خالہ جی retweetledi
خالہ جی
3K posts

خالہ جی retweetledi
خالہ جی retweetledi

ملاحظہ کریں زرا یہ خالہ جی @khala_Sabِ کی حسنِ کارکردگی۔ کیسا لاجواب کر دیا بہو کو کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی 😂🤣😂🤣
اردو
خالہ جی retweetledi
خالہ جی retweetledi

@TZM_Zamzama لیکن پھر چراغ کا کیا قصور ھے۔ دوسروں کے مطالب پورے کرتے کرتے اس کے نیچے خود تو اندھیرا ھے نا۔ یہاں لوگ چراغ جیسے روشنی دینے والوں کی زندگی میں اندھیرا کر دیتے ھیں۔ ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر کے پھینک دیتے ھیں۔ اچھے لوگوں کے ساتھ ھی ہمیشہ برا ھوتا ھے
اردو

@TZM_Zamzama جی صحیح فرمایا آپ نے۔ حالات تو یہ ھیں آجکل کہ زرا سی کھٹ پٹ ھوئی سسرال میں۔ ساتھ ھی م
فون کھڑکا دیا جاتا ھے ماں کو۔پھر جناب ماں بھی آگے سے سوا سیر۔ کہتی ھے تم فورا آ جاؤ میں دیکھ لوں گی سب کو۔
پھر شوھر صاحب عدالتوں میں اور بچے دل جاتے ھیں۔ کاش بچوں کا ھی خیال کر لیا کریں یہ
اردو

@itsmyliffe2004 صحیح کہا ھے بلکل آپ نے۔ پہلے لڑکیاں ڈرتی تھیں کہ پتہ نہی کیسی ساس ملے لیکن ساسیں ڈرتی ھیں اب کہ پتہ نہی کیسی بہو ملے۔ مرد اسلئے بیویوں کے فرمانبردار ھیں کہ ان کے کانوں میں ھر وقت ماں اور بہنوں کے خلاف جھوٹی سچی باتیں کر کے زھر بھر دیا جاتا ھے
اردو

اگر میرے شوہر خود نہ دیکھ پاتے تو رات کو رپورٹ دی جاتی آج طبیعت بڑی خراب ہے دن میں فلاں کام کیا تھا۔۔۔
اس کے بعد پھر شامت ۔۔۔
اب اتنے سال گزرنے کے بعد بھی کوئ فرق نہیں آیا ۔
لیکن مجھے دل سے نفرت ہو گئ ہے ساس سے۔
ان کے پیچھے بھاگتے بھاگتے کہ یہ نہ کریں وہ نہ کریں ۔
اب دل کرتا ہے سب چھوڑ کر کہیں چھپ جاؤں جہاں ساس نہ ہوں ۔
یہ
ایک بہن کی کہانی پڑھی پڑھ کر بہت دکھ ہوا
لیکن جس ساس کا نقشہ یہان کھینچا گیا ہے ایسے لوگ ہیں لیکن کم
زیادہ تر بہوئیں اپنی من مانی کرتی نظر آتی ہیں کیونکہ جو لڑکے یا مرد ہیں وہ اب ماں سے زیادہ اپنی بیویوں کے فرمانبردار ہیں ماؤں کو پوچھنے والے موجود ہیں لیکن خال خال
آپ کیا کہتی ہیں۔ اپنی قیمتی رائے سے نوازئیے
اردو

