JUNAIDABEERA house wife

15.6K posts

JUNAIDABEERA house wife

JUNAIDABEERA house wife

@junaid_abeera

HOUSE WIFE MOTHER LAHORE 🇵🇰

Pakistan Katılım Haziran 2020
3K Takip Edilen54.7K Takipçiler
JUNAIDABEERA house wife retweetledi
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
وقاص کی خود کشی کی اصل وجہ کیا بنی منقول بحوالہ رانا حاکم۔ شہرسلطان ۔ ہمارے ہاں عادت ہے کہ کتا کان لے گیا کا سن کر سب کتے کے پیچھے بھاگ پڑتے یہ نہیں دیکھتے کہ کان ہے بھی یا نہیں۔ پھر لائیکس فالونگ کا چکر اتنا غلیظ ہے کہ اس کے لئیے کوئی بھی سٹوری بنا لی جائے ۔۔۔ بس 10 k لائیکس اور ون ملین ویوز مل جائیں چاہے اس کے لیہے گھر کی خواتین کو ہی میڈیا پر کریں نا لانا پڑے ۔ سوشل میڈیا کیا الیکٹرانک میڈیا مائیک منہ میں گھسا گھسا کر وہ ہائیپ کڑی ایٹ کرتا کہ خدا کی پناہ جیسے یہ سب منکر نکیر سے پوچھ کر آئے ہوں کہ وقاص کیوں مرا ۔ میری رہائش ماڈل ٹاؤن ملتان ہے وہاں پراپرٹی ڈیلرز کی مارکیٹ ہے۔ وہ میرے گھر سے پانچ منٹ کی واک پر ہے ۔ وقاص کا دفتر بھی وہیں تھا جس دن یہ واقعہ ہوا اس دن کسی کو بھی اصل وجہ نہیں معلوم تھی اس لئہے اس پر لب کشائی بھی نہیں کی کیونکہ موت کا معاملہ ایسا ہے کہ اس پر لکھتے ہوئے بھی خوف آتا ہے کہ مرنے والے سے کچھ غلط منسوب نا ہو جائے۔ آج ایک ڈیلر سے ملاقات ہوئی اس سے وجہ پوچھی تو وہی نکلی جو 7 سال قبل ساہیوال میں۔ وسیم کی خود کشی کی نکلی ۔ تفصیلات جاننے پر پتا چلا کہ وقاص نے 8 سے 9 کروڑ روپے دینے تھے۔ لوگوں کا پیسہ پراپرٹی اور گاڑیوں پر لگایا ہوا تھا ۔ اس کا ماموں انویسٹر ہے ۔ اس کے پیسے الگ استعمال کئیے ہوئے تھے۔ کسی کہ گاڑی لایا کیا kia supportage اس کو بیس لاکھ روپے دئیے ماموں سے پچاس لاکھ لئیے ۔ تیس لاکھ اسے بقایا نہیں دئیے ماموں کے پچاس لاکھ بھی خود رکھ لئیے یوں اسی لاکھ ہو گئے ۔ اسی طرح پراپرٹی کے کام میں ٹوکن کے نام پر بزنس کیا ہوا تھا ۔ ایک پلاٹ کے پیسے لے لئیے لیکن پلاٹ وہ تھا ہی نہیں۔ ٹوپی گھمائی ہوئی تھی۔ اب ان تمام پیسوں کا due آیا ہوا تھا ماموں کے پانچ کروڑ دینے تھے اور باقی انویستر کے الگ ۔ آخر میں یہ پوزیشن آ گئی تھی کہ اپنے گھر کے ڈاکومنٹس لئیے پھر رہا تھا اور ایک دوست کو کہا یہ تم رکھ لو مجھے کروڑ روپیہ دے دو ایک ماہ بعد ایک کروڑ بیس لاکھ دے دوں گا تب تک یہ کاغذات بطور ضمانت رکھ لو ۔ ان معاملات کی وجہ سے جب اس پر پریشر بنا تو اس نے خود کشی کر لی ۔ وقاص شادی شدہ تھا پہلے ایک بیوی کو طلاق دی وہی تھی اب دوسری سے جھگڑا بھی چل رہا تھا۔ جو 8 ماہ کی حاملہ ہے ۔ لیکن اس کی خود کشی کی وجہ وہ جھگڑا ہرگز نہیں تھا ۔ بلکہ وہ پیسا تھا جو اس نے اپنے دینا تھا جس کا اسبپر stress تھا ۔ خدارا مہربانی فرمائیں اس خود کشی سے اس کی بیوی کو مت جوڑیں یہ نا ہو وہ ان طعنوں سے تنگ آ کر خود بھی خود کشی کر لے ۔ جن گاڑیوں پر بیٹھ کر وہ ٹک ٹاک بنایا کرتا تھا ان گاڑیوں کا وہی سٹیٹس تھا جو میں نے اوپر بتایا ۔ اب سوشل میڈیا پر لوگوں کو علم نہیں ہوتا اور وہ یہ سمجھتے کہ یار اتنا اچھا خاصا خوبصورت نوجوان لش گاڑیاں رکھنے والا کیسے خود کشی کر سکتا ہے اور سب اس کی بیوی کو کوسنا شروع ہو گئے۔ خدا کے لئیے اس کی بیوی پر ترس کھائیں۔۔۔۔ میری عادت نہیں جب تک کسی بھی واقعہ کی صحیح معلومات نا ملیں میں اس پر لکھنے یا بات کرنے سے اجتناب ہی برتتا جسے شک ہے وہ اس کے ماموں سے پوچھ لے جو ان لوگوں سے تنگ آ گیا جو روز ا جاتے کہ اس نے ہمارے اتنے پیسے دینے تو ماموں کہتا میرے تو خود 5 کروڑ دینے تھے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ایک مشورہ دوں؟ قرض، جھوٹ اور نوسربازی سے ہر ممکن طریقے سے بچیں!!!!
Najam Wali Khan tweet mediaNajam Wali Khan tweet media
اردو
103
295
1.4K
190.7K
JUNAIDABEERA house wife retweetledi
Dr. Xia Khan
Dr. Xia Khan@DrXiakhan·
اس بے غیرت شخص کی فوری گرفتاری ہونی چاہیے تنازعہ چاہے کوئی بھی ہو لیکن سنت رسول داڑھی کی اس قدر توہین ؟
اردو
619
2.2K
4.8K
555.1K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
آج تھوڑی کاسٹ ڈسکس کرتےہیں جس کی جو کاسٹ ہوگی وہ اپنا کپل بناسکتا بائے چوائس۔ 1:سید 2:قریشی 3:خان 4:نیازی 5:بھٹی 6:رانا 7:چیمہ 8:راجپوت 9:تیلی 10:شیخ 11:ڈوگر 12:انصاری 13:ملک 14:راجا 15:آرائیں 16:اعوان 17:جٹ 18:گجر میں وی کمنٹ وچ دساں گا۔
اردو
1.8K
63
1.1K
182.1K
حمیرا ص د ف
حمیرا ص د ف@Humaira86615973·
سب لوگ اپنی اپنی خواتین کی قدر کریں ان کو اس بات کا پتہ ہونا چاہیے کہ ان کی بہن بیٹیاں کس طرح گرمی میں ان کے لیے کھانا تیار کرتی ہیں تو کم سے کم ان کو اس طرح کا لباس پہننے کی اجازت دی جائے 😜
حمیرا ص د ف tweet media
اردو
29
6
165
19.7K
JUNAIDABEERA house wife
JUNAIDABEERA house wife@junaid_abeera·
@DrAsma26 😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
QME
0
0
0
1.3K
JUNAIDABEERA house wife retweetledi
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
