Khalid Nasim

2K posts

Khalid Nasim banner
Khalid Nasim

Khalid Nasim

@khalid_nasim

Life Is To Qualify Piety on Earth🌐 Caution: The man of power is ruined by power, the man of money by money & the pleasure seeker by pleasure⤵ https://t.co/qLuCfh1CC2

PeacefulWorld Katılım Ekim 2012
1.5K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Khalid Nasim
Khalid Nasim@khalid_nasim·
#السلام_عليكم #قرآن: البقرہ؛ آیت 152 فَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِیْ وَلَا تَكْفُرُوْنِ ترجمہ: تو میری یاد کرو میں تمہارا چرچا کروں گا اور میرا حق مانو اور میری ناشکری نہ کرو فَاذْكُرُوْنِیْ: تو تم میری یاد کرو زبانی ذکر قلبی ذکر اعضاء ِبدن کی پاکیزگی #مہذب_قوم
Khalid Nasim tweet media
اردو
17
0
1
555
Khalid Nasim
Khalid Nasim@khalid_nasim·
سورہ #فصیلت: آیات 34-35 اور نیکی اور بدی برابر نہیں ہو سکتیں، برائی کا دفاع ایسے کرو جو بہترین ہو، پھر وہی شخص جس کے اور تمہارے درمیان دشمنی تھی، دلی دوست بن جائے گا اور یہ (خصلت) نہیں ملتی مگر ان لوگوں کو جو صبر کرتے ہیں، اور یہ نہیں ملتی مگر اس کو جو بڑے نصیب والا ہے #مہذب_قوم
اردو
0
0
0
5
Khalid Nasim
Khalid Nasim@khalid_nasim·
#السلام_عليكم #قرآن: البقرہ؛ آیت 152 فَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِیْ وَلَا تَكْفُرُوْنِ ترجمہ: تو میری یاد کرو میں تمہارا چرچا کروں گا اور میرا حق مانو اور میری ناشکری نہ کرو فَاذْكُرُوْنِیْ: تو تم میری یاد کرو زبانی ذکر قلبی ذکر اعضاء ِبدن کی پاکیزگی #مہذب_قوم
Khalid Nasim tweet media
اردو
17
0
1
555
Khalid Nasim
Khalid Nasim@khalid_nasim·
بڑی عمر کے نیک لوگوں کی صحبت انسان کو دین کی گہرائی اور زندگی کے تجربات سے روشناس کراتی ہے رسول اللہ ﷺ نے موقع محل کی مناسبت سے عمر رسیدہ افراد کو بات کرنے کا حکم دیا تاکہ واقعے کی کیفیت واضح ہو سکے نیک و عمر رسیدہ لوگوں کے ساتھ بیٹھنا برکت اور دینداری کو فروغ دیتا ہے #مہذب_قوم
اردو
0
0
0
10
Khalid Nasim
Khalid Nasim@khalid_nasim·
مسلم حدیث 6944 /2739 🤲اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ، وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ، وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ، وَجَمِيعِ سَخَطِكَ Allahumma inni a'uzu bika min zawali ni'matik, wa ta-haw-wu-li 'afi-ya-tik, wa fujaa'ati niq-matik, wa ja-mi'i sa-kha-tik. #مہذب_قوم
Khalid Nasim tweet media
1
0
0
65
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
پاکستان نے خود کو منوانے کا ایک ناقابل یقین کام کیا ہے، یہ اس کا نقطہ عروج ہے۔ چاہے معاہدہ ہو یا معاہدہ نہ ہو، تب بھی امریکہ اور ایران کو اسلام آباد میں اکٹھا کرنا پاکستان کی جیت اور ایک بہت بڑی فتح ہے۔ امریکی پروفیسر اور سکیورٹی امور کی ماہر کرسٹین فیئر کا تبصرہ
اردو
50
2.1K
6.2K
143.2K
Khalid Nasim
Khalid Nasim@khalid_nasim·
#JosephNasi 1554 میں سلطنتِ عثمانیہ مظلوم اقلیتوں کیلئے ایک محفوظ پناہ گاہ تھی، پرتگال کا یہودی ماہرِ مالیات و سفارتکار جوزف اپنی جان بچا کر قسطنطنیہ پہنچا جوزف یہودی نے پہلے سلطان سلیمان قانونی، پھر سلیم ثانی سے قربت حاصل کی، پھر #فلسطینی شہر طبریہ میں یہودی آباد کئے #مہذب_قوم
اردو
0
0
0
27
Khalid Nasim
Khalid Nasim@khalid_nasim·
مسلمانو! دل کا اطمینان #قرآن کی تلاوت، #ذکرِ الٰہی، #نماز، #شکر گزاری اور #استغفار میں پوشیدہ ہے اپنی پریشانیاں اللہ کے سپرد کر دو اور ذہنی/قلبی سکون حاصل کرو زکر الٰہی؛ سورہ الرعد: 28 صبر، نماز؛ سورہ البقرہ: 45 #دعا؛ صحیح بخاری: 6363 #توبہ، استغفار؛ سنن ابی داؤد: 1518 #مہذب_قوم
اردو
0
0
0
36
Khalid Nasim
Khalid Nasim@khalid_nasim·
In #Islam, an "above average" #lifestyle is defined by perfection, fulfilling promises, & being respectful to parents; balanced pursuit of quality & discipline as acts of worship. "when they spend, are neither extravagant nor miserly, but follow a middle way" (25:67) #مہذب_قوم
