جُنید _ اِزِم

134.9K posts

جُنید _ اِزِم banner
جُنید _ اِزِم

جُنید _ اِزِم

@junaid_ism

میں خود بھی نہیں اپنی حقیقت کا شناسا گہرا ہے مِرے بحرِ خیالات کا پانی ۔۔۔ يا الله ! عندما لا تعرف شفتي ما تسأل في الصلاة ، من فضلك استمع إلى قلبي

Dubai, United Arab Emirates Katılım Eylül 2014
793 Takip Edilen19.8K Takipçiler
جُنید _ اِزِم
شاعر فرماتا ہے میرے مرنے پہ جو ہو اُس قدر پر لعنت
اردو
1
0
0
93
Dr Who
Dr Who@whoisthis_dr·
@junaid_ism 😂😂 جی آج کل میں تو بہت بری گرمی ہوتی اکتوبر نومبر جا کر ٹھنڈا ہوا کچھ مگر مئی جون تو 🥹🥹🥹
اردو
1
0
0
82
جُنید _ اِزِم
Clash of egos چچا صحیح پیلے گئے ہیں ۔۔ جانور نے طبعیت سے پہلے اپنے سینگھ چچا میں فکس کئیے ہیں پھر فزا علی کے شوہر کی طرح اٹھا کر اور پھر معاملہ Violence کی طرف لے کر گیا ہے
Hamariweb.com@hamariweb

چھوٹی گائے نے چچا کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کر دیا #cowreel #cowangry #cowhitman #CowMandi #foryou#viralreels#SoftwareUpdates #hamariweb

اردو
2
0
2
150
جُنید _ اِزِم
@whoisthis_dr دل بہت ہے کراچی جانے کا لیکن آج کی تازہ رپورٹ کہ بہت گرمی پڑ رہی ہے خطرناک گرمی دوست نے بتایا کہ بھائی ایسی گرمی ہے مطلب اتنی بے چینی والی گرمی کہ تم بلاوجہ لڑ لو گے سب سے
اردو
1
0
1
25
Dr Who
Dr Who@whoisthis_dr·
@junaid_ism 🤣🤣🤣🤣🤣 اور پھر پیلے گئے
اردو
1
0
1
37
جُنید _ اِزِم
مینٹل ہیلتھ = یونیورسٹی روڈ صورتحال
اردو
0
0
1
101
جُنید _ اِزِم
@whoisthis_dr چچا ego پر لگئے ، بیچ میں ایک صاحب سمجھانے بھی آئے تھے لیکن چچا نے یہ کہہ کر لوٹا دیا "ابے بھائی میں دیکھ لوں گا" وہاں دوسری طرف جانور بھی تپا ہوا تھا اور جانور نے پوری پلاننگ کے ساتھ چچا کو ناک آؤٹ کیا ہے
اردو
1
0
1
19
Dr Who
Dr Who@whoisthis_dr·
@junaid_ism جی اور آپ کی کمنٹری 😂😂
اردو
1
0
0
26
Dr Who
Dr Who@whoisthis_dr·
میں بھی خریدار ہوں میں بھی خریدوں گا انناس کہاں بکتا ہے پتابتا دو
اردو
7
0
18
616
جُنید _ اِزِم retweetledi
Dear Son.
Dear Son.@DearS_o_n·
I fell in love with this quote... A moving man will one day meet his luck.The road favours a traveller.
English
195
5.5K
26.8K
456.5K
جُنید _ اِزِم retweetledi
Dear Self.
Dear Self.@Dearme2_·
Men, be brutaly honest. is this enough?
Dear Self. tweet media
English
213
71
1.3K
40.3K
Dr Who
Dr Who@whoisthis_dr·
@junaid_ism ڈن ہو گیا غیبتیں بھی ہوں گی کتاب کی اگر ہوا تو 🤣
اردو
1
0
1
22
جُنید _ اِزِم
جُنید _ اِزِم@junaid_ism·
A subtle art of not giving a F***k میں بتا رہے ہیں کہ کسی چیز چاہ چھوڑ دو اور نتیجے سے بے نیوز ہو کر کام کرو ۔ مطلب کہ کسی چیز کو چاہنا آپ کو یہ احساس دلاتا ہے کہ وہ آپ سے دور ہے خوشی کی تلاش میں رہو تو یاد رہتا ہے ابھی خوش نہیں ہوں کامیابی چاہو تو نظر آتا ہے ابھی ناکام ہوں مطلب جو اچھا لگے وہ کرو اسے ہر وقت کامیاب نتیجے سے نہ جوڑو جو چیز بہت desperately چاہو، وہ دور بھاگتی ہے۔ کیونکہ آپ کا سارا دھیان اس بات پر ہوتا ہے کہ “ابھی میرے پاس نہیں ہے۔” سمجھ نہیں آرہا اب کیا کریں 😨
اردو
1
0
1
160