Jarzee 🇵🇰 جارزی

29.5K posts

Jarzee 🇵🇰 جارزی banner
Jarzee 🇵🇰 جارزی

Jarzee 🇵🇰 جارزی

@jarzee1980

Industrial management, PML-N Voter, Democracy supporter

3 عرب سال کی دوری پر ایک سیارہ Katılım Şubat 2022
2.5K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Maryam 🇵🇰
Maryam 🇵🇰@jalikoty·
آسلام آباد کے سیکٹرز میں پنجاب پلس پہنچ چکی صبح کے وقت ریڈ زون کے جو دروازے (میریٹ) کھلے تھے وہ اب بند ہیں
اردو
2
2
30
2.3K
Jarzee 🇵🇰 جارزی
منگنی کے موقع پر خان صاحب کی تصویر لگا کر آدھے گھنٹے کی خاموشی اختیار کر کے خان صاحب کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ۔ اس منظر کو دیکھ کر تمام یوتھیوں کی آنکھوں سے خوشی کے آنسو امڈ پڑے۔
Geo News Urdu@geonews_urdu

جمائما گولڈ اسمتھ نے آئرش نژاد سرمایہ کار کیمرون اوریلی سے منگنی کرلی، جلد شادی متوقع: برطانوی اخبار geonewsurdu.tv/latest/433318-

اردو
0
0
0
5
Raheel Ansari
Raheel Ansari@GovernorSialkot·
اگر آپ کے سامنے مٹن بریانی کی پلیٹ رکھ دی جائے تو آپ کیا سوچیں گے؟؟
اردو
27
1
30
2.7K
Sarfrazmirza16
Sarfrazmirza16@Sarfrazmirza16·
ڈی ایم میں اکثر خواتین پوچھتی آپ کیا کرتے مرزا صاحب؟ کیا بزنس ھے آپکا شادی شدہ ھونگے یقیناً تعلق کس شہر سے نے غلط فرینڈز کتنی ھیں ۔ ڈیٹ پر جاتے ھونگے ٹائم لائن پر کافی شغل میلا لگائے رکھتے ، زرا مغرور لگتے ہیں ۔ دوستی کریں گے اپنا واٹس ایپ نمبر تو دیں میں بس اگنور کرتا
اردو
30
1
51
2.3K
Jarzee 🇵🇰 جارزی
@SouthAsiaIndex India will never dare to attack Pakistan again. What they saw with their own eyes on May 25, they know what the scale of destruction would be if they tried again.
English
0
0
1
129
South Asia Index
South Asia Index@SouthAsiaIndex·
Breaking News: Reports indicate that India is moving its key military assets to the Pakistan's border amid first anniversary of 4 days war. ◾ Observers suggest that New Delhi might consider a new confrontation with Islamabad t regain the political momentum following last year’s strategic setbacks.
English
44
219
1.9K
103K
Jarzee 🇵🇰 جارزی
ایران کو ایسی اچھی آپشن مل رہی تھی لیکن اپنی ہٹ دھرمی کے باعث وہ ٹرین مس کر گیا۔ لے لیتا تو عزت رہ جانی تھی زیادہ کے لالچ نے مروا دیا۔ اب بلاکیڈ نے چیخیں نکلوا دی ہیں اب ترلے کرتے پھر رہے ہیں اب امریکہ کیوں ایسی ڈیل دےگا۔ اب تو صرف ہار مانیں گے اپنی ایرانی تو جان چھٹنی۔
اردو
0
1
3
45
Jarzee 🇵🇰 جارزی
@AhmedQuraishiUR ایران اتنی زبردست پھینٹی کھانے کے بعد اور اب امریکہ کی طرف سے کی جانے والے بلاکیڈ کے بعد بھی ایسی ڈیل مانگ رہا جیسے برابر کے حریف کو دی جاتی ہے۔ ایسا ممکن نہیں۔ امریکہ جانتا ہے کہ کچھ دن اور بلاکیڈ رہا تو ایران کی چیخیں نکل جانی تو وہ کیوں ایسی ڈیل دے کہ جس سے اس کی ہار لگے؟
اردو
0
0
1
313
احمد قریشی
احمد قریشی@AhmedQuraishiUR·
پاکستانی امریکی مذاکرات میں ایران پر پریشر توڑنے کیلئے ایرانی حکومت دوسرے ممالک کو مذاکرات میں شامل کرنے کی کوشش کر رہی ہے، جیسے عمان روس اور اب انڈیا. ایرانیوں کا خیال ہے کہ پاکستانی امریکی مذاکرات میں خلیجی عرب ممالک اور لبنانی حکومت کا نقطہ نظر شامل ہو رہا ہے جبکہ ایرانی نقطہ نظر سامنے نہیں آ رہا. مسئلہ یہ ہے کہ ایرانی نظام یہ نہیں دیکھتا کہ ایرانی نقطہ نظر کی خطے کے زیادہ تر ممالک اور خود ایران کے پڑوسیوں میں پذیرائی نہیں. ایرانی رویہ سب کو جنگ کی طرف لے جا رہا ہے جبکہ سب کی کوشش ہے جنگ نہ ہو اور ایرانی نظام اپنے معاملات پرامن طریقے سے حل کرے. خلاصہ یہ ہے کہ علاقائی افراتفری، مسلح جتھے، اور مذہبی شدت پسندی پر مبنی خمینیت نظام میں تبدیلی لانی پڑے گی.
Dr. S. Jaishankar@DrSJaishankar

