J.FOREX retweetledi

اسلام آباد کے سیکٹر H-9 میں واقع رمشا کالونی کی مسیحی خاندانوں کو صرف دو دن کا نوٹس دے کر گھروں سے نکالنے کا حکم دے دیا گیا، جس کے بعد خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت سینکڑوں افراد خوف، بے یقینی اور راتوں رات بے دخلی کے خطرے سے دوچار ہو گئے۔
یہ صورتحال بالکل ویسی ہی ہے جیسے سی ڈی اے نے بری امام کالونی میں غریب آبادیوں کے ساتھ کیا تھا — طاقتور ادارے غریبوں کے سروں سے چھت چھیننے میں تو فوراً متحرک ہو جاتے ہیں، مگر انہیں بنیادی حقوق اور تحفظ دینے میں ہمیشہ خاموش رہتے ہیں۔
کیا ریاست کی ذمہ داری صرف کمزور طبقات کو بےدخل کرنا رہ گئی ہے؟ انسانی حقوق کے دعوے کرنے والوں اور حکمرانوں کو اس ظلم پر جواب دینا ہوگا۔
اردو














