Sabitlenmiş Tweet

khalida Koko
11.5K posts

@khalida_koko1
دلته هر څه ﺯما شخصي دي، نه د چا پروا لرم ، نه يې خاطر کوم او نه ويره .






پشاور سے تعلق رکھنے والی ایک گیارہ سالہ بچی اِس وقت کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں ہے۔ اُس کی ماں جب اُسے لینے گئی تو اُسے بھی آٹھ دِن تک زیادتی کا نشانہ بنا گیا۔ میں ہر ایک پشتون سے مخاطب ہوں: اگر ہم اِس کے لئے آواز نہیں اُٹھائیں گے تو کون اُٹھائے گا؟




