
#Education تعلیم یہاں صرف سوشل نہیں بلکہ طبقاتی و صنفی مسئلہ بھی ہے۔ @GallupPak کا بگ ڈیٹا اینالسز بتاتا ہے کہ اگر آپ لڑکی ہیں، معاشی طور پر غریب اور دیہی علاقے سےتعلق ہےتو تعلیم کےمواقع کم ہوتےجاتےہیں کلاس اور #Gender کے آئینےمیں #LiteracyRate کی کہانی: youtu.be/zubh1-64PAE?si…








