janbaz retweetledi
janbaz
23.9K posts

janbaz
@janbaz02
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
Katılım Temmuz 2025
503 Takip Edilen476 Takipçiler
janbaz retweetledi
janbaz retweetledi
janbaz retweetledi

اِن کی ٹریننگ پر لگنے والا ایک ایک روپیہ عوام کے ٹیکس سے نچوڑا گیا ہے۔ وہی غریب آدمی جو روٹی، بجلی، دوا پٹرول ہر چیز پر ٹیکس دے کر اپنا خون پسینہ بہاتا ہے، اسی کے پیسے سے اِنہیں طاقتور بنایا جاتا ہے۔ مگر وردی اور عہدہ ملتے ہی یہی لوگ خود کو مالک اور عوام کو محکوم سمجھنے لگتے ہیں۔
سب سے بڑی ستم ظریفی یہ ہے کہ جس عوام کے پیسے سے اِنہیں اسلحہ اور اختیار ملتا ہے،اُسی عوام کے خلاف وہی طاقت استعمال کی جاتی ہے۔ اب سمجھ آتا ہے یہ اپنے ہی محسنوں کو دھوکہ کیوں دیتے ہیں کیونکہ یہ جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کرتے ہیں ۔
اردو
janbaz retweetledi

اگر دُنیا بھی بنانی ہے اور جنت بھی لینی ہے تو محمدی بن کر جینا ہوگا۔ مولانا طارق جمیل
@TariqJamilOFCL #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
janbaz retweetledi
janbaz retweetledi
janbaz retweetledi
janbaz retweetledi

بشریٰ بی بی صاحبہ کو کل رات پھر ہسپتال لے جایا گیا اور Laser treatment کیا گیا نہ فیملی کو بتایا گیا اور رات کے اندھیرے میں بی بی صاحبہ کو اتنی تکلیف سے treatment کیا گیا،،،، اس نظام کو کس چیز کا خوف ہے ایک با پردہ خاتون کو صرف عمران خان کے ساتھ وفا داری کی سزا دی جا رہی ہے اورپھر جیل شفٹ کر دیا گیا ،،،، میں پوچھنا چاہتا ہوں Laser treatment کے بعد recovery تک بئ بی صاحبہ کو ہسپتال میں نہیں رکھ سکتے تھے
اتنا خوف اور اتنا گھبراۓ ہوئے ہیں کہ کہیں لوگوں کا ہجوم ہسپتال نا آجائے ،،،
خان صاحب نے صیح کہا تھا ، تم بھی بیغرت اور تمہارے ہینڈلرز بھی بیغرت-

اردو
janbaz retweetledi
janbaz retweetledi
janbaz retweetledi
janbaz retweetledi
janbaz retweetledi
janbaz retweetledi
janbaz retweetledi
janbaz retweetledi
janbaz retweetledi
janbaz retweetledi
janbaz retweetledi



















