FarooqM

13.8K posts

FarooqM

FarooqM

@kanyal22

🇵🇰 pakistan zindabad

London, England Katılım Nisan 2020
1.5K Takip Edilen737 Takipçiler
FarooqM retweetledi
Naeem Zarrar
Naeem Zarrar@naeemzarrar·
لگتا ہے نہیں ہو گی مگر ہو کے رہے گی ظلمت کے اندھیروں کی سَحر ہو کے رہے گی نعیم ضرار
Naeem Zarrar tweet media
اردو
6
20
62
1.1K
FarooqM retweetledi
ادبی ورثہ
ادبی ورثہ@AdbiVirsa_·
خدا نے چاہا تو سب انتظام کر دیں گے غزل پہ آئے تو مطلع میں کام کر دیں گے پڑے رہیں تو قلندر اٹھیں تو فتنہ ہیں ہمیں جگایا تو نیندیں حرام کر دیں گے تمہارے جیسے جئے اور کچھ نہیں کر پائے ہمارے جیسے مرے بھی تو نام کر دیں گے ہم آج بھی ہیں زمیں پر مگر یہی ڈر ہے یہ تبصرے ہمیں عالی مقام کر دیں گے تم ایک عمر سے تمہید لکھ رہے ہو شجاعؔ ہم ایک لفظ میں قصہ تمام کر دیں گے شجاع خاور
ادبی ورثہ tweet media
اردو
1
8
40
1.2K
FarooqM retweetledi
ادبی ورثہ
ادبی ورثہ@AdbiVirsa_·
نکل کے نرغۂ شر سے تیری پناہ کی سمت میں آ رہا ہوں، میرا انتظار کر مولا نصیر ترابی ❤️
اردو
2
5
35
1.3K
FarooqM retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
جب والدین اپنی اولاد کے محتاج ہو جائیں یہ کوئی کہانی نہیں، یہ ہمارے معاشرے کی تلخ حقیقت ہے ـ گزشتہ دنوں ایک ماں سے ملاقات ہوئی… چہرے پر وقت کی لکیریں اور لہجے میں عجیب سا خوف باتوں ہی باتوں میں وہ ایک ایسا جملہ کہہ گئی *جو دل میں تیر کی طرح لگا… اب ہم اولاد کے محتاج ہیں… ان کی کمائی کھاتے ہیں… اس لیے ڈرتے ہیں کہ اگر کچھ کہہ دیا تو خرچہ بھی بند نہ کر دیں… یہ صرف ایک جملہ نہیں تھا ـ یہ ایک پورا دکھ تھا ایک پوری زندگی کی محنت کا صلہ تھا ایک بے بسی کی آواز تھی یہ وہی ماں باپ ہیں… جو کبھی اپنی اولاد کے لیے ڈھال بنے کھڑے رہے جنہوں نے اپنی نیندیں قربان کیں* اپنی خواہشات مٹا دیں اپنی خوشیاں بچوں کے نام کر دیں صرف اس لیے کہ اولاد ایک بہتر زندگی گزار سکے… مگر! آج وہی ماں باپ اپنی ہی اولاد کے سامنے محتاجی اور خاموشی کی تصویر بن گئے ہیں ـ افسوس کی بات یہ نہیں کہ اولاد خرچہ دے رہی ہےـ افسوس یہ ہے کہ خرچے کے بدلے ماں باپ اپنی زبان ، اپنی عزت اور اپنا حق بھی گروی رکھ دیتے ہیں ـ ماں باپ اب اپنی ضرورت بھی زبان پر نہیں لاتے… وہ دوائی ختم ہونے پر بھی چپ رہتے ہیں وہ کپڑے پرانے ہونے پر بھی خاموش رہتے ہیں وہ صرف اس لیے کچھ نہیں کہتے کہ کہیں وہ بوجھ نہ سمجھ لیے جائیں… یہ کیسا رشتہ رہ گیا ہے؟ جہاں محبت کی جگہ حساب نے لے لی ہے اور ادب کی جگہ خوف نے… اولاد کو یہ سمجھنا ہو گا… ماں باپ کبھی مانگتے نہیں، وہ صرف انتظار کرتے ہیں… اپنی اولاد کی توجہ کا ان کے احساس کا ان کے ایک پیار بھرے سوال کا اگر ماں باپ کو اپنی ہی اولاد سے ڈر لگنے لگے… تو یہ صرف ایک گھر کا نہیں، پورے معاشرے کا المیہ ہے ـ آج ہمیں خود سے سوال کرنا ہو گا ! کیا ہمارے والدین بھی ہم سے کچھ کہتے ہوئے ہچکچاتے ہیں؟ کیا وہ بھی اپنے حق کے لیے خاموش ہیں؟ اگر جواب “ہاں” ہے… تو رک جائیں. سوچیں.. بدلیں کیونکہ وقت گزر جاتا ہے… مگر پچھتاوا باقی رہ جاتا ہے ـ یاد رکھیں: ماں باپ کو صرف خرچہ نہیں… احساس چاہیے ہوتا ہے اور جو اولاد یہ احساس دے دیتی ہے… وہی اصل کامیاب ہوتی ہے. اللہ پاک ہمیں والدین کی قدر کرنے والا ان کا خیال رکھنے والا ان کے دلوں کو سکون دینے والا بنائے ـ آمین
