۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Imran Khan tweet mediaImran Khan tweet media
اردو
3.1K
20.6K
60K
0
Jameel boby retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ”ٹین بلین ٹریز سونامی“ منصوبے کی بدولت الحمدللہ ملک میں زیتون کا انقلاب آیا ہے اور جلد ہی (بیرونِ ملک)برآمد کرنے کیلئے ہمارے ہاں کافی مقدارمیں زیتون کا تیل میسر ہوگا، انشاءاللہ! southasiainvestor.com/2022/05/olive-…
اردو
3.2K
19.2K
63.1K
0
Jameel boby retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
مریم اورنگزیب کا سوال۔ پاکستانی نوجوانوں کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہیں کیا چاہیے؟
اردو
11.6K
23.8K
43.6K
0
Jameel boby
Jameel boby@jam_a12·
باپ پردھان منتری بیٹا مکھے منتری تے سپورٹر پوکھے منتری 🤣🤣🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
0
1
2
0
Jameel boby
Jameel boby@jam_a12·
بغیراس کےکہاں ممکن تھی شناخت میری میراملک ہےمیرےشجرہ نسب کی طرح ❤️🇵🇰 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
0
0
3
0
Jameel boby
Jameel boby@jam_a12·
God bless imran khan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
English
0
0
1
0
Jameel boby
Jameel boby@jam_a12·
اب تیری وضاحت میں صداقت نہیں لگتی اب اپنی محبت کی صفائی نہ دیا کر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
0
0
0
0
Jameel boby
Jameel boby@jam_a12·
مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں تاریخ گواہ ہے کہ چور ہمیشہ چیزیں سستی بیچھتا ہے😂#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
0
0
1
0
Jameel boby
Jameel boby@jam_a12·
لسی کا موسم آ گیا ہے اللہ اس کے موجد پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔ حلال میں حرام کے مزے کرا دیے بہشتی نے😁 مدہوش کن مشروب😂😂😂
اردو
0
0
2
0
Jameel boby
Jameel boby@jam_a12·
@shoaib100mph You are absolutely right, he should apologize to Shoaib Akhtar 🇵🇰💪🇵🇰💪🇵🇰💪🇵🇰to this stupid man .And we stand with Shoaib Akhtar
English
0
0
0
0
Shoaib Akhtar
Shoaib Akhtar@shoaib100mph·
Multiple clips are circulating on social media so I thought I shud clarify.
English
8K
9.5K
57.8K
0
Jameel boby retweetledi
Rabia 🦋
Rabia 🦋@Its_RabiaSays·
ڈاکٹر نعمان کا ہیرو شعیب اختر سے نیشنل ٹی وی پر بدتمیزی کرنا بہت غلط بات ہے جناب نعمان یہ آپ کے گھر کی بیٹھک نہیں جہاں مہمانوں سے بدتمیزی کرو 👎
اردو
127
1.1K
6.1K
0
Rabina khan
Rabina khan@Rabinakhan78·
میری اس ٹویٹ کو ہزار لائکس دے دو سب کے محبوب ان کے قدموں میں ہوں گے۔
اردو
13
0
40
0
CRYPTO SERIES
CRYPTO SERIES@CryptoSeries10·
ایک شعر عرض ہے واہ واہ ضرور کیجیے گا👇 کسی کو جوتا پڑا توکسی کو تھپڑ خان کو ووٹ پڑا ایک سو اٹھہتر 😜🤪😁
اردو
20
4
47
0