Received a phone call from Foreign Minister Seyed Abbas Araghchi of Iran this evening. @araghchi Had a detailed conversation about various aspects of the current situation. We agreed to remain in close touch.

اردو
18
45
175
13K
راجہ
راجہ@rj5030746140303·
ایران عمان کےدرمیان میں انکی ملکیتی راستہ ھےاب انکی مرضی ھےمفت گزرنے دیں یا ٹال لیں میں نےتو پچھلےدنوں کچھ چھان بین کی ھے یہ ٹال والا معاملہ تو 70 کےلگ بھگ سےچلا آرھاھےمطلب پرانا ھے،اب انڈیا پچھلےکئی ماہ سےہماری فضائی حدود استعمال نہی کرسکتا کہنے کو تو فضائی راستہ ھے لیکن ہماراھے
Jarzee 🇵🇰 جارزی@jarzee1980

@rj5030746140303 راجہ بھائی ایک بات بتائیں۔ کیا کسی بھی ملک کا آبنائے ہرمز کنٹرول کرنا بنتا ہے؟ کیا یہ صحیح ہے؟

اردو
3
6
31
627
Jarzee 🇵🇰 جارزی
Jarzee 🇵🇰 جارزی@jarzee1980·
@rj5030746140303 راجہ بھائی ایک بات بتائیں۔ کیا کسی بھی ملک کا آبنائے ہرمز کنٹرول کرنا بنتا ہے؟ کیا یہ صحیح ہے؟
اردو
0
0
1
706
راجہ
راجہ@rj5030746140303·
امریکہ کیطرف سے خواہش کا اظہار تھا کہ ایران یورینیم و ہرمز کا کنٹرول چھوڑ دے تو ایران نے پاکستان ہی کے ذریعے یہ تجاویز دی ہیں کہ ایٹم بم کبھی نہی بنائیں گے یورینیم بجائے امریکہ کے حوالے کرنے کے روس کے پاس رکھوا دیتے ہیں اور ایران و عمان کے درمیان میں ہرمز ھے تو کنٹرول دونوں۔۔۔
Arif Ashraf@Pak_Dhartee

@rj5030746140303 خیر انڈیا تو نہیں کر سکتا تھا اور نا ایران نے راضی ہونا تھا البتہ اومان کے چاسیز بن سکتے تھے لیکن جناب ابھی تو فلم باقی ہے ایران ٹائم gain کر رہا ہے اور میز عنقریب سجے گی ان شاءاللہ

اردو
2
11
33
1.2K
Jarzee 🇵🇰 جارزی
Jarzee 🇵🇰 جارزی@jarzee1980·
@PkLeaderVoice وہ یہ کہنے کے قابل ہی نہیں ہیں لو ڑو ادمی۔ وہ جاگ رہے تھے جب پورے ملک کی پھاڑ دی گئی ان کے۔ وہ یہ کہاں سے بولے گا۔ یہ جملہ وہ بولتے ہیں جو اپنی عوام کی حفاظت کر سکیں جیسے کہ پاک ارمی نے انڈیا کی پھاڑ کر کی تھی۔
اردو
0
0
0
20
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
Well said.
Wahab Khan tweet media
English
259
1.8K
5.2K
38.2K
Jarzee 🇵🇰 جارزی
Jarzee 🇵🇰 جارزی@jarzee1980·
@ImranZaki15 @pakistanipeeeps سوائے دبئی کے کسی کی طرف سے بیس استعمال کرتے ہوئے حملہ نہیں ہوا سر۔ دبئی کے علاؤہ باقیوں پر کیوں کیے پھر؟ سعودیہ کی طرف سے ایک بھی حملہ نہیں ہوا پھر وہاں کیوں کیے سر۔ طیارہ بردار جہازوں سے ہوتے رہے وہاں کیوں حملہ نہیں کیا ایران نے؟
اردو
1
0
1
8
Imran Zaki
Imran Zaki@ImranZaki15·
@jarzee1980 @pakistanipeeeps محترم بھائی آپ کی اطلاع کے لئے عرض ھے کہ خطے کے برادر ممالک نے امریکہ کو اڈے اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کر رکھی تھی جسے امریکہ ایران کے خلاف استعمال کرتا ھے اس لئے برادر ممالک جنگ میں شامل ہیں جس وجہ سے آج یہ عزاب بھی بھگت رھے ہیں اگر یہ امریکہ کی جھولی سے نہ اُٹھے تو پھر بھگتیں گے
اردو
1
0
1
8
Jarzee 🇵🇰 جارزی
Jarzee 🇵🇰 جارزی@jarzee1980·
ایسی غلط فہمیاں پال کر ہم اپنے دلوں کو خوش کر لیتے ہیں۔ میرا سوال ہے کہ ایسا کیا ایران نے کیا ہے کہ ٹرمپ پھنس گیا ہے؟ آبنائے ہرمز بند کر کے پورے خطے کی عوام کو مہنگائی اور سہولیات کی عدم دستیابی میں مبتلا کرنے کے علاؤہ جنگ میں امریکہ کا کیا نقصان کیا ہے؟
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps

