JUI Sindh Official

1.3K posts

JUI Sindh Official banner
JUI Sindh Official

JUI Sindh Official

@juisindhupdates

Official Account Jamiat Ulma e Islam Sindh خدا کی زمین پر خدا کا نظام #TeamJUISindh

Katılım Ocak 2024
8 Takip Edilen1.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
کنڈیارو ۔۔ گائوں پکا گھانگھرو میں ضلع نوشہرو فیروز ناظم عمومی مولانا عبد العلیم گھانگھرو کی پروگرام میں محبوب سائیں قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب عوامی اجتماع سے خطاب کرتے #DefendersOfJUI #TeamJUISindh
اردو
1
15
20
244
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا سندھ بھر کے تمام اضلاع تحصیلوں ٹائونز کے عھدیداران ذمہ داران کارکنان کے نام اہم پیغام (1( #نکلو_مولانا_کے_سنگ #TeamJUISindh
اردو
0
2
3
13
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا سندھ بھر کے تمام اضلاع تحصیلوں ٹائونز کے عھدیداران ذمہ داران کارکنان کے نام اہم پیغام (2( #نکلو_مولانا_کے_سنگ #TeamJUISindh
اردو
0
1
3
39
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا سندھ بھر کے تمام اضلاع تحصیلوں ٹائونز کے عھدیداران ذمہ داران کارکنان کے نام اہم پیغام (3) #نکلو_مولانا_کے_سنگ #TeamJUISindh
اردو
0
3
4
38
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
مسلم لیگ ن کی حکومت جعلی ہے پیپلزپارٹی کے سہارے کھڑی ہے مولانا فضل الرحمن صاحب #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
2
8
8
61
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
قائد جمیعتہ قائد محترم #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
1
11
11
77
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
ہیں یے قوم کے ساتھ مزاق کیا جا رہا ہے، سنجیدہ چہروں کے ساتھ قوم کے ساتھ کھلواڑ کرنا اس کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے۔امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی پشاور میں اہم پریس کانفرنس #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
1
15
15
224
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
دوسری ملکوں بھیجا گیا ہے، اس پر جو آمدن ہے وہ کیا ہے؟ یہ قوم کو کیوں نہیں بتایا جا رہا؟ اور ایک صاحب نے بڑے خوبصورت تبصرہ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز تو پل صراط بن گیا ہے اور ایک حافظ جی جو ہے پل صراط سے دس لوگوں کو گزار سکے گا ہمارے حافظ جی نے دس جہاز گزروا #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
1
7
7
48
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیوں کیا گیا؟ اگر وہ پاکستان سے کسی دوسرے ممالک کی طرف گئے ہیں تو بتایا جائے کہ کراچی میں اترے ہیں، تیل وہاں سے اتارا گیا ہے، تیل دوسرے جہاز پر چڑھایا گیا ہے، دوسرے جہازوں کو یہاں کراچی میں پورٹ عطاء کیا گیا ہے، وہاں سے ان کو دوسرے #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
1
11
10
72
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
ہیں کہ تیل کم خرچ کرو اس لیے کہ آبنائے ہرمز بند ہو گیا ہے، تیل کی ترسیلات بند ہو گئی ہیں، لیکن پاکستان تو اس بات کا دعوے دار ہے کہ پاکستانی جھنڈے کے نیچے دس جہاز آبنائے ہرمز کو عبور کر چکے ہیں، وہ کہاں چلے گئے ہیں؟ اگر وہ پاکستان آئے ہیں تو پھر پاکستان میں #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
1
12
10
84
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
اور انہوں نے وسطی ایشیا ممالک کو رابطے میں بھی لے لیا ہے اور اپنے تاجروں سے کہہ دیا ہے کہ تجارت کا رخ بدل دو، ہندوستان پورے مشرقی اور جنوبی ایشیا کے ساتھ تجارت کر سکتا ہے، لیکن کیا زبردست قسم کے دماغ ہمیں اللہ نے عطاء کی ہے کہ دونوں سرحدیں اپنے اوپر بند کر دی #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
1
13
16
88
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
دو سرحدیں ہیں ایک مغربی سرحد جو افغ_انستان سے ملتی ہے اور ایک مشرقی سرحد جو ہندوستان سے ملتی ہے ہم نے دونوں سرحدیں بند کرا دی ہیں اور ہماری تجارت نہ اب مغربی دنیا کے ساتھ ہو سکتی ہے اور نہ مشرقی دنیا کے ساتھ ہو سکتی ہے۔ افغان_ستان کے پاس تجارت کے بہت سے راستے #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
1
7
10
80
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
ہمیں بتایا تو جائے کہ کیا مسئلہ ہے؟ اگر آپ سرعام ایک بات نہیں کرنا چاہتے تو کم از کم عوام کے نمائندوں کو پارلیمنٹ کے اندر ان کیمرہ ہی بتا دیں، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ بلند کرنے والے ہمیں تو کہیں پاکستان پیچھے بھی نظر نہیں آرہا، #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
1
13
13
91
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
ہم نے کچھ ریاستی نزاکتوں کو سامنے رکھتے ہوئے نیک نیتی کے ساتھ تجویز دی کہ پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلایا جائے اور جو عالمی صورتحال ہے، پھر اسلامی دنیا میں جو نئی صورتحال بنی ہے اور اس سے جو پاکستان متاثر ہو رہا ہے، ہر پاکستانی اپنے وطن کے لئے فکر مند ہے، #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
1
12
10
67
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
جے یو آئی اسلامی قوانین کا دفاع کرے گی، بیوی کوخاوند کے جائیداد میں 50 فیصد حصہ دینے سے متعلق قوانین کی تیاریاں کی جارہی ہیں: سربراہ جمعیت علمائے اسلام #نکلو_مولانا_کے_سنگ
JUI Sindh Official tweet media
اردو
1
21
20
100
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
جمعیت علماء اسلام پوری قوم سے اپیل کرتی ہے کہ وہ آنے والے جمعے کے روز ملک بھر کے ضلعی ہیڈکوارٹرز پر بڑے احتجاجی مظاہرے کریں اور حکومت کے اس اقدام کو مسترد کریں۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی مرکزی مجلس شوری کے اجلاس بعد میڈیا بریفنگ #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
1
24
21
174
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے پوری قوم کے ہر فرد کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور انہیں شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ اس اقدام نے عام آدمی کا سکون اور چین چھین لیا ہے۔ قائد جمیعتہ #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
2
28
31
342
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
قائد جمیعتہ #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
1
23
22
351
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
عام آدمی کا سکون چھین لیا گیا ہے: سربراہ جے یو آء مولانا فضل رحمان صاحب #نکلو_مولانا_کے_سنگ
JUI Sindh Official tweet media
اردو
1
32
38
194
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
مولانا صاحب کا قوم کے نام اہم پیغام #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
1
44
39
271
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
قہقہے مسکراہٹیں سلامت رہیں ❤️😇 #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
2
27
30
209