Sabitlenmiş Tweet
جمیل میکسی💖💖
10.8K posts


"پاکستان کی فوج نے سیاسی مخالفین کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن بھی شروع کر رکھا ہے۔ عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہزاروں کارکنوں کو انسداد دہشت گردی اور فوجی عدالتوں میں پیش کیا جا چکا ہے، جبکہ کئی سینیئر رہنما روپوش ہو چکے ہیں۔ ان گرفتاریوں پر عالمی سطح پر شدید تنقید کی جا رہی ہے، اور دسمبر کے آخر میں یورپی یونین نے خبردار کیا کہ عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانا ان وعدوں کی خلاف ورزی ہے جو پاکستان نے ترجیحی تجارتی معاہدے تک رسائی حاصل کرنے کے لیے کیے تھے، ایک ایسا معاہدہ جو اس کے ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔
جرمن سفارت خانے کی جانب سے اکتوبر میں جنرل منیر کو بھیجے گئے ایک خط، میں روش پاور کے معاملات پر ہونے والے مذاکرات کے "غیر معمولی طریقہ کار" پر سوال اٹھایا گیا۔ اس خط میں مزید خبردار کیا گیا کہ یہ معاملہ "جرمن کاروباری اداروں اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو پہلے ہی نقصان پہنچا رہا ہے۔"
یحیٰی خان پارٹ ٹو کی پاکستان کی سیاست اور معیشت میں غیر آئینی مداخلت کے نتیجے میں ملک کو پہنچنے والے ناقابل تلافی نقصانات پر فنانشل ٹائمز کی رپورٹ،
@FT
ft.com/content/f3dae0…
#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

اردو

ذرا پاکستان تو آؤ نا خوشبو لگا کے ۔۔۔😉
Sabir Shakir@ARYSabirShakir
آج کے اعلامیے میں غصہ ہی غصہ نظر آیا، غصے کی حالت میں کیے گئے فیصلے دیرپا نہیں ہوتے اور نتائج بھی منفی ہوتے ہیں اس لیے غصہ حرام قرار دیا گیا ہے
اردو

@pmln_org پھر بھی خزانے کا بیڑہ غرق ہے بغیر تنخواہ بھی ملک پر بھاری پڑرہے ہے
اردو

@chsandhilaa 90 روپے واپس اور کون سستا کرے گا مہنگائ ختم کرنے والے
اردو

@MemonaMushtaq پٹواریوں کی بےغیرتی کا اپنا ہی لیول ہے
گرفتاریوں سے مہنگائ ختم ہوجاۓ گی
فی الحال تو شوباز نے عوام کو تن کرکے رکھ دیا ہے
یہ تین مہینے بھی گزر جائینگے
پھر الیکشن کے بعد کہاں بھاگوگے
اردو

@ZubairGullUK اب عوام باشعور ہوچکی ہے اس بار نوازشریف عوام سے چھتر کھاۓ گا
کھوتا بریانی والا دور ختم ہوچکا ہے
اردو

@SairaRamzan786 زندہ کسی نے بھی نہیں رہنا
سب نے جانا ہے فتنہ وہ ہوتا ہے جو محدود ہو بھکاریوں کی طرح
اردو

@chsandhilaa کیونکہ وہ جھوٹے سیاسی براٸیاں ہے
اصل براٸ لندن میں بیٹھی ہے
اردو

@RajputHunYawr یہ شکر ہے کتے کیطرح پٹہ ڈال کر نوازشریف کیطرح جیل نہیں گۓ😜😝
اردو

@hinaparvezbutt تمہارے لۓ فتنہ تو ہے جب ایک بھی ضمنی الیکشن نہیں جیت سکتی
اردو

@arsal_chudhary اب پاکستان کے اتنے برے دن آگۓ ہے
ٹین پرسنٹ ڈیزل پرمٹ قطری شہزادہ
لوگوں کے فیصلے کرینگے
جس میں ایک بھگوڑا ہے😄
اردو

