"ساس کو گود لیا "
آج سے پندرہ سال پہلے چوبیس سال کی عمر میں جب میری شادی ہوئ تو اگلے ہی دن میرے شوہر نے میری ساس کو مجھے گود میں دے دیا ( محاورتاً گود لینا)...
مطلب شوہر نے کہا آج سے امی کا خیال رکھنا ہے۔ اور میں خوشی خوشی راضی ہو گئ کہ یہ کام تو مجھے بخوبی آتا ہے اور خوش قسمتی ہے۔ گھر میں والدین کا خیال رکھتی تھی اور یہاں ساس مل گئیں ۔
یہ تو بہت آسان کام ہے۔پانی پلاؤ ، ڈھیروں دعائیں لو، کھانا دو، پاؤں دباؤ ۔ساتھ بیٹھ کر دنیا جہاں کی باتیں سنو ۔سچ میں اس سے بڑھ کر اور کیا چاہیے ۔
لیکن یہ بات اتنی سیدھی نہیں تھی۔ میری ساس پچاس سالہ صحت مند اور سپر ایکٹو خاتون تھیں ۔
شادی کے بعد مسلسل شوہر ناراض رہنے لگے کہ امی کا خیال نہیں کرتی ۔۔
مجھے کچھ سمجھ ہی نہ آئے ۔ پھر آہستہ آہستہ اپنی زمہ داری کا معلوم ہوا کہ مجھے ہر وقت ساس کا سایہ بن کر ساتھ رہنا ہے، کہیں وہ کوئ کام نہ کر لیں جیسے روٹی بنانا،، چائے بنانا، برتن یا کپڑے دھونا ۔۔۔
اگر وہ یہ سب کرتی ہوئے پائے جائیں تو فورا جا کر ان کے ہاتھ سے لے لینا ہے اور خود کرنا ہے ۔۔
اور اس کام میں زرا سی کوتاہی بھی قابل معافی نہیں تھی۔
اکثر ایسا ہوتا کہ میری ساس مجھ سے کام لے لیتیں اور بہت پیار سے کہتیں کہ تم کچھ اور کر لو یہ میں کر دیتی ہوں میں کچھ اور کام کرتی تو شام کو شوہر کے سامنے جواب طلبی ہوتی کہ تم نے امی کے لئے کام چھوڑ دیا تھا۔
اور میں حیران پریشان ہو جاتی ۔
خیر جب سمجھ آئ کہ ساس جتنا مرضی پیار سے کہیں ان کے کہنے پہ کام نہیں چھوڑنا ۔
پھر اگلی زمہ داری تھی کہ ساس کو کوئ کام نہیں کرنے دینا ۔
اب گرمیوں کی بھری دوپہر میں کام کے بعد تھک کر جب سونے لگتے تو اس وقت ساس کو کپڑے دھونا ، فرش صاف کرنا یا کسی بھی کام کو ایمرجنسی میں کرنا یاد آ جاتا ۔۔
۔( یہ وقت مردوں کے گھر واپسی کا ہوتا تھا)..
تو اس کے بعد بھی شامت آتی بس ایسے کرتے
کرتے پندرہ سال گزر گئے۔۔
ہر وقت یہی مسئلہ امی نے یہ کیوں کیا، امی نے پانی کیوں کیا تم نے کیوں نہیں دیا۔ ۔
جتنا مرضی کوشش کر لیتے کہ ہر کام کیا ہوا لیکن ساس پھر بھی کوئ نہ کوئ کام نکال لیتیں ۔

اردو

@TZM_Zamzama واہ جی
کمال ھی کر دیا ھے بابوں نے
زندگی کو ھر لمحے انجوائے کرنا چاھئے
رشک ا رھا ھے ان پہ
ساڈے تے گوڈے گٹے ھی رہ گئے نیں
اردو

ہمارے گھر کے سامنے ایک فیملی رہتی ہے۔ میاں بیوی اور ایک چار سالہ بچی۔ خاتون ایک اور بچہ پیدا کرنے کے چکر میں پتلی ہونے کی خواہش لیے روزانہ شہر کے مہنگے جِم جاتی ہیں۔ اور بیٹی ان کے جانے کے بعد گلی کے کسی کے گھر بھی چلی جاتی ہے۔ فوڈ پانڈا والا کوئی آئے تو اس کے پاس کھڑی رہتی ہے۔ اس کے برعکس جب خاتون گھر پر ہوتی ہیں تو بچی کو تقریباً باندھ کر گھر پر رکھتی ہیں اخے حالات بہت خراب ہیں🥴
دوسرا کیس ایک اسپیشل چائلڈ کا ہے۔ پارک میں یہ بچہ خاص توجہ کا مستحق ہوتا ہے۔ لیکن بچے کی اماں اپنی نت نئی سہیلیاں کے ساتھ خوش گپیاں کرتی پائی جاتی ہیں۔ اور بچہ کبھی بہتی ناک اور چار دن پرانے ملبوس کے ساتھ گرتا پڑتا کھیل رہا ہوتا ہے۔
تیسرا کیس ایک سات آٹھ سال کے بچے کا ہے جو بالکل نارمل بچہ ہے۔ لیکن ہر بچے کو چپیڑیں کراتے ہوئے اچانک کھڑا کھڑا پارک میں پینٹ نیچے کر کے لمبی دھار چھوڑتا ہے اور پھر کارروائی کے نتیجے میں گیلی ہونے والی مٹی سے کھیلنے لگتا ہے🙃🙃
فی الحال یہ تصویر دیکھ کر یاد آیا ہے کہ زبردستی کی مائیں شاید ایسی ہی ہوتی ہوں گی۔ تو اگر کوئی خاتون بچے پیدا نہیں کرنا چاہتی تو قوم کا بیڑہ غرقانے سے بہتر ہے کہ اس کی بات مان لی جائے۔۔
منقول

اردو

@MariaBalochPK میں متفق ھوں اپ کی اس بات سے کہ لوگ جہیز کا لالچ کرتے ھیں۔ لیکن میں نے دیکھا کافی گھرانوں میں کہ وہ جہیز کے طلبگار نہی تھے۔ صرف خدا ترسی میں اپنے بیٹوں کی شادی غریب گھرانے میں کر دی۔ لیکن جب وہ غریب لڑکی آئی تو اس نے سسرال کو تگنی کا ناچ نچایا اور بے جا فرمائشیں
اردو