ڈرم پھنسا ہوا ہے

اردو
4
5
15
904
Nida Ahmed
Nida Ahmed@NidaAhm16105291·
پاکستان کے نصاب تعلیم پر تب سر پیٹنا پڑتا ہے جب سائنس بتاتی ہے کہ آکسیجن و ہائیڈروجن کے خاص ملاپ سے بارش برستی ہے۔ جبکہ مطالعہ پاکستان و پاکستان کا تعلیمی نصاب کہتا ہے کہ بارش فرشتہ برساتا ہے۔ جہالت کی انتہا ہے مطالعہ پاکستان۔
اردو
36
6
59
9.1K
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
نقصان دونوں فریقین کا ہو رہا ہے ۔۔۔ یہ بھی خوش فہی ہے کہ ہم یہ کہیں کہ سارا نقصان ایران کا ہو رہا ہے۔ اگر امریکہ پھنسا نا ہوتا تو کل۔رات ہوا حملے والا سٹیج شو نا کھیلا جاتا کسی بھی جنگ میں کسی ایک فریق کا نقصان ماننا بچگانہ سوچ ہے
Jarzee 🇵🇰 جارزی@jarzee1980

ایسی غلط فہمیاں پال کر ہم اپنے دلوں کو خوش کر لیتے ہیں۔ میرا سوال ہے کہ ایسا کیا ایران نے کیا ہے کہ ٹرمپ پھنس گیا ہے؟ آبنائے ہرمز بند کر کے پورے خطے کی عوام کو مہنگائی اور سہولیات کی عدم دستیابی میں مبتلا کرنے کے علاؤہ جنگ میں امریکہ کا کیا نقصان کیا ہے؟

اردو
2
3
12
603
Jarzee 🇵🇰 جارزی
Jarzee 🇵🇰 جارزی@jarzee1980·
ایران کی سیدھی سیدھی پالیسی ہے کہ رج کے خطے کے ممالک کو تنگ کریں تا کہ وہ امریکہ کو مجبور کریں کہ وہ ہماری شرائط مانے۔ اس کے علاؤہ وہ کسی طرح امریکہ سے اپنی کوئی بات نہیں منوا سکتا۔
سیانی کُڑی@digitalchirrya

ایران نے جو تجاویز امریکہ کو بھیجی ہیں ۔ اس سے لگتا نہیں ہے کہ امریکہ وہ مانے گا ۔ شاید راؤنڈ ٹو جلد ہو ۔ اسلیے عوام سفائر کھادی سیلوں پر پیسے برباد کرنے کی بجائے سنبھال کر رکھے ۔ بہت مشکل وقت آنے والا ہے

اردو
0
0
1
38
Jarzee 🇵🇰 جارزی
Jarzee 🇵🇰 جارزی@jarzee1980·
ٹرمپ اگر مزاکرات پر راضی ہوا ہے تو اس کی وجہ ایک ڈومیسٹک پریشر اور دوسرا خطے کے ممالک کی طرف سے پریشر کی وجہ سے ہے۔ آپ یہ کہیں کہ ایران نے کوئی بہت رگڑا لگایا ہے تب وہ مزاکرات پر آیا ہے تو یہ درست نہیں۔ باقی حمایت ایران کے لیے ہماری اس لیے ہے کہ اس پر حملہ ہوا اور دوسرا اسرائیل۔
اردو
0
1
10
135
شاہد جاوید انصاری ( NS )
@jarzee1980 Ai ویڈیوز میں تو ایران جیت ہی گیا ہے نا ٹیکنالوجی کے دور میں امریکہ کو ہرانا چھوٹی بات تو نہیں ہے نا
اردو
1
0
1
13