
ہم سب پاکستانی اپنے مُلک پاکستان سے مُخلص ہیں ، کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ تمام پارٹی ہیڈز اور اسٹیک ہولڈرز علیحدہ علیحدہ پریس بریفنگ دینے کی بجائے ایک گرینڈ عوامی جرگہ کے سامنے بیٹھ جائیں اور سب اپنا اپنا موقف دیں جو کہ براہ راست سب میڈیا پر نشر بھی ہو ؟ #ImranRiazKhan
اردو