اب کی بار رشتے والے آئیں تو امّاں تم اپنی جہیز والی پیالیاں مت نکال لینا، میں نے تھوڑے پیسے جوڑ کے رکھے ہیں ایک اچھا سا ٹی سیٹ لے آنا بازار سے۔۔۔
ارے میری بیٹی! اس سب سے کیا فرق پڑتا ہے، پسند انہوں نے تجھے کرنا ہے پیالیوں کو تھوڑی دیکھنے آرہے وہ لوگ۔۔۔ امّاں تجھے نہیں پتا آج کل یہی سب زیادہ دیکھا جاتا ہے۔۔۔ سامنے والوں کی آمنہ کہتی ہے تم لوگوں کا گھر اچھا نہیں اسی لیے رشتے والے تیرا رشتہ نہیں کرتے۔۔۔ امّاں ہم کسی جگہ ایک کراۓ کا اچھا مکان لے لیتے ہیں نا جس کے فرش پہ ٹائیلیں لگی نظر آئیں۔۔۔ اور۔۔۔ اور دروازے بھی لکڑی کے ہوں۔۔۔ میں دو دو نوکریاں کر لوں گی نا، امّاں مان جا نا۔۔۔ دیکھ نا امّاں میرے اتنے خوبصُورت ہونے کے باوجود کوئی شادی نہیں کرنا چاہتا میرے سے۔۔۔سب کو لگتا ہم اچھا جہیز نہیں دے سکیں گے۔۔ یا۔۔ یا ہمارا گھر اچھا نہیں ہے تو مجھے رہن سہن کے طریقے نہیں آتے ہونگے۔۔۔!
امّاں اگر ہم غریب ہیں تو اِس میں ہمارا کیا قصُور۔۔۔!؟؟؟

اردو

@RShahzaddk جی گوشت کا ریٹ 3200 روپے کلو ھے۔ تو پھر کتنا گوشت ڈلے گا اس حساب سے
اردو

@Mughal3_1_3 ہمیں تو خواب ھی 10 سے 11 بجے تک آتے ھیں۔ ویسے کوئی پیکج ھے ایسا کہ دو خواب کی تعبیر کے ساتھ ایک خواب کی تعبیر فری ھو گی ،😆😆
اردو

@TZM_Zamzama شکر ھے میں نے کمنٹس پڑھ لئے ورنہ میں نے تو وحید مراد ھی سمجھ لینا تھا 😂😂😆😆
ہیر اسٹائل کی وجہ سے
اردو

فیسبک آپ کو اسطرح سے بوسٹ کرتا رہتا ہے، یہ مجھے میرے پاکستانی پیج پہ نہیں آیا یہ والا آپشن یوکے والے پیج پہ آیا ہے۔ جب اپ ایک پوسٹ سے 4.74$ بنا سکتے ہو تو سوچو دن میں آپ اور کتنے بنا سکتے ہو۔ آگر تیس پوسٹ کرو اور ان میں سے پانچ وائرل ہوجائیں تو آپ دن کے 15 سے زیادہ ڈالر بناسکتے ہو مطلب چار سو ڈالر مہینے کے مطلب پاکستانی ایک لاکھ سے اوپر، وہ بھی ڈائیریکٹ اپکے پاکستانی بینک میں۔
فیسبک تو کہ رہا آو اچھا کام کرو میں آپ کو ریچ دوں گا ریلمنڈ کرو گا آور پیسے بھی دوں گا بس آپ کام کرو۔
یہ ہے کنٹینٹ مونیٹائیزیشن بس آپ کو اچھی سٹوری لکھنی آنی چاہیے، آچھی تحریر، اچھی ویڈیولکھنی آنی چاہیے، آچھا ایمج بنانا آنا چاہیے، اپنی پراڈاکٹ کو اچھے سے ریپریزنٹ کرنا آنا چاہیے باقی کا کام فیس بک کا ریکمنڈیشن ٹول کرے گا، آپ ایک سٹوری سوچو اسکو لکھو اور دوچار گروپس میں کراس پوسٹ کردو بس۔
اسکے بعد چلتے پھرتے دوسری پوسٹ کے باری میں سوچو اچھا کنٹینٹ دیکھو ہر ریل سے کچھ نہ کچھ نکال سکتے ہو، ملک میں اتنا کچھ ہورہا ہے آپ اتنا بھی نہیں کرسکتے کہ اس کو اپنے لفظوں میں بیان کرکے فیسبک پہ چڑھادوں؟
بھائی کام کرو کام کرو آپکی تھالی میں کوئی کھانا ڈال کے نہیں جائے گا کوئی آپکا بل نہیں بھرے گا یہی دن ہیں کرلیں کچھ۔

اردو

@Khushi_aaho چھڈو جی۔ تسی ضرور کوئی atrial یا پھر ventricular fibrillation کروانی اے اپنے دل دی








