kaleem ahmad🇵🇰

10.2K posts

kaleem ahmad🇵🇰

kaleem ahmad🇵🇰

@kaleemunique

‏‏میں کسی سے ناراض نہیں ہوتا بس خاص سے عام کر دیتا ہوں

pakistan Katılım Ocak 2011
3.3K Takip Edilen16.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
kaleem ahmad🇵🇰
kaleem ahmad🇵🇰@kaleemunique·
جس دن ایک غریب مزدور کے بچے لال مرچ کے ساتھ سوکھی روٹی کھا رہے تھے اسی دن میرے ملک میں بالترتیب 478 ارب, 579 ارب اور 1825 ارب روپے کی کرپشن کے کیسز سنے جا رہے تھے.... اور کہے جا رہے ہمیں عزت دی جائے ۔ ہمیں چور اور لٹیرے نہ کہا جائے 🖐️😢🖐️
kaleem ahmad🇵🇰 tweet media
اردو
134
771
1.5K
0
kaleem ahmad🇵🇰
kaleem ahmad🇵🇰@kaleemunique·
دنیا کے ذہین ترین اس لوڑُو کا نام بھی ایپسٹین فائلز میں شامل ہے اس کا تمام جسم مفلوج تھا کر یہ کچھ بھی نہیں سکتا تھا شاید یہ وہاں ع غ ہوتا دیکھنے جاتا تھا🤔
kaleem ahmad🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
1
18
kaleem ahmad🇵🇰
kaleem ahmad🇵🇰@kaleemunique·
راولپنڈی کی کسی بھی سڑک پر نکل جاو ہر جگہ ٹریفک جام ملے گی کیونکہ جگہ جگہ سڑکیں اور چوراہے کھود دیے گئے ہیں منزل پر پہنچنے کے لیے گھنٹوں لگ جاتے ہیں بجلی گیس پانی کے بلوں علاج معالجے تعلیم کی جگہ سڑکیں پل اور انڈر پاس بنائے جا رہے ہیں جن کی عوام کو قطعاً ضرورت نہیں ہے
اردو
0
0
1
58
kaleem ahmad🇵🇰
kaleem ahmad🇵🇰@kaleemunique·
پاکستانی ہر وہ کام کرتے ہیں جس سے انہیں روکا جائے یہ میرے محلے کے ایک گھر کی تصویر ہے تنگ آ کر مالک مکان نے یہ گالی والا بینر لگایا لیکن لوگوں پر ذرا بھی فرق نہیں پڑا شاید ہمارے بارے میں ہی کہا گیا ہے کہ بے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو نا بدلے
kaleem ahmad🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
2
73
kaleem ahmad🇵🇰
kaleem ahmad🇵🇰@kaleemunique·
اے خوبرو حسینہ اگر تو اس پاک دھرتی پر جنم لیتی تو آج ستارہ امتیاز یا تمغہ برائے حسن کارکردگی تیرا مقدر ہوتا🥴
kaleem ahmad🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
2
305
kaleem ahmad🇵🇰
kaleem ahmad🇵🇰@kaleemunique·
روزہ رکھ کر سارا دن سو کر افطاری سے چند منٹ پہلے پھرتیاں دیکھانے والی لڑکیوں کے ساتھ ایسا ہوتا ہے
اردو
0
0
1
267
kaleem ahmad🇵🇰
kaleem ahmad🇵🇰@kaleemunique·
کسی نے برسوں پرانی گھسی پٹی پہلی سحری ڈن کی پوسٹ کی تو پھر دیکھنا ذرا 😤
اردو
0
0
1
226
kaleem ahmad🇵🇰
kaleem ahmad🇵🇰@kaleemunique·
راول پارک راولپنڈی میں بہار کے رنگ اور غروب آفتاب کا خوب صورت منظر
kaleem ahmad🇵🇰 tweet mediakaleem ahmad🇵🇰 tweet mediakaleem ahmad🇵🇰 tweet mediakaleem ahmad🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
1
232
kaleem ahmad🇵🇰
kaleem ahmad🇵🇰@kaleemunique·
ڈالر 10 روپے کم ہونے سے 135 ارب کے قرضے کم ہو گئے تھے تو 90 روپے بڑھنے پر ہن کنا قرضہ ودھیا اے ایہہ تیری ماں دسے گئ ؟
اردو
0
0
1
261
kaleem ahmad🇵🇰
kaleem ahmad🇵🇰@kaleemunique·
جشنِ آزادی کے موقع پر کنونشن سنٹر اسلام آباد میں باجرے دا سٹہ اساں تٙلی تے مروڑیا ، گانے پر ڈانس رات کے خان کے جلسے نے ان چوروں کی ایسی مت ماری ہوئی ہے کہ قومی ترانے بھی بھول بیٹھے ہیں 😂😜
اردو
0
1
2
0
kaleem ahmad🇵🇰
kaleem ahmad🇵🇰@kaleemunique·
پھٹ تو چکی ہے پٹواریوں کی لاکن بتا نی رہے در وٹ کے بیٹھے ہیں 😄😄
kaleem ahmad🇵🇰 tweet media
اردو
0
2
3
0
kaleem ahmad🇵🇰
kaleem ahmad🇵🇰@kaleemunique·
بھو سڑی کے انگلش پڑھنی نہیں آتی تو اردو میں ہی پڑھ لو Meet the new opposition leader I can guarantee you that he has no clue what he is reading.
English
0
3
3
0
kaleem ahmad🇵🇰
kaleem ahmad🇵🇰@kaleemunique·
اے سی والی مسجدوں میں دھیان سے سویا کرو کیونکہ یہ دنیا بوؤ رامی ہے۔😂😜
اردو
1
1
5
0