Sabitlenmiş Tweet
Javed Ahmad
42.2K posts

Javed Ahmad
@javedptii
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﷺ💚
Rawalpindi, Pakistan Katılım Nisan 2020
4.7K Takip Edilen4.6K Takipçiler
Javed Ahmad retweetledi

“دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید مبارک! عیدِ سعید جو ہمیں عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے، کی خوشیاں مناتے اور رب العزت کے احسانات پر کلماتِ شکر ادا کرتے ہوئے آئیے جبر اور ظالمانہ تسلط کے شکار اپنے پیاروں سے محروم اہلِ کشمیر و فلسطین کو یاد کرتے ہوئے ان کے لئے دستِ دعا دراز کیجئے۔” عمران خان (9 جولائی 2022)
#عیدقرباں_عہدمزاحمت

اردو
Javed Ahmad retweetledi
Javed Ahmad retweetledi

وزیراعلیٰ نے گرفتار کارکنان کی فوری رہائی کیلئے اپنے سی ایس او کو ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا “اگر ایک بھی کارکن رہا ہونے سے رہ گیا تو میں خود تمام تھانوں میں جاؤں گا۔”
@SohailAfridiISF
اردو
Javed Ahmad retweetledi
Javed Ahmad retweetledi

ایک بار پھر فسطائیت شروع پرامن کارکنان پر ربڑ بُلٹس کا بے دریغ استعمال متعدد کارکنان زخمی۔ ملک پر قابض مافیا کے منہ کو خون لگ چکا ہے یہ اپنے ہی شہریوں پر گولیاں چلا کر ملک میں استحکام لانے کی باتیں کرتے ہیں۔ کس کے ایجنڈے پر آج اپنے اداروں سے اپنے ہی بے گناہ شہریوں پر گولیاں چلائی جارہی ہیں؟ پاکستان کی تاریخ میں ایسا ظلم کبھی نہیں ہوا جو آج ہورہا ہے۔
اردو
Javed Ahmad retweetledi
Javed Ahmad retweetledi

کسی حکومتی پیشکش پر جب تک بہنیں مطمئن نہیں ہوتیں، ہم مطمئن نہیں ہوں گے۔ حکومت کو ہٹ دھرمی نہیں کرنی چاہیے۔ ہمارے مطالبات جائز ہیں۔@SohailAfridiISF
اردو
Javed Ahmad retweetledi

Javed Ahmad retweetledi
Javed Ahmad retweetledi

پوری دنیا میں ان کا تماشہ بن رہا ہے مگر پھر بھی شرم نہیں ارہی کیا ہو جائے گا خان کی بہنوں کی ملاقات خان سے ہو جائے .@AonAbbasPTI
اردو
Javed Ahmad retweetledi

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF کا کرنل شیر خان انٹرچینچ پہنچنے پر کارکنان کی جانب سے پرتپاک استقبال!
وزیراعلیٰ کارکنان کے قافلے کے ہمراہ اڈیالہ جیل کی جانب رواں دواں ہیں۔
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
اردو
Javed Ahmad retweetledi

پوری قوم کو عمران خان صاحب کی صحت پر تشویش ہے۔ آپ فیملی کی ملاقات کروائیں اور ہماری تشویش دور کریں۔ آخر کیوں فیملی کو ملنے نہیں دیا جا رہا؟ ہم یہاں بیٹھے ہیں اور ممبران اسمبلی بھی یہاں پہنچ رہے ہیں، @SohailAfridiISF
اردو
Javed Ahmad retweetledi

Javed Ahmad retweetledi
Javed Ahmad retweetledi
Javed Ahmad retweetledi
Javed Ahmad retweetledi

The story of the cypher points toward one man: General Bajwa.
He misled both Pakistan and the United States — portraying the elected PM to US officials as “anti-US” and hostile to American interests, while inside Pakistan he worked to orchestrate a Vote of No Confidence by engineering alliances and buying loyalties. The objective? Install a compliant puppet setup and secure his own extension. Pakistan paid the price for this extension game.
Drop Site@DropSiteNews
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
English
Javed Ahmad retweetledi
Javed Ahmad retweetledi
Javed Ahmad retweetledi