اردو ورثہ tweet media
اردو
5
21
80
4.3K
FarooqM retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
رہتے ہیں کچھ ملُول سے چہرے پڑوس میں اتنا نہ تیز کیجیے ڈھولک کی تھاپ کو شکیب جلالی
اردو ورثہ tweet media
اردو
6
8
92
2.7K
FarooqM retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
یہ رکھ رکھاؤ محبت سکھا گئی اس کو وہ روٹھ کر بھی مجھے مسکرا کے ملتا ہے محسن نقوی
اردو ورثہ tweet media
اردو
6
26
131
3.7K
FarooqM retweetledi
★᭄™پَنجّابی ❦
میں اپنی اگ دے اندر لوکیں سڑدے ویکھے زر تے زن زمیں دے پچھے جان نوں ہردے ویکھے
★᭄™پَنجّابی ❦ tweet media
اردو
2
19
88
2K
FarooqM retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
چند سانسیں خریدنے کے لیئے زندگی ! روز بیچتا ہوں تجھے اتباف ابرک یکم مئی یوم مزدور
اردو ورثہ tweet media
اردو
12
49
234
5.1K
FarooqM retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات علامہ محمد اقبالؒ یکم مئی یوم مزدور
اردو ورثہ tweet media
اردو
18
84
304
7.5K
FarooqM retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
بہت عجیب ہے یہ قربتوں کی دُوری بھی وہ میرے ساتھ رہا اور مجھے کبھی نہ ملا بشیر بدر
اردو
9
21
104
3.7K
FarooqM retweetledi
Naeem Zarrar
Naeem Zarrar@naeemzarrar·
منتظر دشتِ جاں ہے، بارش ہو ابرِ غم تُو کہاں ہے، بارش ہو دل نے کھولی ہے یاد کی کھڑکی آنکھ بھی مہرباں ہے بارش ہو یہ روایت ہے ہر زمانے کی چشمِ پُرنم جہاں ہے بارش ہو ہیں عناصر فضا میں سب موجود ہجر، نوحہ، فغاں ہے بارش ہو بھیج مولا گھٹائیں رحمت کی خشک تر ارضِ جاں ہے بارش ہو نعیم ضرار
اردو
9
17
46
1.3K
FarooqM retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
اگر کوئی پرندہ، تتلی، بچہ یا عورت تمہیں اپنی محفوظ پناہ گاہ سمجھ لے، تو اس کے پر مت کاٹنا!
اردو ورثہ tweet media
اردو
8
32
192
4.8K
FarooqM retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
میں دل پہ جبر کروں گا تجھے بھلا دوں گا مروں گا خود بھی تجھے بھی کڑی سزا دوں گا یہ تیرگی مرے گھر کا ہی کیوں مقدر ہو میں تیرے شہر کے سارے دیئے بجھا دوں گا ہوا کا ہاتھ بٹاؤں گا ہر تباہی میں ہرے شجر سے پرندے میں خود اڑا دوں گا وفا کروں گا کسی سوگوار چہرے سے پرانی قبر پہ کتبہ نیا سجا دوں گا اسی خیال میں گزری ہے شام درد اکثر کہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا تو آسمان کی صورت ہے گر پڑے گا کبھی زمیں ہوں میں بھی مگر تجھ کو آسرا دوں گا بڑھا رہی ہیں مرے دکھ نشانیاں تیری میں تیرے خط تری تصویر تک جلا دوں گا بہت دنوں سے مرا دل اداس ہے محسنؔ اس آئنے کو کوئی عکس اب نیا دوں گا محسن نقوی
