



® Muhammad Kamran
85K posts

@kamranAX
Greenwich University Alumini, Cricketer, Software Engineer, Director QE, Visiting Faculty, JUW, SZABIST, MAJU, NU-FAST, Hamdard. Traveling is Passion





T 5753 - बिस्किट तो हो गया, चाय रह गई

یہ رقم کہاں گئی پھر؟


"میں نے عمران خان سے زیادہ مقبول آدمی سیاست میں نہیں دیکھا ۔عمران خان 70 اور 80 کی دہائی میں دیومالائی شخصیت سمجھے جاتے تھے"۔ حفیظ اللہ نیازی


Who are you to question PPP ? Farooq Sattar you and your tolaa is equally criminal. #PPPChorHai #MQMPChorHai



دنیا میں سب سے زیادہ منافق، دھوکے باز، کرپٹ اور جھوٹے لوگ کونسے ملک میں رہتے ہیں؟ اس کا جواب ضرور دیں 🧐





@naazzish پیپلز پارٹی ایک باقاعدہ سیاسی جماعت ہے جس کی قیادت وقت کے ساتھ منتخب اور پارٹی کے اندرونی فیصلوں کے مطابق بدلتی رہی ہے۔ زرداری قیادت بھی اسی سیاسی و جمہوری عمل کا حصہ ہے، نہ کہ کوئی “قبضہ” یا غیر قانونی تسلط

مراد علی شاہ تم 18 سال سے مستقل کراچی پر مسلط ہو اور پینتیس ہزار ارب روپے ڈکارگئے۔ تم نے دبئی کی ایما پر کراچی تباہ کیا۔۔۔۔ کراچی کی تباہی وبربادی دیکھ کر کراچی والوں کو کتنا افسوس ہوتا ہوگا اس کا تمھیں اندازہ نہیں کیونکہ تم یہاں کے مقامی نہیں ہو



ان کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا کوئی ان کا ذکر تک نہی کرتا ہے یہ کہاں ہیں ؟

دنیا میں کوئی ایک ملک دکھا دیں جہاں سڑکیں ، پانی،سیوریج لائن وزیراعلیٰ،گورنربناتےہوں ، کیا نیویارک ایک دن بھی اپنے میئر کے بغیر چل سکتاہے،سید مصطفیٰ کمال کا اہم بیان #ARYNews #OnMyRadar #SyedMustafaKamal

قربانی کے جانوروں کو دیکھ کر سوچتا ہوں کہ وہ ہمارے بارے کیا سوچتے ہیں

الطاف حسین کو انہی باتوں کیوجہ سے عوام کی اکثریت نے مسترد کیا اور اب جلاؤ گھیراؤ والی سیاست کی پاکستان میں گنجائش ہے نہ ریاست اجازت دے گی ، وہ ایک تاریک دور تھا جب کئی روز کی ہڑتالیں ہوتی کاروبار تباہ ہوتا گاڑیاں جلائی جاتیں شہری مارے جاتے سیاست سے طاقت کا وہ عنصر ختم ہوچکا


@FaizullahSwati Bhai, dukaanein bund karana, bus jalana, badmaashi, ghundagardi... Yeh kaun se siyasi sargarmiyaan hote hein?

“کراچی کے عوام اب نفرت، خوف اور تشدد کی سیاست کو مسترد کر چکے ہیں۔ شہرِ قائد کو ترقی، امن اور بھائی چارے کی سیاست کی ضرورت ہے، نہ کہ ایسی سوچ کی جو عوام کو تقسیم کرے۔ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @Khi_Alerts @murtazawahab1 @ShakeelChPPP