Sabitlenmiş Tweet
khawaja asghar ali
5.1K posts

khawaja asghar ali retweetledi

صدر مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سے
ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات
فیصل آباد، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور جھنگ کے ارکان اسمبلی ملاقات کرنیوالوں میں شامل
ملک کی مجموعی صورتحال، پنجاب میں ترقیاتی عمل اور عوام کی خدمت کے منصوبوں پر غور کیا گیا
نیت ٹھیک ہوگی تو اللہ تعالیٰ کی مدد آئے گی ، نواز شریف کی گفتگو
ارکان اسمبلی کا پنجاب میں ترقیاتی کاموں اور عوامی منصوبوں پر وزیر اعلی کو خراج تحسین
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ارکان پنجاب اسمبلی سے اظہار تشکر
عوامی خدمت نواز شریف، شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی پہچان ہے ، وزیر اعلیٰ مریم نواز
@MaryamNSharif

اردو
khawaja asghar ali retweetledi

نئے تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح
"بابر اعظم ، محمد رضوان، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ سے قوم کو بہت امیدیں ہیں"
وزیراعظم شہباز شریف
@CMShehbaz
اردو
khawaja asghar ali retweetledi
khawaja asghar ali retweetledi
khawaja asghar ali retweetledi
khawaja asghar ali retweetledi

پی ٹی آئی دوسروں پر دھاندلی کا الزام لگاتی ہے اور ثبوت ایک بھی نہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں تاریخ کی سب سے بڑی دھاندلی کی الیکشن عملہ ٹیچرز پت مشتمل، پولیس انکی اپنی، دیگر افسران ان کے اپنے اصل مینڈیٹ تو خیبرپختونخوا میں چوری ہوا وہاں یہ خاموش ہیں۔۔
@javeednusrat
اردو
khawaja asghar ali retweetledi
khawaja asghar ali retweetledi
khawaja asghar ali retweetledi

khawaja asghar ali retweetledi
khawaja asghar ali retweetledi

PM Shehbaz Sharif said that I will wait for that day when Pakistan beat Indian team in Champions Trophy! #ChampionsTrophy2025
English
khawaja asghar ali retweetledi
khawaja asghar ali retweetledi
khawaja asghar ali retweetledi

سلطان کس کو دیں گے غلطی کی سزا؟
ڈرامہ سیریل "فاتح السلطانی"دیکھئے ہرپیر سے جمعہ کی رات 9 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔
#GreenTV #FatihAlSultani
اردو
khawaja asghar ali retweetledi

دیکھئے ڈرامہ سیریل "محبت اور مہنگائی" کی قسط نمبر 48 کا پرومو۔
ڈرامہ سیریل "محبت اور مہنگائی"دیکھئے روزانہ رات 7 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔
#GreenTV #MohabbatAurMehangai
اردو
khawaja asghar ali retweetledi
khawaja asghar ali retweetledi
khawaja asghar ali retweetledi