اردو ورثہ tweet media
اردو
4
12
84
3K
FarooqM retweetledi
پانچواں درویش
ہو گئی شام تو کشکول الٹ کر دیکھا اتنے سکے تھے کہ لوگوں نے پلٹ کر دیکھا جسم جذبات سے عاری تھا سراسر اس کا ہم نے شاید کسی پتھر سے لپٹ کر دیکھا فیصل عجمی
پانچواں درویش tweet media
اردو
8
10
68
874
FarooqM retweetledi
پانچواں درویش
اُس کی آنکھیں نہ پا سکا میں بھی وہ بھی دُنیا میں کھو گیا، میں بھی میری تصویر چوُمنے والی سامنے ہوں کھڑا ہوا میں بھی وہ اچانک لپٹ گئی مجھ سے کتنا نادانِ عشق تھا میں بھی لَمس کی لو میں تَپ رہی تھی وہ جسم کے جل میں جل بجھا میں بھی شہزاد نیر
پانچواں درویش tweet media
اردو
9
7
56
765
FarooqM retweetledi
ادبی ورثہ
ادبی ورثہ@AdbiVirsa_·
داغ دہلوی کی بہت ہی عمدہ غزل عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا کبھی جان صدقے ہوتی کبھی دل نثار ہوتا کوئی فتنہ تا قیامت نہ پھر آشکار ہوتا ترے دل پہ کاش ظالم مجھے اختیار ہوتا جو تمہاری طرح تم سے کوئی جھوٹے وعدے کرتا تمہیں منصفی سے کہہ دو تمہیں اعتبار ہوتا غم عشق میں مزا تھا جو اسے سمجھ کے کھاتے یہ وہ زہر ہے کہ آخر مے خوش گوار ہوتا یہ مزہ تھا دل لگی کا کہ برابر آگ لگتی نہ تجھے قرار ہوتا نہ مجھے قرار ہوتا نہ مزا ہے دشمنی میں نہ ہے لطف دوستی میں کوئی غیر غیر ہوتا کوئی یار یار ہوتا ترے وعدے پر ستم گر ابھی اور صبر کرتے اگر اپنی زندگی کا ہمیں اعتبار ہوتا یہ وہ درد دل نہیں ہے کہ ہو چارہ ساز کوئی اگر ایک بار مٹتا تو ہزار بار ہوتا گئے ہوش تیرے زاہد جو وہ چشم مست دیکھی مجھے کیا الٹ نہ دیتے جو نہ بادہ خوار ہوتا مجھے مانتے سب ایسا کہ عدو بھی سجدے کرتے در یار کعبہ بنتا جو مرا مزار ہوتا تمہیں ناز ہو نہ کیونکر کہ لیا ہے داغؔ کا دل یہ رقم نہ ہاتھ لگتی نہ یہ افتخار ہوتا
ادبی ورثہ tweet media
اردو
4
9
35
1.2K
FarooqM retweetledi
ادبی ورثہ
ادبی ورثہ@AdbiVirsa_·
جنہاں دکھاں وچ دلبر راضی سکھ انہاں توں وارے... دکھ قبول محمد بخشا راضی رہن پیارے... میَاں مُحمد بخش رحمة اللہ
ادبی ورثہ tweet media
اردو
1
3
24
528
FarooqM retweetledi
FarooqM retweetledi
پانچواں درویش
کیسے فصیل سنگ سے بیلیں لپٹ گئیں یہ کیسے موڑ پر تیری یادوں نے آ لیا!!؟، سورج کے جاگنے میں ذرا دیر کیا ہوئی! چڑیوں نے آ سمان ہی سرپراٹھا لیا۔۔۔۔ سبطین رضا
پانچواں درویش tweet media
اردو
6
18
82
1K
FarooqM retweetledi
★᭄™پَنجّابی ❦
ﺍﮎ ﭘﺎﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﮨﻦ ﻭﮨﺎﺑﯽ، ﺍﮎ ﭘﺎﺳﮯ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪﯼ ﺍﮔﮯ ﭘﭽﮭﮯ ﺷﯿﻌﮧ ﺳﻨﯽ، ﮈﺍﮨﮉﯼ ﻓﺮﻗﮧ ﺑﻨﺪﯼ ﻭﭺ ﻭﭼﺎﻟﮯ ﺳﺎﮈﺍ ﮐﻮﭨﮭﺎ، ﻗﺴﻤﺖ ﺳﺎﮈﯼ ﻣﻨﺪﯼ ﺍﮎ ﻣﺤﻠﮧ ﺍﭨﮫ ﻣﺴﯿﺘﺎﮞ، ﮐﯿﺪﯼ ﮐﺮﺍﮞ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ؟
★᭄™پَنجّابی ❦ tweet media
اردو
0
9
51
711