𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒

8.8K posts

𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒 banner
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒

𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒

@jounaid804

Love💞Respect 🫡 Support 💪 Imran khan🔥🔥💞💞💞💞

Katılım Aralık 2018
10.7K Takip Edilen13.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒
سب احباب سے دعاء کی التجاء ہے کہ اے اللہ اس چاند رات کے صدقے میرے چاند کو اللہ پاک شفاء کاملہ عاجلہ عطاء کرے آمین
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒 tweet media
اردو
2
1
9
1.3K
Shams Khattak
Shams Khattak@Sh_am_92·
اِس عورت کی آواز میں نے اسپیس میں کہیں سنی ہے انکو لگتا ہے بدتمیزی کرنے سے عمران خان کی رہائی ہو جائے گی بیرسٹر گوہر کا رسپانس اور اِس عورت کی بدتمیزی چیک کریں اور یہی دو چار لوگوں کی وجہ سے لوگ خان صاحب کی دی ہوئی تربیت پر سوال اٹھاتے ہیں۔
Farzana Ali@farzanaalispark

تو نوبت یہاں تک پہنچ گئی......

اردو
97
16
87
9.5K
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒
@Sh_am_92 Doubt kism ke Insan is Aurat ne kya badtamiji Ki Hai Aurat Ne To Ek lafz badtamiji ka istemal nahin kiya to aap log minus Imran Khan walon ko hi support kar rahe ho
हिन्दी
0
0
0
21
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒
یہ بے غ ی ر ت چاہتا تو عمران خان کے ساتھ وفا نبھاتا اور عوام کو نکالتا اور اڈیالہ جیل پہنچ جاتا خان کو رہا کرواتا مگر اس نے لوٹا بننے اور غداری کرنے کو ترجیح دی اور سمجھ بیٹھا کہ پی ٹی آئی اب میرے باپ کہ لیکن اس کو پتہ نہیں اس سے اب ہم سوال کریں گے یہ اب جواب دے گا
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒 tweet media
اردو
0
0
0
23
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒
بے شرم بے حیا لیڈر شپ یہ چاہتے تو اڈیالہ جیل کے سامنے یا اٹک پل پر کھلی اسمبلی لگا سکتے تھے مگر ان لوگوں نے یہ سٹنڈ مارنے کے لیے اسٹیڈیم کا انتخاب کیا ، عوام کو مصروف رکھنے اور لولی پاپ دینے کے نئے طریقے 👏👏👏 ویسے گنڈاپور بیوقوف تھا اسے یہ آئیڈیاز نہیں آۓ
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒 tweet media
اردو
0
0
1
24
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒
تازہ خبر ہے 📢 📢 امریکی نائب صدر کا پاکستان انا کینسل ہو گیا ہے۔ اب اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج سے گزارش ہے کل اپنی عدالت کھولیں اور عمران خان کا کیس سنیں۔
اردو
0
0
0
48
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒
تازہ خبر 📢 📢 اگر ہمارے کسی ممبر اسمبلی کی اہلیہ نا حق قید ہو اور پھر قید میں اس خاتون کی آنکھ کا آپریشن ہو اور آپریشن کے بعد اس خاتون سے فیملی تک کو بھی نا ملنے دیا جائے تو کیا وہ ممبر اسمبلی پھر بھی ویسے ہی خاموش بیٹھے گا جیسے آج بشری بی بی کی حالت دیکھ کر خاموش بیٹھا ہے ؟؟؟
اردو
0
0
0
15
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒
تازہ خبر📢📢 اس پوری صورتحال میں یا تو خان صاحب کی بہنیں عمران خان کے ساتھ مخلص ہیں یا پھر عمران خان کا ورکر انکے ساتھ مخلصی سے کھڑا ہے باقی یہ سب نوٹنکی عہدوں کو بھوکے عیاشیوں میں لگے ہوئے
اردو
0
0
0
19
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
آپ خود جواب دیں کے پی جلسے کرنے سے جرنیلوں پر پریشر بڑھے گا اڈیالہ کے باہر جلسہ/احتجاج یا اکھٹے ہونے سے؟؟🤔 1:اڈیالہ 2:کے پی کے
اردو
317
418
1.2K
13.4K
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒
@Aladeen_Pro اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کا حامیوں ناصر ہے انشاء اللہ کیوں کہ اللّٰہ پاک کبھی اپنے حبیب کے عاشق کو کچھ بھی ہونے نہیں دے گا یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
اردو
0
0
2
109
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
قیادت کا موقف صاف نظر آرہا ہے کہ اسلام باد اور پنڈی کی جانب مت جانا کیوں کہ فوج گولی چلاتی ہے اس لیے عمران خان کو جیل میں ہی رہنے دو اور ہمیں جلسے کرنے دو پارٹی بچانے دو ۔۔👏👏👏👏
Aladeen tweet media
اردو
23
339
1.1K
9.6K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو
37K
5.1K
21.6K
1.4M
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒
یہ اُلو کا ڈھکن مائینس عمران خان کا کو بول رہا ہے جب اللہ نہ کرے عمران خان اس دنیا فانی میں نہ رہے اس کو بول رہا ہے بے غیرت نسل خان کے لیئے عوام کو باہر نکالو اس کو لیڈ کرو کمینو x.com/i/status/20455…
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak

اگر کسی کا خیال ہے کہ عمران خان کو مائنس کر دیا جائے گا تو ہمارے ہوتے ہوئے عمران خان کو مائنس کسی کا باپ بھی نہیں کر سکتا عمران خان کے خلاف سازش ہو منصوبہ ہو جو مرضی ہو ہم اسے ناکام کر دیں گے ۔ مردان جلسہ کی کمپین کے دوران اسد قیصر کا خطاب

اردو
0
0
0
11
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒
عمران خان نے مردان جلسہ کا نہیں کہا ہوا سب غدار ہیں بکواس کر رہے ہیں مردان جلسہ نامنظور بائیکاٹ-مردان جلسہ
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒 tweet media
اردو
0
0
0
10
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒
اس بندے کو فل فور عہدے سے ہٹایا جائے تین سالوں میں جو کارنامے ان لوگوں نے کیے ہیں یہاں تک کہ خان صاحب کی ایک انکھ تک کا علاج نہیں کروا سکے تو ان کی ضرورت نہیں رہی
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒 tweet media
اردو
0
0
0
15
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒
آؤ ملکر ٹرینڈ چلائیں کے 19 اپریل کو مردان میں ہونے والا جلسہ نامنظور عمران خان کے تمام نظریاتی ورکروں کو اس ٹرینڈ میں حصہ لینا چاہیے تاکہ ہم عسکری پی ٹی آئی کو پیغام دیں کے ہمیں فیصلہ صرف خان کے بہنوں کا منظور ہوگا #مردان_جلسہ_نامنظور x.com/i/status/20443…
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak

عمران خان کی ہدایت پر ہی 19 اپریل کو مردان میں جلسہ کریں گے یہ ہدایت بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے ملی تھی 9 اپریل کا راولپنڈی جلسہ عمران خان نے ہی منسوخ کیا تھا کیونکہ عمران خان کے نزدیک پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں 9 اپریل کا جلسہ منسوخ کرنا عمران خان کی حب الوطنی کی نشانی ہے۔ شفیع جان کی پریس کانفرنس

اردو
0
0
1
36
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒
علیمہ خان نے تحریک انصاف اور سہیل آفریدی کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہیں جب تک عمران خان کا معالجہ نہیں ہوتا اٹک پل پر دھرنا دیا جائے ہم اگر یہاں آ کر بیٹھ سکتے ہیں تو انہیں کیا عذر ہے بیرسٹر گوہر کہاں ہیں جو جماعت کے سربراہ ہیں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کہاں ہیں
اردو
0
0
0
17
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒
آؤ ملکر ٹرینڈ چلائیں کے 19 اپریل کو مردان میں ہونے والا جلسہ نامنظور عمران خان کے تمام نظریاتی ورکروں کواس ٹرینڈ میں حصہ لینا چاہیے تاکہ ہم عسکری پی ٹی آئی کو پیغام دیں کے ہمیں فیصلہ صرف خان کے بہنوں کا منظور ہوگا کیونکہ کے آپ لوگوں نے خان کو دوکھا دیا ہے #مردان_جلسہ_نامنظور
اردو
0
0
0
16
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒 retweetledi
Dr Waheed Unar
Dr Waheed Unar@DrWaheedUnar2·
آؤ ملکر ٹرینڈ چلائیں کے 19 اپریل کو مردان میں ہونے والا جلسہ نامنظور عمران خان کے تمام نظریاتی ورکروں کو اس ٹرینڈ میں حصہ لینا چاہیے تاکہ ہم عسکری پی ٹی آئی کو پیغام دیں کے ہمیں فیصلہ صرف خان کے بہنوں کا منظور ہوگا کیونکہ کے آپ لوگوں نے خان کو دوکھا دیا ہے۔ #مردان_جلسہ_نامنظور
اردو
2
31
40
557
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒
انصافینز! سب مل کر یہ ٹرینڈ #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی شروع کریں اور قیادت پر بھرپور دباؤ ڈالیں کہ کل وقت پر کم از کم 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ پہنچ جائیں۔ یاد رکھیں، عمران خان کی رہائی مصلحت یا مفاہمت سے نہیں بلکہ مزاحمت سے ہوگی
𝐉𝐨𝐮𝐧𝐚𝐢𝐃 𝟖𝟎𝟒 tweet media
اردو
0
4
0
13