kami retweetledi
kami
71.3K posts

kami retweetledi
kami retweetledi

13سال بعد مقدمہ جیتنے پر بزرگ کو جج نے مبارکباد دی تو بزرگ نے جج کو دعا دی
**اللہ تجھے ترقی دے اور تھانیدار بناۓ**
۔جج بزرگ کی سادگی پر مسکرا دیا اور کہا :
جج تھانیدار سے بڑا ہوتا ہے
بزرگ بولے نہیں بیٹا تھانیدار بڑا ہوتا ہے
جج نے پوچھا کیسے ؟
تو بزرگ بولے آپکو کیس ختم کرنے میں 13سال لگ گئے تھانیدار شروع سے بول رہا تھا 5000 دے دو اور میں معاملہ ادھر ہی رفع دفع کردیتا ہوں 🤣🤣

اردو
kami retweetledi
kami retweetledi
kami retweetledi
kami retweetledi
kami retweetledi
kami retweetledi

عمران خان اور ان کی ہلیہ کا 190 ملین پونڈ کا کیس اب ہائی کورٹ 7 مئی سے مسلسل سنے گی بڑا کیس بڑا امتحان
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستیں غیر موثر قرار دیکر نمٹا دیں اب سزا کیخلاف 7 مئی کو عمران خان اور بشری بی بی کی اپیل لگا دی ہے۔ دس منٹ کا اوپن اینڈ شٹ کیس قرار دینے والے ان کے وکلا کی قابلیت کا پتہ لگے گا کہ اب وہ اپیلوں پر کتنا وقت لگاتے ہیں، ماضی میں مریم نواز کیس میں ہائیکورٹ نے نیب سے شواہد اور اصل دستاویزات سے متعلق دو سوالات کے جواب مانگے تھے جواب نہ بن پانے پر یہ کہہ کر مریم نواز کو بری کردیا تھاکہ نواز شریف جب پیش ہونگے تو انکا کیس لگا دیں گے بعد میں وہ بھی بری ہوگئے۔ اب پی ٹی آئی وکلاء اس کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو دلائل دیکر بری کرواتے ہیں یا سزا حتمی ہوکر آئینی عدالت جاتی ہے اس کا انتظار کرتے ہیں
اردو
kami retweetledi
kami retweetledi

لاہور ڈویلپمینٹ پروگرام اپنی تکمیل کی طرف گامزن ہے،لاہور کی سولہ ہزار چار سو سے زیادہ گلیوں میں سیوریج،ٹف ٹائلز،واٹر سپلائی اور بیوٹییفکیشن کا کام حتمی مراحل میں
پنجاب ڈویلپمینٹ میں 52 شہروں میں کام جاری،305 ارب روپے سے لاہور اور پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام لوگوں کی زندگیاں بدل رہا ہے الحمدللہ
اردو
kami retweetledi

عمران خان کے خلاف آنے والے تمام عدالتی فیصلوں میں سے 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے میں عمران خان کا جرم تفصیل سے بتایا گیا ہے۔یہ بات سلمان صفدر کو بھی پتا ہے اس لئے وہ کیس کی تفصیل میں جانے کی بجائے سزا معطلی پر بحث کرنا چاہتے تھے مگر عدالت نے اب اسے مقرر کرنے کا کہہ دیا ہے اور اس کیس میں کوئی ریلیف نہیں مل سکتا۔
اردو
kami retweetledi
kami retweetledi
kami retweetledi

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جولائی تک 27 نئے سہولت بازار اور 13 آن دی گو بازار قائم کرنے کا ہدف دے دیا، بھکر، میانوالی، راولپنڈی، فیصل آباد اور بہاولپور سمیت مختلف اضلاع شامل، 1300 کاروبار اور 600 سے زائد روزگار کے مواقع، اوپن مارکیٹ سے 40 فیصد تک کم نرخ پر اشیاء، سالانہ 9 کروڑ سے زائد شہری مستفید ہوں گے جبکہ لاکھوں گھرانوں کو اربوں روپے کی بچت ہوگی۔
اردو
kami retweetledi