سولر پینل کی درآمد پر ٹیکس کیوں؟ پاکستان میں سولر پینلز کی تیاری شروع ہو چکی ہے۔ اس وقت آٹھ مینوفیکچررز سولر پینل تیار کر رہے ہیں جن کی مجموعی کپیسیٹی ون گیگا واٹ ہے۔ لوکل پروڈکشن پر ملکی قوانین کے مطابق ٹیکس عائد ہے جبکہ امپورٹڈ پر ٹیکس چھوٹ دی گئی تھی۔ ایک چینی کمپنی کو بھی دعوت دی گئی ہے کہ وہ پاکستان میں پروڈکشن کرے۔ مقامی پیداوار معیاری بھی ہو تو درآمدی پینلز کا مارکیٹ اور قیمت میں اسی وقت مقابلہ کر سکتی ہے جب دونوں پر ٹیکس یکساں ہو۔ لہذا یہ ٹیکس چھوٹ واپس لے لی گئی ہے۔ دوسرے امیر دھڑا دھڑ سولر سسٹم لگا رہے اور لوڈشیڈنگ کے ساتھ بجلی کے بلوں ہی نہیں بلکہ اس کے ذریعے دئیے جانے والے ٹیکسوں سے بھی نکل رہے ہیں اور اس کا لوڈ اس غریب اور مڈلُ کلاس پر پڑ رہا ہے جو کئی لاکھ کا سولر سسٹم نہیں لگا سکتے۔ یہ نظام منصفانہ ہونا چاہیے، ٹیکس کا بوجھ صرف ان پر کیوں ہو جو بجلی کا بل دیتے ہیں؟
اردو
202
183
997
115.3K
Haris Ki Baten
Haris Ki Baten@HarisKiBaten·
فیصلہ عوام کا عمران خان کو کب تک جیل میں رہنا چاہیے آپشن 1 - 2040 آپشن 2 - 2050 آپشن 3 - تاحیات
اردو
1.1K
79
853
109K
JUNAIDABEERA house wife
JUNAIDABEERA house wife@junaid_abeera·
شادی اپنوں میں ہونی چاہیے یا غیروں میں 🙂❤️
اردو
0
1
1
26.7K
JUNAIDABEERA house wife retweetledi
ام عائشہ
ام عائشہ@anu_immy61576·
جسم کی پیاس سب میں ہوتی ہے۔ اور یہ عمر حیثیت رتبہ نہیں دیکھتی بلکہ یہ اعتبار اور بھروسہ دیکھتی ہےلیکن مجھ جیسی لاکھوں عورتیں جن کے شوہر باہر چلے جاتے ہیں اور سسرال اکیلے باہر جانے نہیں دیتے،ان عورتوں کی بھی میرے جیسی حالت ہوتئ ہوگی، ہم جیسی عورتوں کو ایک ہی گروپ میں ہونا چاہیے۔
اردو
125
17
752
174K
ام عائشہ
ام عائشہ@anu_immy61576·
ہماری فیملی میں پردے کی پابندی بہت ہے جب سے شادی ہوئی ایک دن سکون کا نہیں گزرا شوہر باہر چلا گیاسسرال کے آسرے چھوڑ کے اور یہ لوگ پردے کی پابندی تو بہت کرواتے ہیں اکیلے گھر سے باہر نہیں جانا لیکن گھرمیں مردوں کی اپنی نظر اتنی گندی ہےایسے فیل ہوتا ہے جیسے آنکھوں سے زنا کر رہے ہوں۔
اردو
89
9
500
116.5K
JUNAIDABEERA house wife
JUNAIDABEERA house wife@junaid_abeera·
یہ تہوار تو ھم خواتین کے دشمن ھوتے ھیں آور شوہروں کے لیے صرف مزے
اردو
0
0
1
25K
Kiran
Kiran@kiranhousewife·
Agar itni garmi mai b husband azadi k sath sexy dressing na karny dy to phir wife ko kia karna chahiay ?
Indonesia
52
0
108
26.9K
JUNAIDABEERA house wife
JUNAIDABEERA house wife@junaid_abeera·
@kiranhousewife بہن پاکستان میں عورت صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف صرف اؤر صرف صبر ھی کر سکتی ھے
اردو
0
0
0
1.1K
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
آپ کے شہر میں لوڈ شیڈنگ یے اگر یے تو کتنے گھنٹے کی ہے ؟
اردو
115
9
197
9.5K