ایک پاکستانی
1K posts


میرے خیال سے 'پین یک' کہتے ہیں.
Najam Wali Khan@najamwalikhan
پنجابی میں “ڈس گریس” بندے کو کیا کہتے ہی؟
اردو

پروپیگنڈہ تو تم بے شرموں نے کیا ہے. نہ یہ بتایا کہ یہ کمی صرف دو ماہ کے لئے ہے نہ یہ کہ دو سو سے پانچ سو یونٹ والوں کے لئے۔۔
اصلی تے نسلی فراڈیے ہیں چور کے بچے۔۔
PMLN@pmln_org
ملک کی معیشت تباہ کرنے والے ، ملک کی ترقی کی شرح منفی کرنے والے ملک کے اندر دہشتگردی کرنے والے آج 14 روپے فی یونٹ ریلیف پر پروپیگنڈہ کررہے ہیں ان کو یہ سب کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب
اردو

@RebelByThought دیکھ لو پاکستانیو ۔ ۔ ایسے ہوتے ہیں وہ بے غیرت باپ جو بیٹیوں کو ٹک ٹاک پہ مٹکنے پہ شاباشیاں دیتے ہیں.
اردو

@DurraniViews ہاں یہاں تو گھر سے لے جا جا کے ملازمتوں پہ رکھا جا رہا ہے نا. .
اردو

@IrfanUHSiddiqui یہ بکواس اس وقت تو منہ سے نہ نکلی جب قاضی نے آئین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے بلا چھینا. اس وقت تو حق اور سچ کی فتح ہوئی تھی۔ ۔۔منافق کنجر۔. قبر میں لاتیں ہیں اور گالیاں کھا رہا ہے.
اردو

عزت مآب جسٹس سید منصور علی شاہ نے فرمایا کہ" عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد لازمی آئینی تقاضا ہے۰ انتظامیہ کے پاس ان فیصلوں پر عمل کرنے کے سوا کوئی چوائس نہیں۰ اس طرف چل پڑے تو آئینی توازن بگڑ جائے گا" عالی مرتبت جج صاحب سے سو فی صد اتفاق کرتے ہوئے صرف اتنی راہنمائی مطلوب ہے کہ کیا عدالتی فیصلوں کا آئین و قانون کے مطابق ہونا بھی آئینی تقاضا ہے یا نہیں؟ کیا عدلیہ کے پاس یہ چوائس موجود ہے کہ وہ آئین کے واضح اور غیر مبہم آرٹیکلز کی نفی کرتے ہوئے اپنی مرضی کا آئین لکھ لے؟ اور کیا اگر عدالت اس طرح کے فیصلوں کی طرف چل نکلے تو"آئینی توازن" بگڑے گا یا نہیں؟
اردو

بچے پیدا کرنا ماؤں کا حق ہے. مگر مائیں ایسے بچے پیدا کر کے ملک کے لئے مسائل پیدا کر رہی ہیں۔۔
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk
سمجھتے ہیں ڈاکٹر فرحان ورک کو بلیک میل کر لینگے۔ بیٹا اب میں مزید خطرے ناک ہوجاونگا۔ ہاں اگر کوئی بات جھوٹ لکھوں تو وہ ضرور ہائی لائٹ کریں، اس پر معذرت ہوگی۔ میں خود کرونگا۔ لیکن جو سچ آپ سننا نہیں چاہتے، وہ کردارکشی نہیں ہوتی۔ اپنے لیڈر کا کردار بہتر کرو۔
اردو

بچے پیدا کرنا ماؤں کا حق ہے لیکن مائیں ایسے بچے پیدا کر کے ملک کے لئے مسائل پیدا کر رہی ہیں. آپ کیا کہتے ہیں؟؟
عائزے_رومان@paglii_dewanii
یہ لڑکی کیا کھاتی ہے جو اتنی خوبصورت ہے۔؟😂
اردو

@ARYSabiirShakir منصورا صچافی نہیں ایک سکرپٹ پڑھنے والا اینکر ہے. . نقابلہ بنتا ہی نہیں.
اردو

@ReshamSaleem3 @MaryamNSharif 'د' کے نیچے زیر نہیں۔ ۔۔ ۔
'د' کے اوپر زبر لگتی ہے. .
تب اصل بات بنتی ہے.
اردو

@pmln_org بے شرمو. اے سی عیاشیوں میں آتا ہے اور فریج بنیادی ضرورت میں. ۔
اردو

@RebelByThought حسینہ واجد ماضی کی جبکہ مریم نواز دور حاضر کی چھچھوری سی کلاس اداکارہ ہے ۔۔ عمر کے حساب سے دونوں ہی سپورٹنگ رول کے لئے کوالیفائی کرتی ہیں مگر اپنی ڈھٹائی اور بے شرمی سے لیڈ رول پہ قابض ہیں.
اردو

@thepowerofpak کس کی پریس کانفرنس؟.
کہیں ڈی جے بابو کو پھر تو کوئی ابال نہیں اٹھا؟؟
اردو




















