Junaid Pti retweetledi

the real spirit
Rasool khan PTI@rs002k
@ImranKhanPTI خان صاحب، آپ کی قربانیاں ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔ پانچ اگست کی تحریک کے لیے ہم متحد ہیں، اختلافات بھلا کر آپ کے ویژن کو آگے بڑھائیں گے۔ عدلیہ کی آزادی اور قوم کے مستقبل کے لیے آپ کی جدوجہد قابل فخر ہے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے، آمین! #FreeImranKhan #وفاداری_صرف_خان_سے
English

