مولانا فضل الرحمن ملک کے وہ واحد سیاستدان ہیں جس پر ملک کا کوئی ادارہ کرپشن کا ایک پائی ثابت نہیں کرسکا
انشاء اللّٰہ آخری سانس تک سپورٹ کروں گا
@jui_bara
#شرائط_رکنیت
(1) ہر بالغ مسلمان جمعیت علماء اسلام کا رکن بن سکتا ہے بشرطییکہ وہ جمعیت کے اغرض ومقاصد سے متفق ہو ۔
(2) پانچ سالہ مدت کے لئے 20 روپے فیس رکنیت ادا کرے ۔
(3) جماعتی نظم و نسق کی پابندی اور مقصد کو کامیاب بنانے کا عہد کرے ۔
(4) فارم رکنیت پر کرے۔
#ووٹ_صرف_کتاب_کا
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان جیت گیا۔۔۔
قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور 28 ارکان نے حمایت میں ووٹ دیا، جبکہ 12 ارکان نے مخالفت میں ووٹ دیا۔۔
#ویلڈن_پی_ڈی_ایم
#ویلڈن_جمعیت_علماء_اسلام
#مولانا___فضل___الرحمن___صاحب
#شھبازشریف
مفتی عبدالشکو صاحب دو مہینے بعد مکہ مکرمہ بیت اللہ شریف پر وہ غلافِ کعبۃ بھی لگ جائے گا جس پر آپ اپنے ہاتھوں سے لیکھائ کی ہے لیکن Afsooooos آپ تو اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئی ہو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین