Isma Mehra

3.4K posts

Isma Mehra banner
Isma Mehra

Isma Mehra

@janisma61

منافق لوگوں کو کھو دینا، بہترین جیت ہے۔✨

Katılım Ocak 2026
1.6K Takip Edilen564 Takipçiler
Isma Mehra retweetledi
Sadia Rajpoot ⚡
بیشک قرآن پڑھنے والے اللہ کے لوگ ہیں
Sadia Rajpoot ⚡ tweet media
اردو
1
38
388
1.8K
رانی خان
رانی خان@ranikhanreal·
زندگی میں اتنا درودِ پاک پڑھیں کہ مرنے کے بعد ہماری قبروں سے بھی درودو سلام کی آوازیں آیا کریں۔اور یہ درودِ پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری قبر کی روشنی کا باعث بن جائے اللھم آمین ایک بار مَحبَّت سے درودِ پاک پڑھ لیجیے اَللَّهُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
اردو
20
24
76
678
Jantain
Jantain@Rafiq22h·
Assalam-O-Alaikum 🍁 Good Evening Friends, 🌿
Jantain tweet media
English
70
10
140
1K
Sania Imtiaz
Sania Imtiaz@Sania378·
زندگی میں اچھے لوگوں کی کمی ہے اگر کوئی نہ ملے تو خود بن جاؤ تاکہ کسی کی تلاش مکمل ہو۔۔۔۔ اشفاق احمد
اردو
7
6
56
741
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
ہر رشتے کی ایک عمر ضرور ہوتی ہے، مگر وہ عمر ہم خود طے کرتے ہیں۔ اپنے رویوں سے، اپنے لفظوں سے، اور اپنی نیتوں سے اگر خیال رکھا جائے تو رشتے عمر بھر ساتھ دیتے ہیں، اور اگر نظر انداز کر دیے جائیں تو لمحوں میں ختم ہو جاتے ہیں۔ #شام_بخیر_زندگی Good evening X family #TDR__now
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 tweet media
اردو
21
17
37
891
Attia
Attia@iamattia_10·
ڈرنا رب سے چاہئیے انسانوں سے نہیں اور ہم انسانوں سے ڈرتے ہیں رب سے نہیں 🥀
اردو
7
7
33
289
Mobeena Khan
Mobeena Khan@KhanMobeena·
آذان کو غور سے سننے والا بندہ کبھی بھی ذہنی بیماری کا شکار نہیں ہوسکتا...
اردو
8
18
311
2.5K
Isma Mehra
Isma Mehra@janisma61·
*زندگی ایسے موڑ پر لے کر گئی ہے کہ* *کچھ سمجھ نہیں ا رہا، نہ جانے میں بورہی ہوں یا میری قسمت 😢*
اردو
2
1
8
74
Isma Mehra
Isma Mehra@janisma61·
*اور ہمارے ہاں ملاوٹ تو اتنی ہو گئی ہے کہ پانی بھی خالص نہیں ملتا۔۔۔۔ اس میں بھی دودھ مکس کر دیتے 😒😪*
اردو
1
3
9
136
Isma Mehra
Isma Mehra@janisma61·
یوسف نے اپنے بھائی سے کہا: “غم نہ کرو” اور موسیٰ نے اپنے بھائی سے کہا: “ڈرو نہیں” اور محمد ﷺ نے اپنے ساتھی سے کہا: “غم نہ کرو” سکون اور اطمینان پھیلانا انبیاء کا طریقہ ہے۔ قالَ يوسُف لأخيه : لا تَبتَئِس ، وقالَ موسى لأخيهِ : لا تخف ، وقالَ مُحمّد ﷺ لصاحبِه : لا تَحزَن .
Isma Mehra tweet media
اردو
1
1
5
46
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
آپکے پاس اسوقت رب کی دی ہوئی سب سے خاص نعمت کونسی ہے۔؟
اردو
143
3
129
5.3K
Isma Mehra
Isma Mehra@janisma61·
آپ سب اپنے گھروں کی بالکونی میں یا چھت پر پرندوں کیلئے پانی اور ٹوٹا چاول یا باجرہ رکھیں اور مفت میں ثواب کمائیں اللہ کو راضی کریں💧
Isma Mehra tweet media
اردو
1
1
8
48
اُمِ حسّان
اُمِ حسّان@Ummi_hon·
*اُس نے کیوں نہ سمجھی اُداسی میری....!* *اُسے تو پتا تھا اُسکے بغیر میرا دل نہیں لگتا❤️‍🩹* 🌸السلام علیکم 🌸 🌼شام بخیر فیملی 🌼
اُمِ حسّان tweet media
اردو
27
3
48
372
Isma Mehra
Isma Mehra@janisma61·
*اپنے آپ کو اتنا میچور کر لو کہ* *تمہارے پاس صبر کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن ہی نہ بچے🌝🫱🏻‍🫲🏻 جتنا گہرا مضبوط اور تکلیف دہ صبر ہو گا اتنا ہی وسیع، برکت، بہترین اور مطمئن کر دینے والا اجر ہو گا😌🫠 مالک کے خاص بندوں نے خاص صبر کیا تھا، ان کے لیے معجزے بھی خاص ہوئے تھے
Isma Mehra tweet media
اردو
1
3
13
115
Dania977
Dania977@dbukhari977·
"جو لوگ سوچ نہیں سکتے وہ پاگل ہیں ،اور جو لوگ سوچنا نہیں چاہتے وہ جنونی ہیں جبکہ وہ لوگ جو سوچنے کی ہمت ہی نہیں رکھتے وہ غلام ہیں!."
اردو
10
6
59
531