اب دوبارہ بھاگنا نہیں صدیق جان۔
صدیق جان کا کہنا ہے کہ اقرارالحسن کو ARY سے نکالا گیا۔ میں چیلنج کرتا ہوں کہ صدیق جان میرے ساتھ لائیو بیٹھے اور اگر میں ثابت نہ کر سکوں کہ میں نے استعفے کا فیصلہ خود کیا ہے تو وہ جو سزا دینا چاہے مجھے منظور ہو گی اور اگر صدیق جان اپنا دعویٰ ثابت نہ کر سکے تو اُس کی سزا میں تجویز کروں گا۔۔۔۔ منظور ہے؟؟؟
@SdqJaan
Awaam raaj tehreek Mardan(official)@AwamRajmardan
صرف ویڈیو بنا کر من گھڑت دعوے کرنا بہت آسان ہے، اگر آپ اپنی ان باتوں میں سچے ہیں کہ اقرار بھائی کو نکالا گیا ہے تو ہم آپ کو چیلنج دیتے ہیں کہ آئیں اور @iqrarulhassan بھائی کے ساتھ لائیو ڈیبیٹ (Debate) کریں۔ ہمت ہے تو سامنے آ کر ثبوت پیش کریں ورنہ جھوٹے پروپیگنڈے بند کریں۔
اردو
kami retweetledi

پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایک اہم پیش رفت میں ایران کے ضبط شدہ بحری جہاز "ایم وی توسکا" کے 22 عملے کے ارکان کو پاکستان منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام امریکا کی جانب سے اعتماد سازی کی ایک مثبت مثال کے طور پر سامنے آیا ہے۔
یہ افراد گزشتہ شب پاکستان پہنچے اور آج انہیں ایرانی حکام کے حوالے کیا جائے گا، جبکہ جہاز کو ضروری مرمت کے بعد پاکستانی سمندری حدود کے راستے اس کے اصل مالکان کو واپس کیا جائے گا۔ اس عمل میں پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان قریبی تعاون دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان نے اس پیش رفت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ خطے میں امن، استحکام اور سفارتی حل کے لیے اپنا کردار جاری رکھے گا۔
اردو
kami retweetledi
kami retweetledi

اچھی خبر
رب پاکستان کو عزتوں سے نواز رہا 💕
امریکہ کی طرف سے 19 اپریل کو قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز کو عملے سمیت پاکستان کے حوالے کیا جا رہا اس جہاز پر عملے کے 22 ارکان بھی شامل ہیں جن کو پاکستان ایران کے حوالے کرے گا
#BunyanUmMarsoos
اردو
kami retweetledi

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے آج سے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی نقل و حرکت بحال کرنےکا اعلان کیا ہے ۔۔ سوشل میڈیا بیان میں کہا ہے کہ دنیا کےکچھ ممالک نے ہم سے اپنے جہاز نکالنےکیلئے مدد مانگی، امریکا پیر کی صبح آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کو آزاد کرانے کی کوشش شروع کرے گا، ان ممالک کاکہنا ہےکہ جب تک ہرمز نکلنےکےلیے محفوظ نہیں ہوجاتا وہاں سےجہاز واپس نہیں جائیں گے، آبنائے ہرمز سےجہازوں کی محفوظ نقل وحرکت کےعمل ' پراجیکٹ فریڈم' کا آغازپیرکی صبح سےہوگا۔، مزید کہا کہ یہ ان ممالک کےجہاز ہیں جو مشرق وسطیٰ میں حالیہ تنازع میں شامل نہیں، اپنے نمائندوں سے کہاکہ ان ممالک کو بتادیں کہ ان کے پھنسےجہاز اور عملےکو آبنائے ہرمز سےنکالنےکی بہترین کوشش کریں گے، ہرمزسے جہاز کی آزادانہ نقل وحرکت کا مقصد ان کمپنیوں اور ممالک کو ریلیف دینا ہے جنہوں نےغلط کام نہیں کیا۔ ایران سے متعلق صدر ٹرمپ نے لکھا کہ میرے نمائندے ایران کے ساتھ بہت مثبت بات چیت کررہے ہیں اور ایران سے بات چیت کا یہ عمل سب کیلئے انتہائی مثبت ثابت ہوسکتا ہے۔
اردو