English
0
0
0
19
Khalid Nasim
Khalid Nasim@khalid_nasim·
پاکستانیو! کام چوری اور ملک کی دولت چوری کرنا چھوڑ دو! پچھلے دور کی برائیاں ختم کرو! آگے بڑھ کر کام کرنے والے ہی پچھلے نقصان پورے کرتے ہیں۔ نوٹ: "دانائی" کا احمکانہ کام اور احمکانہ باتوں سے کوئی تعلق نہیں ہوتا! اللہ سب کو ہدایت دے، وہی بہتر کرنے والا ہے۔ #انشاءاللہ #مہذب_قوم
اردو
0
0
0
13
Khalid Nasim
Khalid Nasim@khalid_nasim·
عوام، انڈسٹری اور حاکم چوری چھوڑ دیں تو سب کی پیمنٹ ہوسکتی ہے۔۔۔ یہ چیز! #مہذب_قوم
اردو
0
0
0
10
Khalid Nasim
Khalid Nasim@khalid_nasim·
🙏🇵🇰🙏 آج کے پاکستانیوں کے دادا، اور پڑدادا پیدل یا سائیکل پر سفر کر کے اپنے کاروبار اور دفتر جاتے رہے۔۔۔ ان کی ٹانگیں ٹوٹی ہوئی ہیں جو صوفہ لگی موٹر گاڑی پر سفر کرنا چاہتے ہیں؟ 🙏🏼🇵🇰🙏🏼 #مہذب_قوم
اردو
1
0
0
13
Khalid Nasim
Khalid Nasim@khalid_nasim·
سنن #دارمی: #حدیث نمبر 3439 جو شخص #جمعہ کی رات سورہ #الکہف پڑھے گا، اس کے اور بیت اللہ کے درمیان ایک نور روشن ہو جائے گا۔ صحیح #مسلم: حدیث نمبر 1883 جو شخص سورہ #الکہف کی پہلی دس آیات یاد کرے گا، وہ #دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا۔ #مہذب_قوم 🩺#ADA; Anxiety, Depression & Asthenia
اردو
1
0
0
30
Khalid Nasim
Khalid Nasim@khalid_nasim·
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ سورہ #بقرہ اور سورہ #آل_عمران (#الزہراوین) سورتیں قیامت کے دن "الزہراوین" (دو چمکدار سورتیں) بن کر آئیں گی۔ یہ اپنے پڑھنے والوں کے سروں پر بادلوں یا پرندوں کے جھنڈ کی طرح سایہ کریں گی اور اللہ کے سامنے اپنے قاری کے حق میں جھگڑا (سفارش) کریں گی۔ #مہذب_قوم
اردو
0
0
0
59
Khalid Nasim
Khalid Nasim@khalid_nasim·
#قرآن مجید میں #اللہ تعالیٰ نے فرمایا: "اس دن کچھ چہرے روشن (نادرہ) ہوں گے، اپنے #رب کی طرف دیکھ رہے ہوں گے"۔ یہ مقام ان مومنین کو ملے گا جو دنیا میں #نیک اعمال اور #تلاوتِ قرآن کے پابند تھے۔ یا اللہ رحم !🤲🕋🤲 #مہذب_قوم
اردو
0
0
0
17
Khalid Nasim
Khalid Nasim@khalid_nasim·
سورہ #انشقاق میں ذکر ہے کہ جس کا نامہ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا، اس سے آسان حساب (حساباً یسیراً) لیا جائے گا۔ نبی کریم #محمدﷺ نے فرمایا کہ "آسان حساب" سے مراد اللہ کے سامنے صرف اعمال کا پیش ہونا ہے، کیونکہ جس کے حساب میں جرح (مناقشہ) ہو گئی وہ ہلاک ہو گیا #مہذب_قوم
اردو
1
0
0
39
Khalid Nasim
Khalid Nasim@khalid_nasim·
"Kun Faya Kun" "Be and it is"۔۔۔ 🌹📖🌹 #Quranic Context: Mentioned five times (e.g., Al-Bakarah 2:117, Al-Imran 3:47; An-Nahl 16:40; Maryam 19:35; Yasin 36:82); Ghafir 40:68, emphasizing that when #Allah decrees a matter, it happens immediately. #مہذب_قوم
English
0
0
0
26
Khalid Nasim
Khalid Nasim@khalid_nasim·
شبِ قدر 21 سے 29 رمضان! 🤲 لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم۔ فرمانِ محمد مُصْطَفٰے : جس نے اس دعا کو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔ (ابنِ عَساکِرج١٩ص١٥٥حدیث٤٤١٥) #مہذب_قوم
اردو
1
1
0
46
Khalid Nasim
Khalid Nasim@khalid_nasim·
#السلام_علیکم 🤲 ایک دعا ہے۔ چھوٹے بچوں کے ساتھ لاڈ پیار میں سلام کے الفاظ بگاڑ کر ("چھاماں علیکم" یا "ساماں علیکم") کہنا ناپسندیدہ ہے: سلام کا مطلب ہے "تم پر سلامتی ہو"۔ جب ان الفاظ کو بگاڑا جاتا ہے، تو اصل دعا والا معنی ختم ہو جاتا ہے، جو کہ شرعی طور پر درست نہیں۔ #مہذب_قوم
اردو
0
0
0
88
Khalid Nasim
Khalid Nasim@khalid_nasim·
#القرآن ؛ سورۃ #الضحٰی 📖۔۔۔ وَلَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى: ترجمہ: اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہوجاؤ گے۔ #سبحان_اللہ #مہذب_قوم
اردو
0
0
0
102